روزگارکی فراہمی اور عدم مساوات کے خاتم کیلیے پرعزم ہیں، حفیظ شیخ

اسلام آباد (اے پی پی) وزیراعظم کے مشیر برائے خزانہ و محصولات ڈاکٹر عبدالحفیظ شیخ نے کہا ہے کہ حکومت روزگارکی فراہمی اورعدم مساوات کے خاتمہ کے لیے پرعزم ہے، کورونا وائرس کی وبا کے دورمیں حکومت نے معاشی رکاوٹوں اورمشکلات کے باوجود عوام اورکاروبارکومعاونت فراہم کرنے کی حکمت عملی اپنائی۔ انہوں نے یہ بات مزید پڑھیں

لاپتا عمران کی بازیابی کا معاملہ :تفتیشی افسر سے رپورٹ طلب

اسلام آباد(آن لائن)چیف جسٹساسلام آباد ہائیکورٹ جسٹس اطہرمن اللہ نے 5برس سے لاپتا شہری عمران خان کی بازیابی کے لیے دائر درخواست پر تفتیشی افسر سے تفصیلی رپورٹ طلب کرلی۔گزشتہ روز سماعت کے دوران ڈپٹی اٹارنی جنرل سید طیب شاہ عدالت پیش ہوئے۔چیف جسٹس نے کہاکہ سیکورٹی ادارے کہتے ہیں معلومات نہیں اور کمیشن جبری مزید پڑھیں

شہباز شریف کی بیٹی رابعہ عمران اشتہاری قرار، وارنٹ جاری

لاہور (نمائندہ جسارت)احتساب عدالت لاہور نے مسلم لیگ ن کے صدر و سابق وزیر اعلیٰ پنجاب شہباز شریف اور ان کے اہل خانہ سمیت دیگر ملزمان کیخلاف منی لانڈرنگ اور آمدن سے زاید اثاثہ جات ریفرنس میں بار بار طلبی نوٹس کے باوجود عدم پیشی پر شہباز شریف کی بیٹی رابعہ عمران کو اشتہاری قرار مزید پڑھیں

مریم نواز کے ساتھ پیش آنے والے واقعے کی تہہ تک جاؤں گا، وزیراعلیٰ سندھ

کراچی: وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کا کہنا ہے کہ مریم نواز کے ساتھ پیش آنے والے واقعہ کی تہہ تک جاؤں گا۔ ایکسپریس نیوزکے مطابق وزیراعلیٰ مرادعلی شاہ کی زیرصدارت پارلیمانی پارٹی کا اجلاس ہوا۔ ذرائع کے مطابق اجلاس میں وزیراعلیٰ سندھ کا کہنا تھا کہ پی ٹی آئی حکومت جب سے آئی ہے کام مزید پڑھیں

کیپٹن (ر) صفدر کی گرفتاری کی فوٹیج منظر عام پر آگئی 

کراچی: سابق وزیراعظم نوازشریف کے داماد کیپٹن ریٹائرڈ صفدر کی کراچی میں گرفتاری کی فوٹیج منظر عام پر آگئی۔ مسلم لیگ (ن) کے رہنما اور مریم نواز کے شوہر کیپٹن ریٹائرڈ صفدرکی کراچی پولیس کے ہاتھوں گرفتاری کی ویڈیو ایکسپریس نیوز نے حاصل کرلی ہے۔ ہوٹل کی سی سی ٹی وی  فوٹیج کے مطابق مسلم لیگ مزید پڑھیں

آپریشن کے ذریعے دوبہنوں کی جنس تبدیل کرکے لڑکا بنادیا گیا

 اسلام آباد: پمز اسپتال میں کام یاب آپریشن کے ذریعے دو بہنوں کی جنس تبدیل کردی گئی۔  پمز اسپتال کے پروفیسر ڈاکٹر امجد چوہدری کا ایکسپریس سے گفتگو میں کہنا تھا کہ گجرات کی دو بہنوں کو غیر معمولی جسمانی ساخت کے باعث پمز ہسپتال لایا گیا تھا۔ اس فیملی کی 9 بیٹیاں ہیں جن میں مزید پڑھیں

آئںدہ حکومت پیپلز پارٹی کی ہوگی، بلاول بھٹو زرداری

 کراچی: پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے ریڈیو پاکستان کے 749 ملازمین کو نوکریوں سے برطرف کرنے کی مذمت کرتے ہوئے کہا کہ آئںدہ حکومت پیپلز پارٹی کی ہوگی جو اقتدار میں آکر برطرف ملازمین کو مراعات کے ساتھ بحال کرے گی۔ اپنے جاری بیان میں پی پی پی چیئرمین نے کہا کہ سلیکٹڈ مزید پڑھیں

ینگ ڈاکٹرز کی ہڑتال، صوبے بھر میں او پی ڈیز کی بندش سے مریض رل گئے

 کوئٹہ: ینگ ڈاکٹرز کی ہڑتال کے باعث صوبے بھر میں او پی ڈیز بند ہونے سے مریض رل گئے۔ سول اسپتال میں ینگ ڈاکٹرز پر تشدد اور اسپتالوں میں سہولیات کے فقدان پر ینگ ڈاکٹرز احتجاج کر رہے ہیں جس کے باعث صوبے بھر میں او پی ڈیز دوسرے روز بھی بند ہیں، سول اسپتال اور بی مزید پڑھیں

سندھ اسمبلی اجلاس؛ محمود اچکزئی کے خلاف قرارداد کی اجازت نہ ملنے پر اپوزیشن بپھرگئی

 کراچی: سندھ اسمبلی کے اجلاس میں محمود خان اچکزئی کے اردو کے خلاف بیان پر مذمتی قرارداد جمع کرانے سے روکے جانے پر اپوزیشن ارکان بپھر گئے جنہوں ںے احتجاج کرتے ہوئے نعرے بازی شروع کردی، جی ڈی اے نے اس احتجاج کا ساتھ نہیں دیا۔ بدھ کو سندھ اسمبلی کا اجلاس سوا گھنٹے تاخیر سے اسپیکر مزید پڑھیں

کراچی کی رہائشی عمارت میں دھماکا پراسراریت اختیار کرگیا

 کراچی: مسکن چورنگی کے قریب رہائشی عمارت اللہ نور اپارٹمنٹ میں دھماکا پراسراریت اختیار کرگیا اس سے قبل بھی مذکورہ عمارت میں اسی بینک کے ساتھ قائم ریسٹورنٹ میں رواں سال 9 جنوری کو زور دار دھماکا ہوا تھا  جس میں 3 ملازمین زخمی ہوئے تھے۔ گلشن اقبال پولیس کے مطابق زخمیوں نے بیان دیا کہ مزید پڑھیں