برطانیہ: بیٹمین کی شوٹنگ کی اجازت لیکن عوامی اجتماعات پر پابندیوں کیخلاف لوگوں کا احتجاج

لندن: برطانوی شہریوں نے حکومت کیخلاف احتجاج کیا ہے کہ کوروناوائرس وبا کے دوران شادیوں اور جنازوں اور دیگر عوامی اجتماعات پر پابندی عائد کی ہے لیکن بیٹمین فلم کی شوٹنگ کی اجازت دی گئی ہے۔ برطانوی نیوز ایجنسی کے مطابق شہریوں کا کہنا ہے کہ حکومت کوروناوائرس کے پھیلاؤ کو روکنے کیلئے عوامی اجتماعات مزید پڑھیں

کے الیکٹرک کے تانے بانے ممبئی سے نکلیں گے ،چیف جسٹس

  اسلام آباد(صباح نیوز) چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس گلزار احمد نے کراچی لوڈ شیڈنگ کیس میں ریمارکس د یتے ہوئے کہا کہ نجی کمپنیاں حکومتی غلطیوں سے فائدہ اٹھا رہی ہیں، کراچی میں بجلی کا مسئلہ کتنا حل ہوا؟، بجلی کی قیمت بھی بڑھا دی، کے الیکٹرک کے سرمایہ کاروں پر ہمارے شبہات ہیں،حکومت مزید پڑھیں

ٹک ٹاک پرپابندی کا فیصلہ سندھ ہائی کورٹ میں چیلنج

کراچی (آن لائن ) ٹک ٹاک پرپابندی کے فیصلے کو سندھ ہائی کورٹ میں چیلنج کردیا گیا ۔ درخواست گزار نے مؤقف اختیار ہے کیا کہ 2 کروڑ سے زائد لوگ ٹک ٹاک ایپ کواستعمال کرتے ہیں، چند لوگ ایپ کا غلط استعمال کررہے ہیں، ان کی آئی ڈی بلاک کی جائے، تمام لوگوں کے مزید پڑھیں

کارکنان گرفتاریوں سے بچنے کیلیے گھروں میں نہ سوئیں ، مریم نواز

  لاہور(نمائندہ جسارت ) مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز نے کہا ہے کہ کارکن 16اکتوبر تک گھروں میں نہ سوئیں، گرفتاریوں سے بچیں، حکومت نے جلسے سے خوفزدہ ہوکر پکڑ دھکڑ شروع کردی۔ گوجرانوالہ جلسہ ہر صورت کامیاب ہوگا، پاسبان رضاکار دیگر لوگوں کو بھی ساتھ ملائیں۔ تفصیلات کے مطابق ن لیگ مزید پڑھیں

سندھ میں گندم بوری کی قیمت 3687 روپے مقرر ، آرڈیننس واپس لینے تک جزائر پر وفاق سے بات نہ کرنیکا فیصلہ

  کراچی (نمائندہ جسارت) سندھ کابینہ نے 100 کلو گندم کی بوری کی سرکاری قیمت 3687.50 روپے مقرر کرنے کی منظوری دے دی ہے۔ وزیراعلیٰ سندھ نے کہا ہے کہ گندم کی نئی قیمت مقرر ہونے کے بعد ایکس مل آٹا کی قیمت میں 9.13 روپے فی کلوگرام کمی ہوگی اور آٹا عوام کو 47.87 مزید پڑھیں

افغانستان سے مکمل انخلامعاہدے پر عملدرآمد سے مشروط ہے،پینٹاگون

واشنگٹن/کابل(آن لائن)پینٹاگون نے کہا ہے کہ افغانستان سے مزید امریکی فوجیوں کا انخلا طالبان کی جانب سے پْرتشدد کارروائیوں میں کمی اور امن معاہدے کے تمام نکات پر عملدرآمد سے مشروط ہے۔جوائنٹ چیفس آف چیئرمین جنرل مارک مِلے نے ایک انٹرویو میں کہا کہ افغانستان سے اب بھی 4 ہزار 500 امریکی فوجیوں کا انخلا مزید پڑھیں

نیویارک میں روز ویلٹ ہوٹل کی بندش پر چیئرمین نیب نوٹس لے لیا

اسلام آباد:نیویارک میں روز ویلٹ ہوٹل کی بندش پر چیئرمین نیب جاوید اقبال نے نوٹس لیتے ہوئے ڈی جی نیب راولپنڈی کو تحقیقات کا حکم دے دیا۔ چیئرمین نیب جاوید اقبال نے ڈی جی نیب راولپنڈی کو ہدایات دیں کہ پاکستان کو مبینہ لاکھوں ڈالرز نقصان کی وجوہات کا جائزہ لیا جائے اور پتہ لگایا مزید پڑھیں

بلوچستان کے کمشنرزاورڈی آئی جیز سے بچوں سے جنسی تشدد کی رپورٹس طلب

 کوئٹہ: بلوچستان ہائی کورٹ نے صوبے بھر کے کمشنرزاورڈی آئی جیزسے جنسی تشدد کی رپورٹس طلب کرلیں۔ چیف جسٹس بلوچستان ہائیکورٹ جمال خان مندوخیل اورجسٹس عبدالحمید بلوچ پرمشتمل عدالت عالیہ کے بینچ نے قلعہ عبداللہ کے 8 سالہ بچے سے زیادتی اورپھرقتل کے مقدمے پرسماعت کی۔ مقدمہ مقتول بچے کے والد کے جانب سے درج کرایا مزید پڑھیں

عمران خان کے حکم پر نیب نے میری خصوصی کرسی لے لی، شہباز شریف

 لاہور: مسلم لیگ (ن) کے صدر شہباز شریف نے عدالت میں شکایت کی ہے کہ انہوں نے کمر درد کے لیے گھر سے اسپیشل کرسی منگوائی تھی جو نیب نے لے لی۔ احتساب عدالت میں شہباز شریف سمیت دیگر کے خلاف کیس کی سماعت ہوئی۔ نیب ٹیم نے شہباز شریف کو احتساب عدالت پیش کردیا۔ شہباز شریف نے کہا مزید پڑھیں