ٹنڈوالہ یار (آن لائن)بھارت میں پھنسے ہوئے ٹنڈوالہ یار سے تعلق رکھنے والے ہندو مذہب کے افراد 7 ماہ کے بعد وطن پہنچ گئے۔کچھی برادری کے 5 خواتین سمیت 24 افراد گزشتہ 7 ماہ قبل یاترا کے لیے بھارت گئے تھے ،کورونا کی وبا کے بعد یاتری وہاں پھنس گئے ،پاکستان کی سفارتی کاوش کے مزید پڑھیں
زمرہ:
فرائیڈے اسپیشل
پاکستان کی قانونی کوششیں دوسرے ممالک کے لیے مثال بن چکی ہیں، حماد اظہر
گوجرانوالہ: وفاقی وزیر صنعت و پیداوار حماد اظہر کا کہنا ہے کہ پاکستان کی قانونی کوششیں دوسرے ممالک کے لیے مثال بن چکی ہیں، جب کہ پارلیمنٹ کی طرف سے کی جانے والی قانون سازی اکتوبر کی جانچ اور آئندہ سال کے وسط کی جانچ میں مدد دے گی۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنی مزید پڑھیں
اپوزیشن کی تحریک کو اسرائیل اور بھارت سے ملانا مضحکہ خیز ہے، مرتضیٰ وہاب
کراچی: سندھ حکومت کے ترجمان مرتضیٰ وہاب نے کہا ہے کہ اپوزیشن کی تحریک کو اسرائیل اور بھارت سے ملانا مضحکہ خیز ہے۔ ترجمان سندھ حکومت اور مشیر قانون و ماحولیات بیرسٹر مرتضیٰ وہاب نے تحریک انصاف کے وفاقی وزیر مراد سعید کے بیان پر رد عمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ مراد سعید کے بیان مزید پڑھیں
وزیر اعظم نے اسلام مخالف مواد ہٹانے کے لیے بانی فیس بک کو خط لکھ دیا
اسلام آباد: وزیر اعظم عمران خان نے اسلام مخالف مواد ہٹانے کے لیے فیس بک کے بانی مارک زکر برگ کو خط لکھ دیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق وزیر اعظم نے فیس بک کے بانی کے نام خط میں لکھا ہے کہ فیس بک ہولوکاسٹ کی طرح اسلام مخالف مواد پر بھی پابندی عائد کرے، اسلامو مزید پڑھیں
امریکا میں مسلسل دوسرے روز کرونا کے ریکارڈ کیسز رپورٹ
نیویارک:امریکا میں عالمی وبا کورونا وائرس کی تباہ کاریاں اب تک جاری ہیں ،اوراب مسلسل دوسرے روزکورونا وائرس کے ریکارڈ 79 ہزار مریض سامنےآگئے ہیں۔ امریکی میڈیا کے مطابق جولائی کے بعد سے اب مسلسل دو روز سے کورونا وائرس کے یومیہ سب سے زیادہ کیسز ریکارڈ ہوئے ہیں، امریکا میں آج کورونا وائرس کے مزید پڑھیں
لاہور کے شہریوں کا طویل انتظار ختم، اورنج ٹرین ٹریک پر آنے کو تیار
لاہور کے شہریوں کا اورنج لائن ٹرین میں سفر کرنے کا طویل انتظار ختم ہوگیا۔ 26 اکتوبر سے شہری جدید ٹرین کے سفر سے مستفید ہوسکیں گے۔ اورنج ٹرین منصوبہ اکتوبر 2015 میں شروع ہوا۔ منصوبہ مختلف وجوہات کے باعث تاخیر کا شکار ہوا۔ تاریخی عمارتوں کو نقصان پہنچنے کے خدشے سے بھی منصوبہ التوا مزید پڑھیں
فرانسیسی صدر نے اسلام پرحملہ آورہوکراسلاموفوبیا کی حوصلہ افزائی کا رستہ چنا، وزیراعظم
اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان نے فرانسیسی صدر میکرون کے اسلام مخالف بیانات اور فرانس میں گستاخانہ خاکوں پر اپنے ردِ عمل کا اظہار کردیا۔ عمران خان نے میکرون کا اسلام پر حملہ اس سے لاعلمی قرار دے دیا۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر ٹوئٹ کرتے ہوئے وزیراعظم عمران خان نے کہا کہ مزید پڑھیں
ملک کی تقدیر بدلنے کا وقت آگیا، کٹھ پتلیوں کا کھیل اب ختم ہونے والا ہے،مریم نواز
کوئٹہ: مسلم لیگ(ن)کی نائب صدر مریم نواز نے کہا ہے کہ پاکستان کی تقدیر بدلنے کا وقت آگیا،کٹھ پتلیوں کا کھیل اب ختم ہونے والا ہے،اب ملک میں غداری کے سرٹیفیکیٹ نہیں بٹیں گے، ماں کے سپوت، بہنوں کے بھائی لاپتہ نہیں ہونگے۔ کوئٹہ کے ایوب اسٹیڈیم میں اپوزیشن مخالف اتحاد پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی مزید پڑھیں
ـ187 کھلاڑیوں نے ڈومیسٹک کنٹریکٹس قبول کرلیے، پی سی بی
کراچی(اسٹاف رپورٹر)پاکستان کرکٹ بورڈ نے تصدیق کی ہے کہ187 کھلاڑیوں نے ڈومیسٹک سیزن برائے 21-2020 کے کنٹریکٹس قبول کرلیے ، اس کنٹریکٹ میں ماہانہ وظیفہ، میچ فیس، ڈیلی الائونس اور انعامی رقم کا حصہ شامل ہے۔اس 12ماہ پر مشتمل ڈومیسٹک کنٹریکٹ میں کھلاڑیوں کو 40ہزار سے لے کر ایک لاکھ50 ہزارروپے ماہوار وظیفہ ملے گا۔اس مزید پڑھیں