کراچی: وفاقی وزیر منصوبہ بندی اسد عمر نے کہا ہے کہ ہر جگہ سے ناکامی کے بعد نواز شریف کو جمہوریت یاد آئی ہے۔ کراچی میں وفاقی وزیر علی حیدر زیدی کے ہمراہ پریس کانفرنس کے دوران اسد عمر نے کہا کہ 2018 کےانتخابات میں کراچی کے عوام نے پی ٹی آئی کو ووٹ دیا، 11 مزید پڑھیں
زمرہ:
کیپٹن (ر) صفدر کی مزار قائد میں نعرے بازی، پی ٹی آئی رہنماؤں کا شدید ردعمل
کراچی: پاکستان مسلم لیگ ن کی مرکزی نائب صدر مریم نواز کی مزار قائد پر حاضری کے دوران احاطہ مزار میں ان کے شوہر کیپٹن (ر) محمد صفدر نے نعرے بازی شروع کردی جس پر وفاقی وزرا کی جانب سے شدید ردّعمل سامنے آیا ہے۔ کیپٹن (ر) محمد صفدر نے مزار قائد کے احاطے میں ”ووٹ مزید پڑھیں
امریکا کورونا کیلئے پاکستان جیسے اقدامات کرتا تو کھربوں ڈالربچالیتا، عالمی ماہرِاقتصادیات
اسلام آباد: پاکستان کی کرونا حکمت عملی پر عالمی سطح پر شاندار تعریف کی گئی ہے۔ عالمی بینک کے سابق چیف اکونومسٹ اور اوبامہ کی اکنامک کونسل کے صدر لیری سمرز نے پاکستان کے کورونا اقدامات کو زبردست قراردیتے ہوئے کہا کہ اگر امریکا پاکستان کی طرح کووڈ کے خلاف اقدامات کرتا تو دس ٹرلین ڈالرز مزید پڑھیں
اسکردو جاتی کوسٹر لینڈ سلائیڈنگ کی زد میں آگئی، پاک فوج کے 4 جوان شہید
راولپنڈی:راولپنڈی سےاسکردو جانے والی کوسٹر لینڈ سلائیڈنگ کی زد میں آ گئی،حادثے میں پاکستان آرمی کے 4جوان شہید ہو گئے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ(آئی ایس پی آر)کےمطابق راولپنڈی سےاسکردو جانے والی کوسٹر پنگس پری کے مقام پرحادثے کا شکارہوگئی،اس حادثے میں پاک فوج کے 4جوان بھی شہید ہوگئے ۔شہدا میں سپاہی سونا خان، مزید پڑھیں
تیونس: غلامی کی علامت نام تبدیل کرنے کی اجازت
تیونس سٹی (انٹرنیشنل ڈیسک) تیونس کی ایک عدالت نے 82 سالہ شخص کے حق میں تاریخی فیصلہ سناتے ہوئے کہا ہے کہ اب وہ اپنے نام سے ایسا لفظ ہٹا سکتے ہیں جو غلامی کی وجہ سے ان کی نسل سے کئی دہائیوں تک جڑا رہا ہے۔ واضح رہے کہ 1846ء کے دوران تیونس میں مزید پڑھیں
امریکی معیشت کا بیڑا غرق ،بجٹ خسارہ 3100 ارب ڈالر
واشنگٹن (انٹرنیشنل ڈیسک) امریکی حکومت کے جاری کردہ اعداد و شمار نے ٹرمپ انتظامیہ کا پول کھول دیا۔ خبررساں اداروں کے مطابق 30 ستمبر 2020ء کو ختم ہونے والے مالی سال میں وفاقی بجٹ کا خسارہ 3100 ارب ڈالر کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا، جو دوسری جنگ عظیم کے بعد امریکی تاریخ کا مزید پڑھیں
لندن :الطاف حسین کے زیر انتظام 6فلاحی اداروں کے اثاثے منجمد
لندن (مانیٹرنگ ڈیسک ) بانی ایم کیو ایم کے گرد گھیرا مزید تنگ، برطانوی عدالت نے فیصلہ سنا دیا، الطاف حسین کے زیر انتظام 6 فلاحی اداروں کے اثاثے منجمد کرنے کا حکم۔ متحدہ پاکستان نے اثاثوں کی ملکیت کیلیے دعویٰ دائر کیا۔ تفصیلات کے مطابق برطانوی عدالت نے بانی ایم کیو ایم کے زیر مزید پڑھیں
سنتھیاڈی رچی نے عدالتی فیصلہ ہائی کورٹ میں چیلنج کر دیا
اسلام آباد (آن لائن) رحمان ملک اور سنتھیا ڈی رچی کا کیس دوبارہ اسلام آباد ہائیکورٹ پہنچ گیا۔ سنتھیا رچی نے رحمان ملک کے خلاف اندراج مقدمہ کے لیے اسلام آباد ہائی کورٹ سے رجوع کر لیا۔ امریکی خاتون نے ماتحت عدالت کا فیصلہ چیلنج کرتے ہوئے رحمن ملک کیخلاف مقدمہ درج کرنے کی استدعا مزید پڑھیں
بلین ٹری سونامی کیس ، 10 انکوائری اور انویسٹی گیشن کا آغاز ، 45 کروڑ کی کرپشن کا انکشاف
اسلام آباد(صباح نیوز)قومی احتساب بیورو (نیب)کی جانب سے بلین ٹری سونامی کے کیسز کے حوالے سے اہم پیش رفت ہوئی ہے۔ نجی ٹی وی کے مطابق بلین ٹری سونامی کیس کے حوالے سے 10نکوائریاں اور انویسٹی گیشنز شروع کر دی گئی ہیں ۔ بلین ٹری سونامی کی 4 انویسٹی گیشنز میں اب تک 45کروڑ مزید پڑھیں