دینی ، سیاسی و قوم پرست جماعتوں نے پاکستابن آئی لینڈ ڈیولیمنٹ آرڈیننس مسترد کردیا

کراچی: جزائر سے متعلق صدارتی آرڈیننس پر سیمینار میں جلال محمود شاہ، محمود خان اچکزئی، ڈاکٹر عبدالمالک بلوچ، یوسف مستی خان ودیگر رہنما شریک ہیں   کراچی (اسٹاف رپورٹر)مختلف سیاسی،دینی جماعتوں، قوم پرست پارٹیوں کے مرکزی رہنماؤں، ماہرین قانون اور سول سوسائٹی کے نمائندوں نے صدارتی آرڈیننس کے تحت پاکستان آئی لینڈ ڈیولپمنٹ اتھارٹی کے مزید پڑھیں

فخر زمان کو پاک بحریہ کے لیفٹیننٹ کا اعزازی رینک تفویض

اسلام آباد: امیر البحر ایڈمرل محمد امجد خان نیازی کرکٹر فخرزمان کو لیفٹیننٹ کا اعزازی رینک تفویض کررہے ہیں اسلام آباد (نمائندہ جسارت) چیف آف دی نیول اسٹاف ایڈمرل محمد امجد خان نیازی نے کرکٹ کے میدان میں شاندار کارکردگی اور پاک بحریہ سے وابستگی کی بنیاد پرقومی کرکٹ ٹیم کے اوپنر معروف کھلاڑی فخر مزید پڑھیں

نارتھ کراچی، ناظم آباد سمیت مختلف علاقوں میں روزانہ 7 گھنٹے گیس غائب

 کراچی: سوئی سدرن گیس کمپنی کی جانب سے لوڈ شیڈنگ نہ کرنے کے دعووں کے باوجود نارتھ کراچی، ناظم آباد اور دیگر علاقوں میں گیس کی لوڈ شیڈنگ نے مکینوں کو شدید مشکلات سے دوچار کردیا۔ نارتھ کراچی کے مختلف علاقوں سیکٹر الیون بی، الیون اے اور الیون سی ون سمیت ناظم آباد کے مختلف بلاکس سمیت، پاپوش مزید پڑھیں

انسانی حقوق کی رہنماء کو5سال قید کی سزا

سعودی عرب کی دہشت گردی کی ایک عدالت نے خواتین کی ممتاز حقوق کی سرگرم کارکن لوجین ال ہتھلول کو 5 سال اور 8ماہ قید کی سزا سنادی۔ سعودی حکومت نے 2018 میں 31 سالہ لوجین ال ہتھلول کو دیگر کارکنان کے ساتھ گرفتار کیا تھا، مقامی کورٹ نے سزا 2سال اور 10ماہ کم کردی مزید پڑھیں

مائونٹ منگوئی ٹیسٹ: قومی ٹیم فالوآن سے بچ گیا، پہلی اننگز میں 239 رنز پر آوٹ

پاکستان اور نیوزی لینڈ کے مابین کھیلے جانے پہلے ٹیسٹ میچ میں قومی ٹیم کیویز کے خلاف 239 رنز پرآؤٹ ہوگئی. پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان جاری 2 ٹیسٹ میچز پر مشتمل سیریز کے پہلے ٹیسٹ کے تیسرے دن کا کھیل ختم ہوگیا ہے جس میں قومی ٹیم کیویز کی جانب سے بنائے گئے مزید پڑھیں

کراچی سمیت ملک بھر میں یخ بستہ ہواؤں کا راج برقرار

کراچی میں یخ بستہ ہواؤں کا راج برقرار ہے جس کے باعث سردی کی شدت میں بھی اضافہ ہوگیا ہے اور سرد ہواؤں کی انٹری ہوچکی ہے جبکہ آج سے شروع ہو نے والی سردی کی لہر جمعے تک جاری رہنے کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات نے شہر قائد کے لوگوں کو خبردار کرتے ہوئے مزید پڑھیں

سپریم کورٹ: 7کروڑ خردبرد، عرفان احمد شیخ کے خلاف اپیل مسترد

کراچی: سپریم کورٹ آف پاکستان نے محکمہ تعلیم سندھ میں 7 کروڑ سے زائد کی خردبرد کے جرم میں سینئر اکاؤنٹنٹ ٹھٹھہ عرفان احمد شیخ کی قبل از وقت ریٹائرمنٹ کے خلاف اپیل مسترد کر دی۔ تفصیلات کے مطابق سپریم کورٹ کراچی رجسٹری میں چیف جسٹس پاکستان جسٹس گلزار احمد کی سربراہی میں جسٹس قاضی مزید پڑھیں

فضل الرحمن کیخلاف صف بندی کیلئے متحرک ہیں، مولانا شیرانی

 اسلام آباد: مولانا محمد خان  شیرانی کا کہنا ہے کہ جمعیت علمائے اسلام ( جے یو آئی )  کے سربراہ مولانا فضل الرحمن کے خلاف صف بندی کےلئے ناراض رہنماﺅں کا مشاورتی اجلاس کل ہوگا، فضل الرحمن کیخلاف صف بندی کیلئے متحرک ہیں۔ مولانا محمد خان شیرانی نے کہا کہ ہم نے اسلام آباد  میں مزید پڑھیں

امریکی صدر نے کورونا بل پر دستخط کردیے

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے 2.3 کھرب ڈالر کے کورونا ریلیف پیکچ پر دستخط کردیے. امریکی میڈیا کے مطابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے 2.3 کھرب ڈالر کے کورونا ریلیف اور حکومتی امداد کے بل پر دستخط کردیے. یاد رہے کہ گزشتہ روز نومنتخب امریکی صدرجوبائیڈن نے صدرڈونلڈٹرمپ سے کورونا ریلیف بل پردستخط کرنے کا مزید پڑھیں

ترکی اسرائیل تعلقات بحالی کیلئے آذربائجان نے ثالثی کی پیشکش کردی

آرمینیا کے ساتھ  جنگ میں اسرائیلی اور ترکی کی طرف سے بھرپور مدد ملنے پر آذربائیجان کے صدر الہام علیئیو نے دونوں ممالک میں تعلقات بحال کرنے کی پیش کش کردی ہے۔ آئی 24 نیوز کے مطابق یروشلم اور انقرہ دونوں نے ارمینیا کے ساتھ جنگ کے دوران آزربائیجان کی فوجی مدد فراہم کی تھی مزید پڑھیں