قائداعظم ٹرافی سیکنڈ الیون کا آغاز آج سے ہوگا

کراچی (اسٹاف رپورٹر) قائداعظم ٹرافی سیکنڈ الیون کا آغاز آج سے ہوگا۔ کراچی میں شروع ہونے والے نان فرسٹ کلاس ٹورنامنٹ میں سدرن پنجاب کی سیکنڈ الیون کرکٹ ٹیم اپنے ٹائٹل کا دفاع کرے گی۔ایونٹ کے پہلے راؤنڈ کے میچز کی میزبانی اسٹیٹ بینک گراؤنڈ، کے سی سی اے اسٹیڈیم اور ٹی ایم سی گراؤنڈ مزید پڑھیں

نیشنل ٹی ٹوئنٹی کپ خیبر پختون خواہ نے جیت لیا

راولپنڈی: نیشنل ٹی ٹوئنٹی کپ کے فائنل میں خیبر پختون خواہ نے  سدرن پنجاب کو10رنز سے شکست دیکر ٹورنامنٹ اپنے نام کرلیا۔ پنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلے گئے نیشنل ٹی ٹوئنٹی کپ 2020 کے فائنل میچ میں سدرن پنجاب نے ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا جو سود مند ثابت نہ ہوا،خیبر پختون خواہ مزید پڑھیں

زمبابوے کیخلاف سینیرکھلاڑی ڈراپ،نوجوانوں کو موقع مل گیا

زمبابوے کے خلاف ہوم سیریز کے لیے قومی کرکٹ ٹیم کے سینیر کھلاڑیوں کو ڈراپ کرکے نوجوان پلیئرز کو اپنی صلاحیتوں کا مظاہرہ کرنے کا موقع دیا گیا ہے۔ ہیڈکوچ مصباح الحق نے زمبابوے کے خلاف سیریز کے لیے 22 رکنی اسکواڈ کا اعلان کر دیا ہے۔بابر اعظم قیادت کریں گے۔ زمبابوے سیریزکیلیےٹیم میں عبداللہ مزید پڑھیں

امریکی مخالفت رائیگاں: ایران پر اسلحہ خریدنے کی طویل پابندی کا خاتمہ

تہران(صباح نیوز+مانیٹرنگ ڈیسک) امریکی مخالفت رائیگاں، ایران پر اسلحہ خریدنے کی طویل پابندی کا خاتمہ ہوگیا،ایران نے اسلحے کی خریدو فروخت سے متعلق اقوام متحدہ کی طویل پابندی کے اختتام کو امریکا کے مقابلے میں سیاسی کامیابی قرار دے دیا،ایران کا کہنا ہے کہ وہ اسلحہ خریدنے اور بیچنے کے لیے تیار ہے، اقوام متحدہ مزید پڑھیں

فلسطین میں یہودی آباد کاری امن تباہ کرنیکی کوشش ہے، یورپی یونین

برسلز (صباح نیوز) فلسطین علاقوں میں یہودی آباد کاری کے تازہ اسرائیلی منصوبوں پر یورپی یونین نے اسرائیل کو سخت تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔ گزشتہ روز برسلز میں یورپی یونین کے وزارت خارجہ سطح کے اجلاس میں کہا گیا ہے کہ مقبوضہ فلسطینی علاقوں غرب اردن اور مشرقی بیت المقدس میں بستیوں کی تعمیر مزید پڑھیں

دنیا بھر میں کورونا کیسز 4 کروڑ سے متجاوز،یورپ میں بدترین صورتحال

دنیا بھر میں کورونا وائرس کے کیس 4 کروڑ سے تجاوز کر گئے جب کی یورپ میں کورونا وائرس کی صورتحال دیگر خطوں سے بدترین ہوگئی۔ امریکا ،بھارت، برازیل اب بھی بدترین ملکوں کی فہرست میں سب سے آگے ہے۔یورپ میں دنیا بھر کے 17 فیصد کیس اور 22 فیصد اموات رپورٹ ہوئے۔ عالمی سطح مزید پڑھیں

حیدرآباد: ہالا ناکہ گرڈاسٹیشن میںفنی خرابی، 8فیڈرز ٹرپ

حیدرآباد(اسٹاف رپورٹر)132کے وی ہالا ناکہ گرڈ اسٹیشن کے کیبل میں فنی خرابی کے باعث 8فیڈرز ٹرپ کر گئے، متاثرہ علاقوں میں ہیر آباد‘ مارکیٹ ٹاور‘ فردوس کالونی‘ لیاقت کالونی‘ ایچ ڈی اے ‘ پریٹ آباد اور میانی فاریسٹ فیڈر شامل ہیں۔ حیسکو حکام کا کہنا ہے کہ فنی خرابی کی وجہ سے 11 کے وی مزید پڑھیں

مولانا فضل الرحمان کی  آصف علی زرداری سے ملاقات

کراچی: پی ڈی ایم کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے آصف علی زرداری سے ملاقات کی۔ ایکسپریس نیوزکے مطابق جمعیت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان پی ڈی ایم کے کراچی جلسے میں شرکت کے لئے گزشتہ رات کراچی پہنچ گئے تھے، جب کہ آج مولانا فضل الرحمان نے پیپلزپارٹی کے شریک چیئرمین اور مزید پڑھیں