گورنرسٹیٹ بینک رضاباقرنے کہا ہے کہ اہم ڈیجیٹل ذرائع اور ڈیجیٹل معیشت کے لیے بنیادی اجزا کے حصول کے بعد پاکستان اب بڑے ڈیجیٹل انقلاب کے لیے تیار ہے۔ سرکاری خبرایجنسی اے پی پی کی رپورٹ کے مطابق رضاباقر نے اسٹیٹ بینک کی جانب سے ملکی اور بین الاقوامی اسٹیک ہولڈرز سمیت بینکوں، فِن ٹیک مزید پڑھیں
زمرہ: تازہ ترین خبر یں
وزیر خارجہ کا روسی ہم منصب سے ٹیلیفونک رابطہ، یوکرین کشیدگی کم کرنے پر زور
وزیر خارجہ شاہ نے روسی ہم منصب سرگئی لاروف سے رابطہ کرکے یوکرین کے ساتھ کشیدگی میں اقوام متحدہ کے بنیادی اصولوں کے مطابق کمی لانے کی ضرورت پر زور دیا۔ دفترخارجہ کے ترجمان عاصم افتخار کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا کہ وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی اور روس کے وزیر خارجہ مزید پڑھیں
سعودی عرب میں سماجی فاصلے، باہر ماسک پہننے جیسے اقدامات اب لازمی نہیں
سعودی عرب نے کورونا وائرس کی روک تھام کے سلسلے میں عائد کردہ بڑی پابندیاں اٹھادیں۔ سعودی عرب کے سرکاری خبررساں ادارے سعودی پریس ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق وزارت داخلہ کے باضابطہ ذرائع نے بتایا کہ مملکت میں سماجی فاصلے، باہر ماسک پہننے جیسے اقدامات اب لازمی نہیں۔ حرمین شریفین ٹوئٹر اکاؤنٹ کے مطابق مزید پڑھیں
آئی سی سی ویمنز ورلڈکپ: بھارت کی پاکستان کو 107 رنز سے شکست
آئی سی سی ویمنز ورلڈکپ کے گروپ میچ میں بھارت نے پاکستان کو 107 رنز سے شکست دیدی۔ نیوزی لینڈ کے شہر ماؤنٹ منگنوئی میں کھیلے گئے میچ میں بھارت نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا اور مقررہ اوورز میں 7 وکٹوں کے نقصان پر 244 رنز بنائے اور پاکستان کو جیت مزید پڑھیں
طالبان کے اہم سینئر رہنما سراج الدین حقانی پہلی مرتبہ منظر عام پر آگئے
افغانستان کے عبوری وزیر داخلہ اور طالبان کے سینئر رہنما سراج الدین حقانی پہلی مرتبہ منظر عام پر آگئے جہاں وہ سرکاری تقریب میں شریک ہوئے اور پہلی مرتبہ ان کی تصاویر بھی سامنے آگئیں جبکہ وہ تاحال امریکا کو مطلوب افراد کی فہرست کا حصہ ہیں۔ امریکا کی مطلوب افراد کی فہرست میں سراج مزید پڑھیں
ہمسایہ اور دیگر ممالک روس کے ساتھ تعلقات کو معمول پر لائیں، روسی صدر پوتن
روسی صدر ولادیمیر پوٹن نے پڑوسی اور دیگر ممالک سے اس ملک سے تعلقات کو معمول پر لانے پر زور دیا ہے پوتن نے ویڈیو کانفرنس کے ذریعے اپنے ملک کے لینن گراڈ کے علاقے است لوگا بندرگاہ پر مارشل روکوسوکی فیری پر پرچم کشائی کی تقریب میں شرکت کی۔ اس بات پر زور دیتے مزید پڑھیں
ترک صدارتی ترجمان کی امریکی نائب وزیر خارجہ سے استنبول میں ملاقات
صدارتی ترجمان ابراہیم قالن نے امریکی نائب وزیر خارجہ وینڈی شرمان سے ملاقات کی۔ صدر کے دفتر ترجمان کی جانب سے جاری کردہ اعلامیہ کے مطابق استنبول میں صدارتی دولما باہچے پیلس میں سر انجام پانے والی ملاقات میں یوکرین کی جنگ سمیت علاقائی معاملات اور دو طرفہ تعلقات پر غور کیا گیا۔ یوکیرین کی مزید پڑھیں
پشاور دھماکے کے باوجود راول پنڈی میں آسڑیلیا۔ پاکستان ٹیسٹ میچ جاری ہے
پشاور میں گزشتہ روز جامع مسجد میں ہونے والے بم دھماکے میں زخمی ہونے والوں میں سے مزید 5 افراد زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے جان بحق ہو گئے، جس سے دھماکے میں جاں بحق افراد کی تعداد 62 ہوگئی۔ اسپتال کے مطابق دھماکے میں زخمی 37 افراد تا حال زیر علاج ہیں جن مزید پڑھیں
بھارت نے سپر سانک کروز میزائل برہموس کا ایک اور تجربہ کر ڈالا
بھارت نے ایک توسیعی فاصلے تک مار کرنے والے سپرسونک برہموس کروز میزائل کا کامیاب تجربہ کیا ہے۔ بھارتی بحریہ کی جانب سے جاری بیان میں اعلان کیا گیا کہ براہموس میزائل کو چنئی کے جنگی بحری جہاز سے داغا گیا۔ بیان میں کہا گیا کہ میزائل نے اپنی بڑھتی ہوئی رینج کے ساتھ اپنے مزید پڑھیں
پشاور: حملہ آوروں کی کلینک میں فائرنگ، احمدی ڈاکٹر سمجھ کر اس کے ساتھی کو گولیاں مار دیں
یہ افسوسناک واقعہ آج شام 5 بجے پشاور کے علاقے بازید خیل میں پیش آیا۔ دو حملہ آور احمدی ڈاکٹر منصور احمد کے کلینک میں داخل ہوئے۔ ایک حملہ آور نے مریضہ کا بھیس بدل کر برقع اوڑھ رکھا تھا۔ حملہ آوروں نے کلینک کے اندر جاتے ہی فائرنگ کردی بتایا جا رہا ہے کہ مزید پڑھیں