عمران خان کے پاس اقتدار کی طاقت، اپوزیشن کے پاس سیاسی تجربہ، دیکھتے ہیں کھیل کا نتیجہ کیا نکلتا ہے

سینئر تجزیہ کار سلیم صافی نے کہا ہے کہ عمران خان کے پاس اقتدار کی طاقت تو ہے لیکن عقل ودانش کی کمی ہے۔ اپوزیشن کے پاس دماغ اور سیاسی تجربہ ہے۔ دیکھتے ہیں اس میچ کا نتیجہ کیا نکلتا ہے۔ دنیا نیوز کے پروگرام ”خبر سے آگے” میں اپنا سیاسی تجزیہ پیش کرتے ہوئے مزید پڑھیں

یوکیرین میں پھنسے ترک شہریوں کے انخلا کا عمل جاری

وزیر خارجہ میولود چاوش اولو نے بتایا ہے کہ روس اور یوکرین جنگ کی وجہ سے اب تک 11 ہزار 24 ترک شہریوں کواس ملک سے نکالا جا چکا ہے۔ اپنے ٹویٹر اکاؤنٹ پر پوسٹ میں وزیر چاوش اولو کا کہنا ہے کہ جنگ کے آغاز سے اب تک نکالے جانے والے ترک شہریوں کی مزید پڑھیں

پشاور دھماکا: شہید ہونے والے پولیس اہلکار کی ایک دن پہلے بیٹی پیدا ہوئی تھی

پشاور کی مسجد میں خود کش دھماکے سے قبل فائرنگ سے شہید ہونیوالے پولیس اہلکار کے ہاں ایک رات قبل ہی بیٹی کی ولادت ہوئی تھی۔ پشاور پولیس کے ٹویٹر اکائونٹ کے ذریعے بتایا گیا ہے کہ یہ وطن پر جان قربان کرنے والے دلیر پولیس جوان کانسٹیبل جمیل خان شہید کی دلخراش کہانی ہے۔ مزید پڑھیں

پاکستان نے پہلے ٹیسٹ کے دوسرے روز میں 476 رنز بنا کر اننگز ڈیکلیئر کردی

پاکستان نے آسٹریلیا کے خلاف سیریز کے پہلے ٹیسٹ میں اظہر علی اور امام الحق کی شاندار سنچریوں کی مدد سے پہلی اننگز 4 وکٹوں پر 476 رنز بنا کر دوسرے روز ڈیکلیئر کردی۔ راولپنڈی کرکٹ اسٹیڈم میں کھیلے جارہے سیریز کے پہلے میچ کے دوسرے روز پاکستان نے پہلی اننگز کا کھیل دوبارہ شروع مزید پڑھیں

روس کی یوکرینی شہریوں کے انخلا کیلئے انسانی بنیادوں پر جزوی جنگ بندی کا اعلان

روس کی وزارت دفاع نے کہا ہے کہ روس نے یوکرین کے شہر ماریوپول اور وولنوواخا سے انسانی بنیادوں پر راہداریاں کھولنے کی اجازت دینے کے لیے جزوی جنگ بندی کا اعلان کیا ہے۔ روسی خبر رساں ایجنسیوں نے روسی وزارت دفاع کے حوالے سے بتایا کہ روس نے جنگ بندی کی اور انسانی ہمدردی مزید پڑھیں