زمرہ:
لاہور،پنجاب ٹیچریونین کے تحت مطالبات کی عدم منظوری پر پریس کلب کے سامنے احتجاج کیا جارہا ہے
لاہور،شاہدرہ بیگم کوٹ روڈ کی فٹ پاتھ پر جمع کچرے کا ڈھیر مقامی انتظامیہ کی کارکردگی کو منہ چڑھا رہا ہے
محمد رضوان کے سپر مین کیچ نے سب کو حیران کردیا
راولپنڈی(نمائندہ خصوصی) قومی ٹی ٹوئنٹی کپ کے 23ویں میچ میں خیبرپختونخوا کی نمائندگی کرنے والے محمد رضوان نے سندھ کے خلاف ناقابل یقین کیچ پکڑ کر دیکھنے والوں کو حیران کردیا۔محمد رضوان سندھ کے خلاف میچ میں وکٹ کیپنگکے بجائے فیلڈنگ کرتے ہوئے دکھائی دیے اور جب انور علی نے 19ویں اوورز میں چھکا لگانے مزید پڑھیں
اسلا م آباد: مقامی اسکول کی طا لبات جوٹو کراٹے میں ایکشن میں نظر آ رہی ہیں
نیشنل ٹی ٹوئنٹی میں بکی کا کھلاڑی سے رابطے کا انکشاف
پاکستان کرکٹ بورڈ تصدیق کرتا ہے کہ راولپنڈی میں جاری نیشنل ٹی ٹونٹی کپ کے دوران ایک مبینہ بکی نے ایک کھلاڑی سے رابطہ کیا ہے۔ کھلاڑی کی جانب سے اطلاع کرنے پر پی سی بی کے اینٹی کرپشن یونٹ نے ابتدائی تحقیقات مکمل کرکے معاملہ ایف آئی اے کے حوالے کردیا ہے۔ ڈائریکٹر پی مزید پڑھیں
ٹک ٹاک پر پابندی؛ ‘ایسے تو ٹی وی چینل اور انٹرنیٹ بھی بند کرنا پڑے گا’
اسلام آباد ہائیکورٹ نے موبائل ایپ ٹک ٹاک پر پابندی کے خلاف درخواست پر پی ٹی اے کو نوٹس جاری کرتے ہوئے ریمارکس دیے ہیں کہ اس طرح تو پورا انٹرنیٹ بند کرنا پڑے گا، یہ تو نہیں کہ موٹروے پر کرائم ہوگیا تو موٹروے ہی بند کردیں،پھر تو سارے چینل بھی بند کردیں۔ تفصیلات مزید پڑھیں
شمالی وزیرستان میں سیکیورٹی فورسز کے قافلے پر حملہ، 6 فوجی شہید
شمالی وزیرستان: خیبر پختونخوا کے ضلع شمالی وزیرستان میں بارودی سرنگ کے دھماکے میں پاک فوج کے کیپٹن سمیت 6فوجی شہید ہوگئے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ(آئی ایس پی آر) کےمطابق شمالی وزیرستان میں دہشت گردوں نے رزمک کےقریب فورسز کے قافلے کو سڑک کنارے نصب بم سے نشانہ بنایا، جس کے نتیجے میں مزید پڑھیں
کوئٹہ: گھر میں لگا سی این جی اسٹیشن پکڑا گیا
کوئٹہ:صوبائی دارلخلافے کے علاقےسریاب روڈ پر ایک انوکھا دیسی سی این جی پمپ پکڑا گیا ہے، جہاں ایک گھر میں کمپریسرز لگا کر سی این جی گاڑیوں میں بھری جارہی تھی۔ تفصیلات کے مطابق سوئی سدرن نے سریاب روڈ پر گھر میں چھاپہ مار کر گھریلو کنکشن پر لگا ایک دیسی سی این جی اسٹیشن مزید پڑھیں
بیٹا بھی کورونا کا شکار ہوا تھا: میلانیا ٹرمپ
امریکی خاتون اول میلانیا ٹرمپ نے بتایا ہے کہ ان کے چھوٹے بیٹے بیرن بھی کورونا وائرس کا شکار ہوئے تھے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق میلانیا ٹرمپ نے یہ بات “میرا کورونا کا ذاتی تجربہ” کے نام سے شائع اپنے مضمون میں کہی ہے۔ خاتون اول نے بتایا کہ جب ڈونلڈ ٹرمپ اور ان مزید پڑھیں