چلی: ریفرنڈم میں اکثریت نے نیا آئین بنانے کی حمایت کردی

سینتیاگو (انٹرنیشنل ڈیسک) جنوب امریکی ملک چلی میں شہریوں نے ایک ریفرنڈم کے ذریعے نیا آئین بنانے کی حمایت کردی۔ خبررساں اداروں کے مطابق غیررسمی نتائج سامنے آتے ہی شہری سڑکوں پر نکل آئے اور جشن منانا شروع کردیا۔ اتوار کے روز ہونے والے ریفرنڈم کے اکثر ووٹوں کی گنتی ہوچکی ہے، جن میں سے مزید پڑھیں

جوہری ہتھیاروں پر پابندی کے معاہدے کی توثیق

نیویارک (انٹرنیشنل ڈیسک) اقوام متحدہ نے اعلان کیا ہے کہ جوہری ہتھیاروں پر پابندی کے عالمی معاہدے کی 50ممالک نے توثیق کردی، جس کے بعد یہ تاریخی متن 90 روز کے بعد نافذ کرنے کی اجازت دے دی جائے گی۔ ماہرین کا کہنا ہے کہ اگرچہ جوہری طاقتوں نے معاہدے پر دستخط نہیں کیے، لیکن مزید پڑھیں

سڈنی میں بھی مسجد پر حملہ اور توڑ پھوڑ

سڈنی (انٹرنیشنل ڈیسک) آسڑیلیا کے شہر سڈنی میں ایک جامع مسجد کو بھی اسلاموفوبیا کا نشانہ بنا دیا گیا۔ خبررساں اداروں کے مطابق ترکی کی وزارت مذہبی امور سے منسلک آو برن گیلی پولی مسجد اور اسلامی مرکز میں داخل ہونے والے حملہ آور نے مسجد کی بالائی منزل پر کھڑکیوں کے شیشے، اسکرینیں، فانوس مزید پڑھیں

جتنی رقم  میں اورنج ٹرین بنی لاہور کے ہر گھرانے کو کار فراہم کی جا سکتی تھی

اسلام آباد :وفاقی وزیر سائنس و ٹیکنالوجی فواد چوہدری نے کہا کہ ملک کو ترقی کی راہ پر گامزن کرنے کیلئے سائنس اینڈ ٹیکنالوجی سے استفادہ ضروری ہے۔ اسلام آباد میں پریس  کانفرنس سے کرتے ہوئےفواد چوہدری نے کہا کہ لاہور اورنج ٹرین منصوبے کو جاری رکھنے کیلئے سالانہ 12ارب حکومتی خزانے سے خرچ ہو مزید پڑھیں

سعودی عرب میں 20ریال کا نیا نوٹ جاری

ریاض(رپورٹ : جمیل راٹھور)سعودی عرب مانیٹری اتھارٹی( ساما) گزشتہ روز 20 ریال کا نیا نوٹ جاری کردیاہے۔ نئے کرنسی نوٹ جی ٹوئٹنی کی سعودی قیادت کی مناسبت سے جاری کیا گیا ہے۔ یاد رہے کہ اس سال جی 20کی قیادت ایک سال کے لیے سعودی عرب کے پاس ہے۔ساما نے بیان میں کہاتھا کہ 20 مزید پڑھیں

افغان فورسز کا القاعدہ کے کمانڈر کو حملے میں مارنے کا دعویٰ

201026-08- کابل (آن لائن )افغان فوجی دستوں نے صوبہ غزنی میں آپریشن کے دوران امریکا کو مطلوب القاعدہ کے ایک اہم کمانڈر کوقتل کر دیا ہے۔ مصر سے تعلق رکھنے والا ابو محسن المصری اس خطے میں القاعدہ کا دوسرا سب سے اہم کمانڈر تھا۔

دنیا بھر میں فرانسیسی مصنوعات کی بائیکاٹ مہم

فرانس میں توہین آمیزخاکوں کی اشاعت اور صدر میکرون کے اسلام مخالف بیانات پر مسلم ممالک میں شدیدغم وغصہ پایا جاتا ہے۔ اردن،قطراورکویت نےتوہین آمیزاشاعت پرسرکاری سطح پر فرانسیسی مصنوعات کےبائیکاٹ کااعلان کیا ہے جب کہ دیگر مسلمان ممالک میں مسلمان جذبہ ایمانی کے تحت فرانسیسی مصنوعات کا بائیکاٹ کررہے ہیں۔ دنیا بھر میں مسلمان مزید پڑھیں

صفائی ستھرائی کا عمل یقینی بنایا جائے ،حماد این ڈی خان

ٹنڈومحمدخان (نمائندہ جسارت) صفائی ستھرائی کا عمل یقینی بنایا جائے گا ، غیر حاضر ملازمین کو برداشت نہیں کیا جائے گا ، جلد سومرا محلہ ڈرینج کا مسئلہ حل ہوجائے گا ، شہری میونسپل عملے کے ساتھ تعاون کریں اور کسی بھی قسم کی شکایت کی صورت میں میونسپل انتظامیہ سے رابطہ کریں ، چیف مزید پڑھیں

پی ڈی ایم کے جلسے میں قومی زبان کیخلاف بات کرنے کی مذمت کرتے ہیں

حیدرآباد(اسٹاف رپورٹر)جمعیت علما پاکستان (نورانی) کے مرکزی ترجمان ڈاکٹر محمد یونس دانش نے اے پی ڈی ایم کے جلسہ میںاردو زبان کے خلاف اپوزیشن رہنماؤں کی تضحیک کوشہدا کے لہو سے غداری قراردیتے ہوئے کہا ہے کہ قومی زبان سے عداوت رکھنے والے محمود خان اچکزئی کو اپوزیشن اپنی صفوں سے نکال باہرکرے، مولانافضل الرحمن مزید پڑھیں