کراچی : سنار کی دکان میں نقب زنی، 12 کلو گرام سونا لوٹ لیا گیا

کراچی: سال رواں میں نقب زنی کی سب سے بڑی واردات کلفٹن کے علاقے جیولرز سینٹر میں ہوئی ۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق ملزمان سنار کی دکان سے لگ بھگ 12 کلو گرام سونا لیکر فرار ہوگئے جس کی مالیت ایک اندازے کے مطابق کروڑوں روپے ہے۔ تفصیلات کے مطابق کلفٹن کے مزید پڑھیں

کراچی : سی ٹی ڈی کی کارروائی، کالعدم تنظیم کے چار دہشت گرد گرفتار

کراچی: سی ٹی ڈی اور رینجرز کی گلستان جوہر میں کارروائی کے دوران علیحدگی پسند دہشت گرد تنظیم کے چار کارندے گرفتار کرلئے گئے۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق ترجمان کاؤنٹر ٹیرارزم ڈیپارٹمنٹ (سی ٹی ڈی) کے مطابق رینجرز اور سی ٹی ڈی پولیس نے کراچی کے علاقے گلستان جوہر میں مشترکہ کارروائی مزید پڑھیں

یوٹیلٹی اسٹورز پر چینی کے ساتھ دوسری اشیا خریدنے کی شرط ختم

اسلام آباد: یوٹیلٹی اسٹورز سے چینی کے ساتھ دوسری اشیا خریدنے کی شرط ختم کر دی گئی۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق قومی اسمبلی کی پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کا اجلاس رانا تنویر حسین کی زیر صدارت ہوا، جس میں یوٹیلٹی سٹور کارپوریشن آف پاکستان کےآڈٹ پیراز 2019-20 کا جائزہ لیا گیا۔ اجلاس میں مزید پڑھیں

کورونا : 10 روز میں 89 پولیس افسر و جوان وائرس شکار

کراچی: سندھ پولیس پر کورونا کے وار جاری ہیں جب کہ کراچی میں COVID-19 کورونا وبا کی تیسری لہر کے دوران گزشتہ 10 روزکے دوران 89 پولیس افسر اور جوان کورونا وائرس کا شکار ہوگئے ہیں۔ ترجمان سندھ پولیس کے مطابق گزشتہ 10 روزکے دوران سندھ پولیس کے 89 پولیس افسران اور جوان کورونا وائرس مزید پڑھیں

ٹرینوں میں 70 فیصد بکنگ کا حکم، بغیر ماسک سفر کرنیوالوں پر جرمانہ ہوگا

لاہور: ریلوے حکام نے کورونا ایس او پیز کے تحت ٹرینوں میں صرف 70 فیصد بکنگ کے احکامات دے دیے۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق ملک میں کورونا کی تیسری لہر میں تیزی کے بعد این سی او سی کے فیصلے کے تحت ٹرینیں 70 فیصد مسافروں کے ساتھ چلائی جائیں گی۔ تفصیلات مزید پڑھیں

کراچی : کل سے گرمی کی شدت میں اضافے کا امکان

محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ کراچی میں کل سے گرمی کی شدت میں اضافے کا امکان ہے، درجہ حرارت معمول سے 4 سے 6 ڈگری زائد رہنے کا امکان ہے۔ ڈائریکٹر محکمہ موسمیات کے مطابق مارچ کا معمول کا اوسط درجہ حرارت 32.4 ڈگری رہا ہے جبکہ اب کراچی کا درجہ حرارت 36 سے مزید پڑھیں

کراچی ایئرپورٹ پر لڑکی کو ہراساں کرنے والا ایف آئی اے افسر معطل

کراچی ایئرپورٹ پر فیڈرل انویسٹیگیشن ایجنسی (ایف آئی اے) افسر کی جانب سے بحرین سے آئی لڑکی کو ہراساں کیے جانے کا انکشاف ہوا ہے۔ نجی تی وی کی رپورٹ کے مطابق وفاقی تحقیقاتی ادارے کے سب انسپکٹر سنجے نے لڑکی سے موبائل نمبر اور مٹھائی مانگی۔ لڑکی کے نمبر نہ دینے پر ایف آئی مزید پڑھیں

سندھ حکومت کا مساجد سے آمدنی کے ذرائع معلوم کرنے کا فیصلہ

کراچی: حکومت سندھ نے صوبے بھر کی تمام مساجد کے ذرائع آمدن معلوم کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق سندھ حکومت نے صوبے کی تمام مساجد سے آمدنی کے ذرائع معلوم کرنے کا فیصلہ کیا ہے، اور اس حوالے سے صوبائی محکمہ اوقاف نے تمام مساجد کو سوالنامہ ارسال مزید پڑھیں

کراچی میں آج سے 30 ایئرکنڈیشنڈ کوچز کا آغاز

پاکستان کے معاشی حب، شہر قائد کراچی میں روزانہ کی بنیاد پر بسوں میں سفر کرنے والے پریشان حال شہریوں کے لیے خوش خبری ہے کہ آج سے 30 ایئرکنڈیشنڈ 16 ڈی کوچز کا آغاز ہوگیا۔ روٹ اونر محمد شفیع کے مطابق ابھی یہ ایئرکنڈیشنڈ بسیں ایک ہی روٹ پر چلائی جارہی ہیں، داؤد چورنگی مزید پڑھیں

آوارہ کتوں کے معاملہ پر دو ایم پی ایز کی رکنیت معطل کرنے کے احکامات جاری

سکھر: سندھ ہائی کورٹ سکھر نے آوارہ کتوں کے معاملہ پر دو ایم پی ایز کی رکنیت معطل کرنے کے احکامات جاری کردیے جن میں پیپلز پارٹی کی راہنما فریال تالپور اور گیان چند ایسرانی شامل ہیں۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق سندھ ہائی کورٹ سکھر بینچ نے سندھ کے مختلف علاقوں میں مزید پڑھیں