قابض حکومت نےسری نگر میں واقعہ کشمیر ٹائمزکادفتربناکوئی وجہ بتائےسیل کردیا۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق بھارتی حکومت نے بغیر کسی نوٹس کے کشمیر ٹائمز کے دفتر کو تالے لگا دیے۔ کشمیر ٹائمزکی مالک انورادھابھاسن نےاقدام انتقامی کارروائی قراردیتے ہوئے کہا ہے کہ دفتربند کرنے سے متعلق کوئی نوٹس نہیں دیا گیا۔ انورادھابھاسن نے کہا مزید پڑھیں
زمرہ:
برطانوی ایئرپورٹ پر تیز ترین کورونا ٹیسٹنگ کی سہولت متعارف
برطانیہ کے سب سے بڑے ہوائی اڈے ہیتھرو ایئرپورٹ پر بیرون ملک سفر کرنے والوں کے لیے کووڈ-19 ٹیسٹنگ کی تیز ترین سہولت متعارف کرا دی گئی۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق ہیتھرو ایئرپورٹ سے ہانگ کانگ اور اٹلی جانے والوں مسافروں کے لیے تیز ترین کورونا ٹیسٹنگ سروس متعارف کرائی گئی ہے۔ پرواز سے مزید پڑھیں
جیکب آباد : تھیلیسیمیا سینٹر کی بندش پر محکمہ صحت کیخلاف ڈی سی ہائوس کے سامنے دھرنے میں مریض ورثا سمیت شریک ہیں
اسلام آباد : ربیع الاول کے حوالے سے بچے ایک اسٹال سے پرچم اور دیگر اشیا کی خریداری کررہے ہیں
میرپور خاص : مسلم لیگ نواز کی جانب سے کیپٹن (ر) صفدر کی گرفتاری کیخلاف پریس کلب کے سامنے احتجاج کیا جارہا ہے
دوارکا آپریشن کے غازی وائس ایڈمرل (ر) اقبال فضل قادر انتقال کرگئے
لاہور: جنگ ستمبر میں دوارکا آپریشن کے غازی وائس ایڈمرل (ر) اقبال فضل قادر کراچی میں انتقال کرگئے۔ ترجمان پاک بحریہ کے مطابق جنگ ستمبر میں دوارکا آپریشن کے غازی وائس ایڈمرل (ر) اقبال فضل قادر کراچی میں انتقال کرگئے۔ اس موقع پر چیف آف دی نیول اسٹاف ایڈمرل محمد امجد خان نیازی نے وائس ایڈمرل مزید پڑھیں
شمالی وزیرستان میں سیکیورٹی آپریشن کے دوران دو دہشت گرد ہلاک
میرانشاہ: شمالی وزیرستان میں سیکیورٹی فورسز کے آپریشن میں دو دہشت گرد ہلاک ہوگئے۔ سیکیورٹی فورسز نے شمالی وزیرستان کے علاقے میر علی میں خفیہ اطلاعات پر آپریشن کیا جس میں علیم خان خوشحالی گروپ سے وابستہ دو دہشت گرد مارے گئے۔ آئی ایس پی آر کے مطابق دہشت گرد گزشتہ روز میر علی کے رہائشی ملک رئیس مزید پڑھیں
مزار قائد پر کیپٹن صفدر نے جو کیا وہ نامناسب تھا، سعید غنی
کراچی: وزیر تعلیم سندھ سعید غنی کا کہنا ہے کہ مزارقائد پرکیپٹن (ر)صفدر نے جوکیا وہ نامناسب تھا. صوبائی وزیر تعلیم سندھ وپیپلز پارٹی کے رہنما سعید غنی نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر کیپٹن ریٹائرڈ صفدر کی گرفتاری سے متعلق اپنے پیغام میں کہا ہے کہ مزارقائد پرکیپٹن (ر)صفدر نے جوکیا وہ مزید پڑھیں
تحریک انصاف کی حکومت نے 17 ارب ڈالر کا غیر ملکی قرضہ لیا
اسٹیٹ بینک نے کہا ہے کہ موجودہ حکومت نے 17 ارب ڈالر کا نیا غیرملکی قرض لیا۔ اسٹیٹ بینک کے مطابق ایک سال کے دوران بیرونی قرضوں میں 7 ارب ڈالر اضافہ ہوا۔ موجودہ حکومت نے آئی ایم ایف سے ایک ارب 7 کروڑ ڈالر قرض لیا۔ مختلف ممالک سے 3 ارب 10 کروڑ ڈالر مزید پڑھیں
کیپٹن(ر) صفدر کی ضمانت منظور، 1لاکھ روپے کے ضمانتی مچلکے جمع
کراچی: مسلم لیگ ن کی نائب صدرمریم نواز کے شوہر کیپٹن ریٹائرڈ صفدر کو مزار قائد کے تقدس کی پامالی کے مقدمے میں گرفتارکیا تھا مگرکراچی کی عدالت نے ایک لاکھ مچلکے جمع کروانے پر ضمانت منظور کرلی ہے۔ تفصیلات کے مطابق مریم نواز کے شوہر کیپٹن ریٹائرڈ صفدر کو مزار قائد کے تقدس کی مزید پڑھیں