جان شیر خان اسکواش کمپلیکس ایبٹ آباد کیلیے مینجمنٹ کمیٹی کا اعلان

ایبٹ آباد (جسارت نیوز)پاکستان اسکواش فیڈریشن نے جان شیر خان اسکواش کمپلیکس ایبٹ آباد کیلئے مینجمنٹ کمیٹی کا اعلان کر دیا۔ ایئر کمانڈور (ر) شہزادہ خالد ڈائریکٹر جبکہ فراست غنی صراف ممبر کوآرڈینیشن ہوں گے۔ عہدیداروں کے اسکواش کے فروغ کے لیے کام کریں گے۔

پیرس میں دو مقامات پر بم ملنے کی اطلاعات، پولیس کی دوڑیں

پیرس (مانیٹرنگ ڈیسک ) فرانس میں دو مختلف جگہوں پر دھماکا خیز مواد ملنے کی اطلاعات کے بعد پولیس نے ہنگامی طور پرعلاقے کو خالی کروا دیا۔ بین الاقوامی خبررساں ادارے کے مطابق پیرس میں ایفل ٹاور اور آرک ڈی ٹریومف نامی عمارت کے قریب سے ہتھیاروں سے بھرا بیگ اور بم ملنے کی اطلاعات مزید پڑھیں

لاہور اورنج لائن ٹرین کا افتتاح، چین کا خیرمقدم

بیجنگ (آن لائن) چین نے لاہور میں اورنج لائن ٹرین کے افتتاح کا بھرپور مقدم کرتے ہوئے کہا ہے کہ اورنج لائن ٹرین منصوبے کی تکمیل سی پیک منصوبے کا اہم حصہ ہے۔ چینی وزارت خارجہ کے ترجمان نے یہ بات اورنج لائن ٹرین منصوبے اور سی پیک سے متعلق جاری کیے گئے بیان میں مزید پڑھیں

تضحیک آمیزمواد، ترک صدر نے ڈچ رہنما پر مقدمہ کردیا

ترک صدر رجب طیب اردوان نے مسلسل تضحیک آمیز ٹوئٹس پر ہالینڈ کے دائیں بازو کے سیاسی رہنما گریت ولدرز کے خلاف مقدمہ دائر کر دیا۔ اپنے موقف میں صدر ایردوان نے کہا ہے کہ سوشل میڈیا سے وِلڈرز نے جو مواد شئیر کیا ہے اسے آزادی بیان  اور آزادی فکر کے حوالے سے نہیں مزید پڑھیں

پنجاب یونیورسٹی: بی ایس آنرز مارننگ ڈگریوں پر فیس ختم کرنے کی تجویز

اکمل سومرو): پنجاب یونیورسٹی میں بی ایس آنرز مارننگ پروگرام میں عائد فیسوں کو ختم کرنے پر غور شروع کر دیا گیا ہے۔ بی ایس آنرز پروگرام پر عائد فیس ختم کرنے کی تجویز اکیڈمک کونسل کے اجلاس میں پیش کی گئی۔ پنجاب یونیورسٹی کے وائس چانسلر ڈاکٹر نیاز احمد اختر کی زیر صدارت اکیڈمک مزید پڑھیں

حقوق کراچی تحریک مئوخر ، حافظ نعیم آج سے فرانس کیخلاف احتجاجی مظاہروں کا اعلان

  کراچی(نمائندہ جسارت)امیر جماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمن نے اعلان کیا ہے کہ فرانس میں توہین آمیز خاکوں کے خلاف آج شام 4بجے تین تلوار پر احتجاجی مظاہرہ کیا جائے گا، جمعہ 30اکتوبر کو امیرجماعت اسلامی پاکستان سینیٹر سراج الحق کی اپیل پر ملک بھر میں یوم احتجاج منایا جائے گا اس سلسلے میں مزید پڑھیں

مقبوضہ کشمیر میں یوم سیاہ‘ بھارتی ناظم الامور کی طلبی‘ پاکستان کا احتجاج

سری نگر/اسلام آباد (خبر ایجنسیاں) مقبوضہ کشمیر کے مظلوم عوام کے ساتھ اظہا ریکجہتی کے لیے 27اکتوبر کو یوم سیاہ کے طور منایا گیا، پاکستان سمیت دنیا بھر میں احتجاجی مظاہرے، ریلیاں، مقبوضہ وادی میں مکمل ہڑتال، کئی علاقوں میں پاکستانی پرچم لہرائے گئے اور بھارت مخالف نعرے جبکہ پاکستان نے بھارتی ناظم الامور کو مزید پڑھیں

گلگت بلتستان میں دھاندلی ہوئی تو اسلام آباد میں دھرنا دیں گے‘ بلاول

اسکردو(مانیٹرنگ ڈیسک)پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول زرداری نے اعلان کیا ہے کہ اگر گلگت بلتستان کے انتخابات میں دھاندلی کی کوشش بھی کی گئی تو عوام کے ساتھ اسلام آباد میں دھرنا دیں گے۔اسکردو میں کارنر میٹنگ سے خطاب میں بلاول کا کہنا تھا کہ یہ الیکشن اقتدار کا نہیں، آپ کے مستقبل کا الیکشن ہے مزید پڑھیں

ہمیں آپ کی نفرت کو رد کرنے کی آزادی ہے، شعیب اخترکا فرنسیسی صدر کو جواب

راولپنڈی: پاکستان کے سابق فاسٹ بالر شعیب اختر نے فرانسیسی صدر کے گستاخانہ خاکوں کے حوالے سے موقف پر جواب دیتے ہوئے کہا ہے کہ ہمیں آپ کی نفرت کو رد کرنے کی آزادی ہے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر شعیب اختر نے صدر میکرون کی جانب سے گستاخانہ خاکوں کے حوالے سے مزید پڑھیں

گستاخانہ خاکے: عبدالرشید نے سندھ اسمبلی میں قرارداد جمع کرادی

کراچی : فرانس میں گستاخانہ خاکوں کے خلاف جماعت اسلامی کےصوبائی اسمبلی کے ممبر عبدالرشید نے قرار داد جمع کرادی۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق سندھ اسمبلی میں  بھی فرانس میں گستاخانہ خاکوں کے خلاف قرار داد جمع کرائی گئی، جو متفقہ طور پر منظور کرلی گئی۔ خیال رہے کہ گزشتہ روز قومی اسمبلی میں بھی مزید پڑھیں