امریکا میں کورونا مریض بھی نسلی تعصب کا نشانہ

واشنگٹن (انٹرنیشنل ڈیسک) مریکا میں کورونا وائرس کے مریضوں کے علاج معالجے میں رنگ و نسل کا تعصب دیکھا گیا ہے۔ ایک سیاہ فام ڈاکٹر کورونا میں مبتلا رہنے کے بعد دم توڑ گئی۔ اس ڈاکٹر نے طبی عمل میں سفید فام عملے کے تعصبانہ رویے کی شکایت کی تھی۔ یہ شکایت سوشل میڈیا پر مزید پڑھیں

غزہ پر اسرائیل کی جارحیت کئی فلسطینی زخمی

مقبوضہ بیت المقدس (انٹرنیشنل ڈیسک) فلسطین کے محصور علاقے غزہ پر قابض صہیونی فوج کی تازہ جارحیت میں کئی فلسطینی زخمی ہوگئے۔ خبررساں اداروں کے مطابق اسرائیلی فوج نے جمعہ اور ہفتے درمیانی شب غزہ کے مشرقی علاقوں پر فضائی حملے کیے۔ ان حملوں کے نتیجے میں مسجد، اسپتال، کارخانوں اور مکانوں کو نقصان پہنچا۔ مزید پڑھیں

وقت آگیا ہے کہ کورونا وبا سے سبق سیکھیں، عالمی ادارہ صحت

سربراہ عالمی ادارہ صحت (ڈبلیو ایچ او) ٹیڈروس ادھانو کا کہنا ہے کہ وقت آگیا ہے کہ کورونا وبا سے سبق سیکھیں. عالمی ادارہ صحت کے سربراہ ٹیڈروس ادھانو نے کہا ہے کہ مستقبل میں آنے والی وباؤں سے بچنے کے لیے کچھ نہ کچھ کرنا ہوگا اور محفوظ مستقبل کے لیے دنیا کو صحت مزید پڑھیں

پنجاب بھر میں شدید دھند، نظام زندگی مفلوج، موٹروے بند

لاہور / اسلام آباد: لاہورسمیت پنجاب بھر میں سردی بڑھنے سے دھند میں اضافہ ہوگیا جب کہ کئی علاقوں میں حد نگاہ صفر ہوگئی۔ لاہورسمیت پنجاب بھر میں دھند بڑھنے پر موٹر وے متعدد مقامات پر ٹریفک کے لیے بند کر دی گئی، فلائٹس کا شیڈول بھی متاثر ہوا۔ لاہورعلامہ اقبال انٹرنیشنل ائیرپورٹ پر فلائٹ آپریشن متاثر مزید پڑھیں

’’گیس نہیں بل آرہا ہے‘‘ شہری کی شکایت پر SSGC کو نوٹس

کراچی: شہر قائد میں گیس کنکشن میں خرابیاں، معاملہ اب عدالت تک پہنچ گیا۔ گیس نہیں آرہی لیکن بل وقت پر آرہا ہے، آخر یہ کیا ماجرا ہے، کنزیومر پروٹیکشن کورٹ ایسٹ نے ایس ایس جی سی کو نوٹس جاری کردیے۔ کراچی میں کنزیومر پروٹیکشن کورٹ ایسٹ کے روبرو ایس ایس جی سی کیخلاف شہری کی مزید پڑھیں

پاک فضائیہ کا دوسرا سی ون تھرٹی طیارہ نائیجر کے سیلاب زدگان کے لیے امدادی سامان لے کر نیامے پہنچ گیا

لاہور: پاک فضائیہ کا دوسرا سی ون تھرٹی طیارہ نائیجر کے سیلاب زدگان کے لئے امدادی سامان لے کر نیامے پہنچ گیا۔  حکومتِ پاکستان کی خصوصی ہدایات پر پاک فضائیہ کا دوسرا سی ون تھرٹی طیارہ نائیجر کے سیلاب زدگان کے لئے امدادی سامان لے کر نیامے پہنچ گیا۔ دونوں طیاروں نے برادر ملک کے لیے مزید پڑھیں

پی ڈی ایم فوج سے کہہ رہی ہے حکومت گرادو ورنہ آرمی چیف کو ہٹادو، وزیراعظم

چکوال: وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ (ن) لیگ اور پیپلزپارٹی نے ملک میں بدترین کرپشن کی،اگر ان چوروں کو کسی حکومت نے این آر او دیا توملک سے غداری کرے گی۔ چکوال میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم عمران خان کا کہنا تھا کہ لوگ سمجھتے ہیں بٹن آن کرو تو تبدیلی آجائے مزید پڑھیں

پنجگور میں دھماکا، 2افراد جاں بحق اور 7زخمی

پنجگور: بلوچستان کے ضلع پنجگور میں دھماکے کے نتیجے میں 2 افراد جاں بحق اور 7زخمی ہوگئے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق بلوچستان کے ضلع پنجگور میں دھماکے کے باعث 2 افراد جاں بحق اور 7 زخمی ہوگئے، واقعے کے بعد امدادی اہلکاروں نے زخمیوں کو قریبی اسپتال منتقل کیا جہاں انہیں طبی امداد فراہم کی جارہی مزید پڑھیں

سینیٹ کے انتخابات اپنے وقت پر ہی ہوں گے، سلیم مانڈوی والا

 کراچی: ڈپٹی چیئرمین سینیٹ سلیم مانڈوی والا نے کہا ہے کہ سینیٹ کے انتخابات اپنے وقت پر ہی ہوں گے، نیب کو ایک ریاستی ادارے کے طور پر استعمال کیا جارہا ہے، نیب اپنا جواب عدالت میں جمع کرائے میں بھی عدالت میں ہی جواب دوں گا۔ ہفتہ کو مزار قائد پر حاضری کے بعد میڈیا سے بات چیت میں مزید پڑھیں

پاکستان کے ممکنہ 11کھلاڑیوں میںفواد عالم بھی شامل

ماؤنٹ منگنوئی (جسارت نیوز)پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان سیریز کا پہلا ٹیسٹ میچ (آج)ہفتہ سے ماونٹ منگنوئی میں شروع ہوگا۔ ذرائع کے مطابق پہلے ٹیسٹ میچ کے لیے ممکنہ پاکستان کی پلیئنگ الیون کے کپتان محمد رضوان ہوں گے جبکہ ٹیم کے دیگر کھلاڑیوں میں عابد علی، شان مسعود، اظہر علی، حارث سہیل، فواد مزید پڑھیں