کراچی: شارع قائدین پر پتنگ کی ڈور گردن پر پھرنے سے نوجوان کی ہلاکت کا مقدمہ درج کرلیا گیا۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق شارع قائدین پر ایک درخت میں پھنسی پتنگ کی ڈور گردن پر پھرنے سے موٹر سائیکل سوار عمیر جاں بحق ہوگیا اور واقعے کا مقدمہ درج کرلیا گیا۔ تفصیلات مزید پڑھیں
زمرہ: کراچی
کراچی میں پتنگ کی ڈور گردن پر پھرنے سے نوجوان ہلاک
کراچی: شارع قائدین پر پتنگ کی ڈور گردن پر پھرنے سے نوجوان کی ہلاکت کا مقدمہ درج کرلیا گیا۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق شارع قائدین پر ایک درخت میں پھنسی پتنگ کی ڈور گردن پر پھرنے سے موٹر سائیکل سوار عمیر جاں بحق ہوگیا اور واقعے کا مقدمہ درج کرلیا گیا۔ تفصیلات مزید پڑھیں
پاک فوج پر حملوں میں ملوث کالعدم داعش کے 3 مبینہ دہشت گرد گرفتار
کراچی: رینجرز اور پولیس کی مشترکہ کارروائی میں پاک آرمی پرحملوں میں ملوث کالعدم داعش کے 3 مبینہ دہشت گرد گرفتار کرلئے گئے۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق ترجمان رینجرز سندھ کے مطابق رینجرز اور پولیس کی کراچی بلدیہ ٹاؤن کے علاقے اتحاد ٹاون میں مشترکہ کارروائی کے دوران کالعدم تحریک داعش کے مزید پڑھیں
عدالت نے ہاؤسنگ سوسائٹی میں گھپلا کرنے والے ملزمان کی ضمانتیں مسترد کردیں
کراچی: سندھ ہائی کورٹ نے اسٹیٹ بینک ہاؤسنگ سوسائٹی میں گھپلوں سے متعلق سیکریٹری عبداللہ علوی سمیت دیگر ملزمان کی ضمانتیں مسترد کردیں جب کہ نیب نے ہائی کورٹ کے احاطے سے سوسائٹی چیئرمین سمیت 5 ملزمان کو گرفتار کرلیا۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق جسٹس محمد اقبال کلہوڑو اور جسٹس شمس الدین مزید پڑھیں
کراچی : کالعدم ٹی ٹی پی کے امیر کا دست راست گرفتار
کراچی کے علاقے اورنگی ٹاؤن سے کالعدم تحریک طالبان پاکستان (ٹی ٹی پی) کے امیر کے دست راست کو گرفتار کر لیا گیا۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق قانون نافذ کرنے والے اداروں نے اورنگی ٹاؤن میں چھاپہ مار کر کالعدم تحریک طالبان پاکستان کے امیر کے دست راست کو گرفتار کیا۔
نیو کراچی میں دھماکہ، 2 افراد جاں بحق، 5 زخمی
کراچی : نیو کراچی خمیسو گوٹھ میں نالے میں قدرتی گیس کے دھماکے کے نتیجے میں 2 افراد جاں بحق اور 5 زخمی ہوگئے۔ پولیس کے مطابق دھماکے کی اطلاع ملتے ہی پولیس اور ریسکیو کی ٹیمیں فوری طور پر موقع پر پہنچ گئی، ابتدائی اطلاعات تھیں کہ دھماکہ سلینڈر پھٹنے سے ہوا ہے تاہم مزید پڑھیں
کراچی کیلئے پانی کے منصوبے کے فور پراجیکٹ فیز ون کی منظوری
کراچی : نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق ایکنک نے کے فور منصوبے واٹر سپلائی پروجیکٹ فیز ون کی مںظوری دے دی، کے فور منصوبے کے لیے وفاقی اور سندھ حکومت آدھی آدھی رقم فراہم کریں گے، کے فور منصوبے سے کراچی کو یومیہ 650 ملین گیلن پانی فراہم ہوسکے گا، اس کے علاوہ مزید پڑھیں
کراچی : ڈیلیوری بوائے کو لوٹنے والے ڈاکو رنگے ہاتھوں گرفتار
کراچی: ڈیفنس فیز ون میں ڈیلیوری بوائے کو لوٹنے کی کوشش کرنے والے 2 ڈکیتوں کو پولیس نے دھر لیا۔ تفصیلات کے مطابق سامنے آنے والی سی سی ٹی وی ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ موٹر سائیکل سوار پولیس اہلکاروں نے ڈیلیوری بوائے کو لوٹنے سے بچالیا اورڈاکورنگے ہاتھوں پکڑ ے گئے۔ تفصیلات کے مزید پڑھیں
کے الیکٹرک کے صارفین کیلئے بجلی مزید مہنگی
نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) نے کراچی کو بجلی فراہم کرنے کے ذمہ دار ادارے کے الیکٹرک کی 11 ماہ کی فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ جاری کر دی ہے۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ کے تحت کراچی کے صارفین کیلئے فی یونٹ بجلی ایک روپے 21پیسے مہنگی کی گئی ہے۔ مزید پڑھیں
مرغی کا گوشت مہنگا بیچنے والوں کیخلاف سخت کریک ڈاؤن کی ہدایت
کراچی: سندھ حکومت بلآخر مہنگائی کے معاملے پر بیدار ہوگئی اور مرغی کا گوشت مہنگا ہونے پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے منافع خوری میں ملوث عناصر کے خلاف سخت کریک ڈاؤن کی ہدایت کردی۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق محکمہ بیورو آف سپلائی کی جانب سے ڈپٹی کمشنرز کو ارسال کردہ مراسلہ مزید پڑھیں