سعودی سفیر کی عازمین حج کیلئے چینی ویکسین منظور کرنے کی یقین دہانی

کراچی: وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کی درخواست پر پاکستان میں سعودی عرب کے سفیر نے چین کی کورونا ویکسین کی منظوری کی یقین دہانی کرادی تاکہ پاکستانی حجاج سعودی عرب آسکیں۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق جمعہ کو سعودی سفیر نواف سعید اے المالکی اور قونصل جنرل بندر الدیال سمیت کنگ مزید پڑھیں

ضلع وسطی کے مختلف علاقوں میں مائیکرو اسمارٹ لاک ڈاؤن نافذ

کراچی: ضلع وسطی کے مختلف علاقوں میں مائیکرو اسمارٹ لاک ڈاؤن نافذ کردیا گیا۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق کراچی کے ضلع وسطی کے علاقوں گلبرگ، نارتھ کراچی، لیاقت آباد اور نارتھ ناظم آباد کے رہائشی یونٹس میں 17 جون تک مائیکرو اسمارٹ لاک ڈاؤن لگایا گیا ہے جس کا نوٹیفکیشن بھی جاری مزید پڑھیں

ضلع وسطی کے مختلف علاقوں میں مائیکرو اسمارٹ لاک ڈاؤن نافذ

کراچی: ضلع وسطی کے مختلف علاقوں میں مائیکرو اسمارٹ لاک ڈاؤن نافذ کردیا گیا۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق کراچی کے ضلع وسطی کے علاقوں گلبرگ، نارتھ کراچی، لیاقت آباد اور نارتھ ناظم آباد کے رہائشی یونٹس میں 17 جون تک مائیکرو اسمارٹ لاک ڈاؤن لگایا گیا ہے جس کا نوٹیفکیشن بھی جاری مزید پڑھیں

کراچی میں کتے کے کاٹے سے 11 سالہ بچہ جاں بحق

کراچی: شہر قائد میں سگ گزیدگی کے واقعات میں بتدریج اضافہ جاری ہوگیا ہے اور جان لیوا مرض ریبیز ایک اور جان نگل گیا۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق بلدیہ کا رہائشی 11 سالہ بچہ انتقال کرگیا جسے گزشتہ رات انڈس اسپتال میں داخل کیا گیا تھا۔ رواں برس سندھ بھر میں ریبیز مزید پڑھیں

کراچی : شیرشاہ میں کمپریسر کی دکان میں دھماکہ ، دکاندار جاں بحق، 2 زخمی

کراچی: شیرشاہ کباڑی مارکیٹ میں کمپریسر کی دکان میں دھماکے سے دکاندار جاں بحق جبکہ 2افراد زخمی ہوگئے۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق شام شیرشاہ کے علاقے میں قائم کباڑی مارکیٹ میں ایئر کمپریسر کی دکان میں دھماکا ہوگیا، دھماکے کے باعث دکان تباہ ہوگئی جبکہ موقع پر بھگدڑ بھی مچ گئی۔ تفصیلات کے مزید پڑھیں

کراچی : ضلع وسطی میں مائیکرو اسمارٹ لاک ڈاؤن نافذ

کراچی: کورونا کیسز میں اضافے کے بعد ضلع وسطی میں مائیکرو اسمارٹ لاک ڈاؤن نافذ کردیا گیا۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق انتظامیہ کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق مائیکرو اسمارٹ لاک ڈاؤن 6 جون تک گلبرگ،نارتھ کراچی، لیاقت آباد اور نارتھ ناظم آبادکے علاقوں اور رہائشی یونٹس پر نافذ ہوگا۔ تفصیلات مزید پڑھیں

بجلی کا بڑا بریک ڈاؤن، کراچی کے متعدد علاقوں میں بجلی غائب

کراچی: شہر میں بجلی کے بریک ڈاؤن کے بعد مختلف علاقوں میں بجلی غائب ہوگئی۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق کراچی میں بجلی کا بڑا بریک ڈاؤن ہوا ہے، اور شہر کے مختلف علاقوں میں بجلی غائب ہوگئی ہے، سخت گرمی میں بجلی کی بندش سے شہری پریشان ہوگئے ہیں۔ ذرائع کے مطابق مزید پڑھیں

کراچی: گلبرگ، نارتھ کراچی، لیاقت آباد اور نارتھ ناظم آباد میں لاک ڈاؤن نافذ

کراچی: کورونا کیسز میں اضافے کے بعد ضلعی انتظامیہ نے ضلع وسطی کے 4 علاقوں میں مائیکرو اسمارٹ لاک ڈاؤن نافذ کردیا۔ ضلعی انتظامیہ کے مطابق گلبرگ، نارتھ کراچی، لیاقت آباد اور نارتھ ناظم آباد کے مختلف علاقوں اور رہائشی یونٹس میں 16 سے 30 مئی تک کے لیے مائیکرو اسمارٹ لاک ڈاؤن نافذ کردیا مزید پڑھیں

سندھ میں ریسٹورنٹس کو ٹیک اوے کی اجازت مل گئی

کراچی: سندھ حکومت نے ریسٹورنٹس کو ٹیک اوے کی اجازت دے دی ہے۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق وزیر اعلیٰ سندھ مرادعلی شاہ کی صدارت میں کورونا ٹاسک فورس کا اجلاس ہوا جس میں کورونا کے سد باب کے لیے لگائے گئے لاک ڈاؤن اور ویکسینیشن سمیت دیہگر امور پر تفصیلی غور کیا مزید پڑھیں

کراچی سمیت سندھ بھر میں طوفانی بارشوں کی پیشگوئی

کراچی: محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ کراچی ٹھٹھہ، بدین، میرپورخاص اور تھرپارکر میں گرج چمک کے ساتھ طوفانی بارشیں متوقع ہیں۔ محکمہ موسمیات کے مطابق بحیرہ عرب میں موجود ڈپریشن طوفان میں تبدیل ہوگیا ہے اور طوفان ’’تاؤتے‘‘ کراچی سے1460 کلومیٹر کے فاصلے پر ہے، اس کے ہمراہ 70 سے 100 کلومیٹر رفتار کی مزید پڑھیں