سید طلعت حسین نے نواز شریف پر کرپشن الزامات کی حقیقت بے نقاب کردی

سید طلعت حسین نے کہا ہے کہ صحافی پروپگینڈا کا حصہ بننے سے بری الذمہ نہیں ہو سکتے۔ ماضی میں اہم معتبر شخصیات نے میرے سامنے بھی نواز شریف کی اربوں کی کرپشن پکڑنے کا دعویٰ کیا تھا۔ دنیا نیوز کے پروگرام ”آن دی فرنٹ” میں بات کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ ایک مزید پڑھیں

عمران خان ریاست مخالف کام کرتے رہے، ان کیخلاف مقدمہ بننا چاہیے: سینیٹر حمد اللہ

پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کے ترجمان سینیٹر حمد اللہ نے عمران خان پر شدید تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ انہوں نے اپنے دور اقتدار میں ہر کام ریاست مخالف کیا، ان کیخلاف مقدمہ بننا چاہیے، ایک نجی ٹی وی سے گفتگو میں سینیٹر حافظ حمد اللہ نے عمران خان کی خارجہ پالیسی مزید پڑھیں

رافیل نڈال پیٹ کی تکلیف کے سبب ومبلڈن کے سیمی فائنل سے دستبردار ہوگئے

اسپین کے ٹینس اسٹار رافیل نڈال ومبلڈن چیمپئن شپ کے سیمی فائنل سے دستبردار ہوگئے۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق رافیل نڈال پیٹ کی تکلیف کے سبب سیمی فائنل سے دستبردار ہوئے۔ اطلاعات کے مطابق اسپینش کھلاڑی کوارٹر فائنل میں ٹیلر فرٹز کے خلاف میچ میں پیٹ کی تکلیف کا شکار ہوئے تھے۔ واضح مزید پڑھیں