ایران نےدوسرے ممالک سے تیل کے بدلے دیگر سامان کی خریداری کےمنصوبے پر کام شروع کردیا۔ ایرانی وزیر برائے پٹرولیم اور مرکزی بینک کے گورنر نے غیر ملکی تجارت کی بحالی کی امید ظاہر کرتے ہوئے تیل کی مصنوعات کےعوض دوسرے ملکوں سے سامان اٹھانے کا اعلان کیا ہے۔ ایرانی وزیر تیل بیجن زنکنہ نے مزید پڑھیں
زمرہ:
اسرائیل کا امارات کو ایف 35 طیارے فروخت کی مخالف نہ کرنے کا اعلان
اسرائیلی وزیر اعظم بینجمن نیتن یاہو نے کہا ہے کہ ان کا ملک امریکا کی جانب سے متحدہ عرب امارات کو ایف 35 طیارے فروخت کرنے کی مخالفت نہیں کرے گا۔ اسرائیلی وزیر دفاع بینی گینٹز نے اس ہفتے امریکی وزیر دفاع مارک ایسپر کے ساتھ واشنگٹن میں معاہدے کیے، اور وزیر اعظم بینجمن نیتن مزید پڑھیں
جیسے کو تیسا،ایران نے امریکی سفیر پر پابندی لگا دی
جیسے کو تیسا کے مصداق ایران نے امریکی سفیر پر پابندی عائد کر دی۔ بین الاقوامی میڈیا رپورٹس کے مطابق امریکا کی جانب سے بغداد میں تعینات ایرانی سفیر پر پابندی عائد کیے جانے کےجواب میں ایران نے بھی بغداد میں امریکی سفیر پر پابندی عائد کر دی۔ ایران نے امریکی سفیر کو بغداد میں مزید پڑھیں
اہم عہدوں سے قادیانیوں کو ہٹایا جائے، ختم نبوت کانفرنس
چنیوٹ (آن لائن) عالمی مجلس تحفظ ختم نبوت کے زیر اہتمام مرکز ختم نبوت مسلم کالونی چناب نگر میں ہونے والی 39ویں سالانہ ختم نبوت کانفرنس کی مختلف نشستوں سے خطاب کرتے ہوئے مقررین نے کہا کہ کلیدی عہدوں پر براجمان قادیانی ملکی سلامتی اور استحکام کیلیے شدید خطرہ ہیں، قادیانیوں کو کلیدی عہدوں سے مزید پڑھیں
میہڑ،یونین کونسل کے سیکرٹری پر ایک سے زائد چارج رکھنے کا انکشاف
میہڑ (نمائندہ جسارت) یونین کونسل کا سیکرٹری ایک سے زائد یونین کونسل کا چارج رکھنے لگا، سیکرٹری لوکل گورنمنٹ کی جانب سے آرڈر جاری کرنے کے باوجود میہڑ میں مختلف سیکرٹریز کے پاس دو، تین، چار، پانچ یونین کونسل کا چارج ہونے کا انکشاف۔ سیکرٹری لوکل گورنمنٹ بورڈ ضمیر احمد عباسی کی جانب سے 20 مزید پڑھیں
اساتذہ کی تنخواہوں میں ناجائز کٹوتی قبول نہیں، اشرف بروہی
نوابشاہ (سٹی رپورٹر) پ ٹ الف شہید بینظیر آباد کی جانب سے محکمہ ایجوکیشن کے افسران اور ٹریژری کے افسران کی جانب سے اساتذہ کی تنخواہوں میں ناجائز کٹوتی کیخلاف مولا داد گاھو، امداد خاصخیلی، اشرف بروہی، صدیق رند، سید مستان شاہ ودیگر کی قیادت میں ڈائریکٹر ایجوکیشن کے آفس کے بعد نوابشاہ پریس کلب مزید پڑھیں
گنے کے نرخ کم ازکم دو سو پچیس روپے فی من مقرر کیے جائیں، آبادگار
پنگریو (نمائندہ جسارت) سندھ میں شوگر ملیں چلنا شروع ہوگئی ہیں، مگر حکومت سندھ تاحال گنے کے نئے نرخ طے نہیں کرسکی جبکہ سندھ آبادگار بورڈ نے گنے کے نرخ کم ازکم دو سو پچیس روپے فی من مقرر کرنے کا مطالبہ کردیا۔ سندھ میں کرشنگ سیزن 2020/21ء کا آغاز ہوگیا ہے اور مٹیاری شوگر مزید پڑھیں
گلشن دھماکا گیس لیکیج کا نتیجہ نہیں، سوئی سدرن نے قیاس آرائیوں کو مسترد کردیا
کراچی: گلشن اقبال میں ہونے والا دھماکا اب تک معمہ بنا ہوا ہے جسے حل کرنے کے لیے تفتیشی حکام سر جوڑ کر بیٹھ گئے ساتھ ہی سوئی سدرن گیس کمپنی نے بھی دھماکے کو گیس لیکیج کی وجہ قرار دینے کی قیاس آرائی کو مسترد کردیا۔ گلشن اقبال میں ہونے والے دھماکے کے بعد اب تک کی تحقیقات مزید پڑھیں
بھارت پاکستان کو بلیک لسٹ کرانے میں کامیاب نہیں ہوسکتا، شاہ محمود قریشی
اسلام آباد: وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ بھارت پاکستان کو ایف اے ٹی ایف میں بلیک لسٹ کرانے میں کامیاب نہیں ہوسکتا، پاکستان میں ہر چھوٹی چیز کو بھارت اجاگر کرتا ہے کراچی واقعہ کی تحقیقات جاری ہیں برطانیہ سے درخواست کی ہے وہ نواز شریف کو واپس وطن بھیجے۔ دفتر خارجہ مزید پڑھیں
فیٹف اجلاس: پاکستان کا نام گرے لسٹ میں برقرار رکھنے کا فیصلہ
پیرس:فنانشل ایکشن ٹاسک فورس(ایف اے ٹی ایف) نے پاکستان کا نام گرے لسٹ میں برقرار رکھنے کا فیصلہ کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق پیرس میں ہونے والا ایف اے ٹی ایف کا تین روزہ اجلاس ختم ہوگیا ہے، صدر فیٹف نے 3 روزہ ورچوئل اجلاس کے اختتام پر پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان مزید پڑھیں