بھمبر: بھارتی فوج نے ایل او سی کے علاقے باغسر سیکٹر میں بلا اشتعال فائرنگ کردی نتیجے میں 3 شہری زخمی ہوگئے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق مقبوضہ کشمیر کی کشیدہ صورتحال سے توجہ ہٹانے کے لیے بھارت نے ایل او سی پر اشتعال انگیزی بڑھادی ہے، بھارتی فورسز نے مزید پڑھیں
زمرہ:
آزادی مارچ کو جلسے کا این او سی جاری، پولیس اور اسپیشل برانچ کی مخالفت
اسلام آباد: وفاقی دارالحکومت کی ضلعی انتظامیہ نے جے یوآئی (ف) کو آزادی مارچ کے لیے این او سی جاری کردیا تاہم پولیس اور اسپیشل برانچ نے این او سی جاری کرنے کی مخالفت کی تھی۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق وفاقی دارالحکومت کی ضلعی انتظامیہ نے جمعیت علمائے اسلام (ف) کو آزادی مارچ کے لیے مشروط مزید پڑھیں
افسانہ اور افسانچہ میں کیا فرق ہے؟
محمد حمید شاہد کیا افسانہ اور افسانچہ دو الگ الگ اصناف ہیں؟ اگر ہیں تو ان کے فنی، ہیئتی اور تکنیکی امتیازات کیا ہیں؟جب جب یہ سوال سامنے آتا ہے ،میرا جواب ہوتا ہے، افسانچہ کوئی الگ صنف نہیں ہے۔ دیکھا گیا ہے کہ افسانچہ اپنے اوپر غیر ضروری اختصارکی پابندی لگا کرہی اپنے تخلیقی مزید پڑھیں
کوئٹہ کے مختلف علاقوں میں فٹ پاتھ پر قائم عارضی دُكانیں مسمار
کوئٹہ: شہر كے مختلف علاقوں میں فٹ پاتھوں پر قائم عارضی دُكانیں مسمار كردی گئیں۔ كوئٹہ میٹروپولیٹن كارپوریشن انتظامیہ نے شہر كے مختلف علاقوں میں فٹ پاتھ پر قائم عارضی دُكانیں مسمار كردیں اور پیدل گزرنے والوں كا راستہ سہل بنادیا۔ حكام كے مطابق میٹرو پولیٹن كے عملے نے عوامی شكایات پر دن اور رات كی مزید پڑھیں
سکھر میں دکاندار نے چوری کے الزام میں لڑکے کی ٹانگیں توڑ دیں، ویڈیو وائرل
سکھر: دکان دار نے اپنی عدالت لگاتے ہوئے چوری کے الزام میں لڑکے کو بدترین تشدد کا نشانہ بنایا اور ٹانگیں توڑ دیں، لوگ ویڈیو بناتے رہے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق سکھر میں دکان دار جلاد بن گیا، اس نے اپنی عدالت لگاتے ہوئے موبائل چوری کے الزام میں لڑکے کو پکڑا اور بدترین تشدد کا نشانہ بنایا، مزید پڑھیں
جمہوری نظام کے علاوہ کوئی نظام ملک کو مضبوط نہیں رکھ سکتا، وزیرخارجہ
اسلام آباد: وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی کا کہنا ہے کہ جمہوری نظام کے علاوہ کوئی نظام ملک کو مضبوط نہیں رکھ سکتا۔ اسلام آباد میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے شاہ محمود قریشی نے کہا کہ ہم اپوزیشن کے مارچ سے ہم گھبرا نہیں رہے، اپوزیشن نے مارچ کرنا چاہا تحریک انصاف کی قیادت نے مذاکرات مزید پڑھیں
پنجاب کے تعلیمی اداروں میں عقائد کی بنیاد پر امتیازی سلوک میں اضافہ، رپورٹ
اسلام آباد :تعلیم اور عدم مساوا ت کے حوالے سے جاری کردہ ایک رپورٹ کے مطابق ملکی تعلیمی ادارے میں میں مذہب، عقیدے یا عقائد کی بنیاد پر تشو یشناک حد تک امتیازی سلوک پایا جاتا ہے ۔ یہ رپورٹ ہیومن رائٹس کمیشن آف پاکستان (ایچ آر سی پی) اور انسٹی ٹیوٹ آف ڈویلپمنٹ ریسرچ مزید پڑھیں
عائزہ خان ریمپ پر واک کے دوران گرتے گرتے بچ گئیں
پیچھے آنیوالے اداکار منیب بٹ نے بے دھیانی میں عائزہ کے کپڑوں پر پیر رکھ دیا عائزہ خان نے کمال مہارت سے اپنے آپ کو سنبھالااور شائقین سے داد وصول کی کراچی(کلچرل ڈیسک)نامور پاکستانی اداکارہ و ماڈل عائزہ خان نے اپنے خاندان والوں کی ناپسندیدگی اور مخالفت کے باوجود دانش تیمور کے ساتھ شادی کرنے مزید پڑھیں
اداکارہ نیر سلطانہ کی 27 ویں برسی کل منائی جائے گی
کراچی (اسٹاف رپورٹر) پاکستان فلم انڈسٹری کی خوبرو اداکارہ نیر سلطانہ کی 27 ویں برسی 27 اکتوبر اتوار کو منائی جائے گی۔ فلم انڈسٹری پر برسوں راج کرنے والی بیسویں صدی کی معروف ہیروئن نیر سلطانہ 1937ء کو علی گڑھ میں پیدا ہوئیں۔ ان کی بطور ہیروئن پہلی فلم قاتل تھی جوکہ 1955ء میں ریلیز مزید پڑھیں
حریم شاہ کے بعد ایک اور ٹک ٹاک صارف دفتر خارجہ پہنچ گئیں
احمد نامی نوجوان تمام ممالک کے جھنڈوں کے مقام پر موجود نظر آئے، پاکستانی جھنڈے کے ساتھ سیلفی بھی بنائی جہاں حریم شاہ کی ویڈیو پر تنازع ہوگیا تھا وہاں احمد کی ویڈیو نے بھی کئی سوالات کھڑے کردیئے لاہور/اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) ٹک ٹاک اسٹار حریم شاہ کی دفتر خارجہ میں بنائی گئی وڈیو مزید پڑھیں