طیبہ گل کا کیس پاکستانی عدالتی نظام کے خلاف فرد جرم ہے، اب اسے اپنی بے گناہی ثابت کرنا ہوگی

سینئر صحافی مرتضیٰ سولنگی نے کہا ہے کہ طیبہ گل سے متعلق تفصیلات پاکستان کے عدالتی نظام کیخلاف فرد جرم ہیں۔ ان دونوں خواتین نے ہمارے عدالتی نظام کو کٹہرے میں لا کھڑا کیا ہے۔ اب ان کو اپنی بے گناہی ثابت کرنی ہے۔ یہ بات انہوں نے نیا دور ٹی وی کے پروگرام ”خبر مزید پڑھیں

مغرب، ہمیں میدانِ جنگ میں شکست دینا چاہتا ہے تو تجربہ کر کے دیکھ لے: پوتن

روس کے صدر ولادی میر پوتن نے کہا ہے کہ "مغرب ہمیں میدانِ جنگ میں شکست دینا چاہتا ہے تو چھوڑیں انہیں تجربہ کر کے دیکھ لینے دیں”۔ صدر پوتن نے ماسکو صدارتی پیلس کریملن میں روس پارلیمنٹ کی زیریں شاخ دوما  میں سیاسی پارٹیوں کے نمائندہ گروپوں کے سربراہان ا ور ترجمانوں کے ساتھ مزید پڑھیں

میں حملے کی شدید مذمت کرتا ہوں: وزیر اعظم کیشیدہ فومیو

جاپان کے وزیر اعظم کیشیدہ فومیو  نے سابقہ وزیر اعظم آبے شینزو  پر قاتلانہ حملے کے بارے میں جاری کردہ بیان میں کہا ہے کہ ” انتخابات جمہوریت کی بنیاد ہیں اور انتخابات سے قبل کیا گیا یہ وحشیانہ حملہ ناقابل قبول ہے۔ میں حملے کی شدید مذمت کرتا ہوں”۔ کیشیدہ نے کہا ہے کہ مزید پڑھیں

جاپان: شینزو آبے جان کی بازی ہار گئے

جاپان کے سابقہ وزیر اعظم ‘آبے شینزو’ مسلح  حملے کے نتیجے میں ہلاک ہو گئے ہیں۔ جاپان کے سرکاری ٹیلی ویژن NHK کی خبر کے مطابق سابقہ وزیر اعظم آبے شینزو ‘نارا’ شہر  میں لبرل ڈیموکریٹ پارٹی  امیدوار کی انتخابی مہم کے ساتھ تعاون کے لئے جلسے سے خطاب کر رہے تھے کہ انہیں گولی مزید پڑھیں

طیبہ گل کے الزامات، سابق ڈی جی نیب شہزاد سلیم نے 10 کروڑ روپے ہرجانے کا نوٹس بھیج دیا

سابق ڈی جی نیب شہزاد سلیم نے ہراسانی کے الزام لگانے والی خاتون طیبہ گل کو 10 کروڑ روپے ہرجانے کا نوٹس بھیج دیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ طیبہ گل کے معاملے میں جو بھی کارروائی کی وہ قانون کے مطابق تھی۔ لیکن انہوں نے میری فون کال کی ریکارڈنگ کرکے اس کا غلط مزید پڑھیں

ضمنی انتخابات کے دوران بے امنی کا خدشہ، الیکشن کمیشن نے فوج کی تعیناتی کیلئے خط لکھ دیا

الیکشن کمیشن آف پاکستان نے بلدیاتی انتخابات فیز ٹو اور ضمنی انتخاب کے دوران بے امنی کے خدشے کے پیش نظر فوج اور رینجرز کی تعیناتی کے لیے خط لکھ دیا ہے۔ الیکشن کمیشن کی جانب سے لکھے گئے خط میں کہا گیا ہے کہ کراچی کے حلقہ این اے 240 کورنگی کے ضمنی انتخاب مزید پڑھیں

‘عمران خان حکومت بچانے کیلئے پرویز الٰہی کے ہاتھوں بلیک میل ہوگئے’

پی ٹی آئی چیئرمین عمران خان نے اعتراف کیا ہے کہ چودھری پرویز الٰہی کو وزیراعلیٰ پنجاب نامزد کرنے سے پارٹی کے اندر شدید اختلافات پیدا ہو گئے تھے لیکن ان کی بلیک میلنگ کی وجہ سے ایسا کرنا پڑا۔ سماء نیوز کے مطابق عمران خان نے یہ بات گذشتہ روز لاہور میں صحافیوں سے مزید پڑھیں

ترکی سے افغان زلزلہ اور سیلاب زدگان کو انسانی امداد کی ترسیل

وزارت داخلہ کے محکمہ  ڈیزاسٹر اینڈ ایمرجنسی مینجمنٹ (AFAD) نے افغانستان میں شدید زلزلے سے  بھاری نقصان بردازشت  کرنے والے  250 خاندانوں کو خوراک کی امداد فراہم کی۔ صوبہ پکتیکا کے گیان ضلع میں مکانات منہدم ہونے والے 250 کنبوں  کو خوردنی اشیا کی امداد فراہم کی گئی ہے۔ مذکورہ  امداد میں 25 کلوگرام کے مزید پڑھیں

والدین مجھے ذلیل کرنا بند کردیں،مزید کورٹ کچہری کے چکروں میں نہ پھنسائیں، دعا زہرا

پسند کی شادی کرنے والی دعا زہراکا کہناہے کہ کراچی میں میری جان کو خطرہ ہے میں کسی صورت کراچی نہیں جاؤں گی۔ اگر والدین یہ سب کرکے مجھے مارنا چاہتے ہیں تو مجھے بتادیں میں پہلے ہی مرجاؤں گی۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق دعا نے والدین سے درخواست کرتے ہوئے کہا کہ اب بس مزید پڑھیں