مرغی مہنگی ہونے سے عوام پریشان، دکانداروں کا بھی نقصان

کراچی : شہر قائد میں مرغی کے گوشت کی قیمتوں میں اضافہ ہوگیا جس سے شہری بے حد پریشان ہیں جبکہ دوسری جانب مرغی بیچنے والوں کا کہنا ہے کہ لوگوں نے مرغی خریدنا ہی کم کردی جس سے ہمارے کاروبار کو نقصان ہورہا ہے۔ واضح رہے کہ کمشنر کراچی کی لسٹ میں زندہ مرغی مزید پڑھیں

کراچی : خواتین پولیس اہلکار پیٹرولنگ ڈیوٹی کیلئے تعینات

کراچی: شہر میں پہلی مرتبہ دو خواتین اہل کار کو پیٹرولنگ ڈیوٹی پر تعینات کردیا گیا۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق کراچی پولیس چیف غلام نبی میمن نے وومن ڈے کے موقعے پر ٹریفک زون ڈسٹرکٹ ساؤتھ میں تعینات لیڈی ٹریفک پولیس کانسٹیبل سوماویہ اور ٹریفک زون ڈسٹرکٹ ایسٹ رضیہ کو پیٹرولنگ موٹر مزید پڑھیں

کراچی : لیاری میں فائرنگ، چینی شہری سمیت 2 زخمی

کراچی کے علاقے لیاری میں کار پر نامعلوم افراد کی فائرنگ سے چینی شہری سمیت 2 افراد زخمی ہوگئے۔ ایس ایس پی لیاری سرفراز نواز کے مطابق واقعہ لیاری کے شاہ عبد الطیف بھٹائی روڈ پر بغدادی پولیس تھانے کی حدود میں پیش آیا جہاں دو مسلح موٹر سائیکل سوار افراد نے ایک کار پر مزید پڑھیں

کراچی میں گاڑیاں چوری کرنے والا ملزم 9 ویں بار گرفتار

کراچی کے مختلف علاقوں سے وکیل بن کر گاڑیاں چوری کرنے والے ملزم کو 9 ویں بار گرفتار کرلیا۔ ملزم وکیل کے بھیس میں شہر کے مختلف علاقوں سے گاڑیاں چوری کرتا تھا۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق اینٹی وہیکل لفٹنگ سیل (اے وی ایل سی) کے مطابق ملزم کے خلاف کارروائی گلشن مزید پڑھیں

سندھ ہائیکورٹ کا لاپتہ 14 بچوں کی فوری بازیابی کا حکم

سندھ ہائیکورٹ نے لاپتہ بچوں کی عدم بازیابی پر پولیس حکام پر اظہار برہمی کرتے ہوئے کئی برسوں سے لاپتہ 14 بچوں کی فوری بازیابی کا حکم دے دیا اور 13 اپریل کو پیش رفت رپورٹ طلب کرلی۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق لاپتہ بچوں کی بازیابی سے متعلق کیس کی جسٹس نعمت مزید پڑھیں

حکومت کی 6 ارب 37 کروڑ روپے سے زائد کا رمضان ریلیف پیکج دینے کی تیاری

حکومت نے یوٹیلٹی اسٹورز پر بڑا رمضان پیکج دینے کی تیاری کرلی، وزارت صنعت و پیداوار نے 6 ارب 37 کروڑ روپے سے زائد کارمضان ریلیف پیکج تجویز کیا ہے۔ نجی ٹی وی کے مطابق چینی 68 روپے، 20 کلو آٹے کا تھیلا 800 روپے، گھی 200 روپے فی کلو کرنے کی تجویز ہے۔ چائے مزید پڑھیں

کراچی : دودھ کی قیمت میں مزید 10 روپے کا اضافہ کردیا گیا

کراچی: سندھ حکومت اور شہری انتظامیہ نے ڈیری مافیا کے سامنے گھٹنے ٹیک دیے۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق سرکاری قیمت 94 روپے لیٹر کے مقابلے میں شہر بھر میں ڈیڑھ سال سے 120 روپے لیٹر فروخت ہونے والے دودھ کی قیمت میں مزید 10 روپے کا اضافہ کردیا گیا، صارفین کی جیب مزید پڑھیں

محکمہ موسمیات کی کراچی میں شدید گرمی کی پیشگوئی

کراچی: محکمہ موسمیات نے کہا ہے کہ رواں ماہ شہر میں گرمی کی شدت میں اضافے کا امکان ہے۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق محکمہ موسمیات نے شہر قائد میں موسم گرم رہنے کی پیش گوئی کرتے ہوئے کہا ہے کہ رواں ماہ گرمی کی شدت میں اضافے کا امکان ہے، اور رواں مزید پڑھیں

کراچی : سندھ ریولوشن آرمی کادہشت گرد گرفتار

کراچی: وفاقی حساس ادارے کی مدد سے کاؤنٹر ٹیرر ازم ڈپارٹمنٹ نے موسمیات چورنگی یونیورسٹی روڈ کے قریب سے کالعدم علیحدگی پسند تنظیم کے دہشت گرد کوگرفتارکرکے دستی بم برآمد کرلیا۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق کالعدم علیحدگی پسند تنظیم سندھ ریوولوشن آرمی کے دہشت گرد سجاد عرف ببلو ولد غلام عباس سے مزید پڑھیں

کراچی کنگز کے تمام اسکواڈ کے کورونا ٹیسٹ کلیئر

پاکستان کرکٹ بورڈ نے تصدیق کی ہے کہ پی ایس ایل کی ٹیم کراچی کنگز کے تمام اسکواڈ کے کورونا ٹیسٹ کلیئرآیا ہے۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق پی سی بی کی جانب سے جاری بیان کے مطابق کراچی کنگزکےفرنچائزکےپی سی آرٹیسٹ رپورٹ گزشتہ رات موصول ہوئی اور نتائج میں اسکواڈ کے تمام مزید پڑھیں