کراچی : ٹک ٹاک ویڈیو بنانے والی تین خاتون پولیس اہل کار معطل

کراچی: صدر وومن تھانے کی تین لیڈی کانسٹیبلز کو ’’یہ ہماری گاڑی ہے‘‘ ٹک ٹاک بنانا مہنگا پڑ گیا ، ایس پی صدر نے تینوں لیڈی کانسٹیبلز کو معطل کر دیا ، لیڈی کانسٹیبلز نے سندھ اسمبلی کے قریب ڈیوٹی کے دوران ٹک ٹاک بنایا تھا جو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگیا۔ نجی ٹی وی مزید پڑھیں

کراچی ایئرپورٹ پر بھارتی طیارے کی ہنگامی لینڈنگ

کراچی: بھارتی طیارے کو مسافر کی طبیعت اچانک خراب ہونے پر جناح انٹر نینشنل ایئرپورٹ پر ہنگامی لینڈنگ کرنی پڑ گئی۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق بھارتی نجی فضائی کمپنی انڈیگو کی پرواز 6 ای 1412 شارجہ سے لکھنؤ جارہی تھی کہ دوران پرواز ایک مسافر کی طبیعت خراب ہوگئی۔ مسافر کی حالت مزید پڑھیں

متحدہ نے سینیٹ انتخابات میں پیپلز پارٹی کی پیشکش ٹھکرادی

کراچی: متحدہ قومی موومنٹ پاکستان نے سینیٹ انتخابات میں پیپلز پارٹی کی پیشکش ٹھکرادی، خواجہ اظہار الحسن نے کہا ہے کہ سینیٹ انتخابات کے بعد ایم کیو ایم پیپلز پارٹی کو بری لگنے لگے گی، پیپلز پارٹی کو سنجیدہ رویہ اپنانا ہوگا۔ نجی ٹی وی کے مطابق یہ بات انہوں نے ایم کیو ایم کے مزید پڑھیں

نوجوان کی بس ہوسٹس پر فائرنگ کے بعد خودکشی

کراچی: ایم اے جناح روڈ تاج کمپلکس کے قریب انٹرسٹی بس اڈے پر نوجوان نے بس ہوسٹس کو گولی مارکرخودکشی کرلی۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق کراچی کے ایم اے جناح روڈ پر تاج کمپلکس انٹرسٹی بس اڈے کے قریب فائرنگ سے ایک نوجوان جاں بحق جبکہ نوجوان لڑکی شدید زخمی ہوگئی، فائرنگ مزید پڑھیں

سندھ میں 50 فیصد طلبا کی حاضری پالیسی جاری رکھنے کا فیصلہ

کراچی: سندھ حکومت نے کورونا کے مکمل خاتمے تک تعلیمی اداروں میں 50 فیصد حاضری کے تحت تدریسی عمل جاری رکھنے کا فیصلہ کیا ہے۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق کراچی میں پریس کانفرنس کے دوران سعید غنی نے کہا کہ تعلیمی اداروں کو ایس او پیز کے تحت کھولنے کا فیصلہ کیا مزید پڑھیں

حلیم عادل شیخ کی درخواست ضمانت مسترد

کراچی کی انسداد دہشت گردی کی عدالت نے دونوں مقدمات میں حلیم عادل کی درخواست ضمانت مسترد کردی جبکہ سمیرشیخ سمیت 6 ملزمان کی ضمانت منظور کر لی گئی ہے۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق انسداد دہشت گردی کی عدالت نے ملزمان کو 50،50 ہزار روپے کے مچلکے جمع کرانے کا حکم دیا۔ مزید پڑھیں

اعجاز جکھرانی کو گرفتار نہ کرنے کا حکم

سندھ ہائی کورٹ نے مشیر جیل خانہ جات اعجاز جکھرانی کو آئندہ سماعت تک گرفتار نہ کرنے کا حکم دے دیا۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق اعجاز جکھرانی کے خلاف نیب انکوائریز سے متعلق درخواست پر سماعت ہوئی۔ تفصیلات کے مطابق دوران سماعت اعجاز جکھرانی کے وکیل نے عدالت کو بتایا کہ انکوئری مزید پڑھیں

سندھ پولیس کے اعلیٰ افسران کا صوبے سے تبادلہ

کراچی: حکومت کی روٹیشن پالیسی کے تحت سندھ پولیس میں سالوں سے خدمات انجام دینے والے سینئر پولیس افسران کا تبادلہ کردیا گیا۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق حکومت کی روٹیشن پالیسی کے تحت یہ افسران 2 سال تک سندھ میں واپس پوسٹنگ حاصل نہیں کرسکیں گے۔ تفصیلات کے مطابق روٹیشن پالیسی کے مزید پڑھیں