کراچی:سٹی اسٹیشن کو کیماڑی سے ملانے والے چینا کریک برج کی بحالی کا کام مکمل

پاکستان ریلوے نے کراچی سٹی اسٹیشن کو کیماڑی سے ملانے والے چینا کریک برج کی بحالی کا کام مکمل کرلیا ہے۔ کراچی پورٹ ٹرسٹ کی حدود ميں مال گاڑیاں ٹریک پردوبارہ نظرآئیں گی جبکہ برج کی بحالی سےفریٹ سروس اورآمدنی میں بہتری آئےگی۔ نجی ٹی وی کے مطابق کراچی کےسٹی اسٹیشن کےنزدیک چینا کریک برج مزید پڑھیں

کراچی : تیزرفتار بس شہریوں پر چڑھ گئی، خاتون سمیت 3 افراد جاں بحق

کراچی کے علاقے لانڈھی میں فیوچر کالونی کے قریب تیزرفتار بس شہریوں پر چڑھ گئی حادثے کے نتیجے میں خاتون سمیت 3 افراد جاں بحق ہوگئے۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق لانڈھی فیوچر کالونی کے قریب نجی کمپنی کی تیز رفتار بس نے شہریوں کو کچل دیا۔ حادثے میں خاتون سمیت 3 افراد مزید پڑھیں

کراچی : داخلی و خارجی راستوں پر خصوصی ٹیمیں تعینات کرنے کا فیصلہ

کراچی: سندھ پولیس نے گاڑیاں چوری اور چھیننے والے ملزمان کے خلاف سخت کارروائی کرتے ہوئے شہر کے داخلی و خارجی راستوں پر اینٹی وہیکل لفٹنگ سیل کی خصوصی ٹیمیں تعینات کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ نجی ٹی وی کے مطابق اس بات کا فیصلہ ایڈیشنل آئی جی کراچی غلام نبی میمن کی زیر صدارت کراچی مزید پڑھیں

کراچی سرکلر ریلوے کو نجی کمپنی کے حوالے کرنے کا فیصلہ

کراچی : پاکستان ریلوے نے کراچی سرکلو ریلوے (کے سی آر) کو نجی کپمنی کے حوالے کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق چیئرمین ریلوے حبیب الرحمان گیلانی نے کراچی سرکلر ریلوے کو بی او ٹی (Build Operte and Transfer)کی بنیاد پر بنانے کا اعلان کیا۔ نجی ٹی وی مزید پڑھیں

کراچی : ڈاکو خفیہ ادارے کے افسر سے بائیک چھین کر فرار

کراچی: نارتھ کراچی میں ڈاکوؤں نے پولیس افسر سے نئی موٹرسائیکل چھین لی۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق سرسید تھانے کی حدود نارتھ کراچی میں2 موٹرسائیکلوں پر سوار 4 مسلح ڈاکوؤں نے اسلحے کے زورپر ضلع وسطی کے ڈسٹرکٹ انٹیلی جنس برانچ کے انچارج عمران معبود اس کے ساتھ کام کے سلسلے میں مزید پڑھیں

رینجرز اور پولیس کی مشترکہ کارروائی ، 5 ملزمان گرفتار

کراچی : رینجرز اور پولیس نے انٹیلی جنس معلومات کی بنیاد پر مشترکہ کارروائی کرتے ہوئے انتہائی مطلوب ڈکیت اور موٹر سائیکل چھیننے والے منظم گروہ کے 5 ملزمان کو گرفتار کرلیا۔ نجی ٹی وی کے مطابق گرفتار ملزمان میں ایاز عرف ڈوگر، منعیم احمد عرف ریما، نوید خان عرف ڈابلہ، حیدر خان عرف چھوٹا مزید پڑھیں

کراچی : ٹریفک قوانین کی دوسری بار خلاف ورزی پر ڈبل چالان ہوگا

ترجمان کراچی پولیس کے مطابق ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی پر دوسری بار چالان ہونے والے شہریوں کا ڈبل چالان کیا جائیگا۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق کراچی پولیس آفس میں ایڈیشنل آئی جی کراچی غلام نبی میمن کی زیر صدارت شہر میں ٹریفک کے مسائل اور انکے سدباب کیلئے گزشتہ روز ایک مزید پڑھیں

کمشنر کراچی کا دودھ مہنگا فروخت کرنےوالوں کیخلاف کارروائی کا اعلان

کراچی : کمشنر کراچی نے دودھ مہنگا فروخت کرنےوالوں کےخلاف کارروائی کا اعلان ۔ کمشنر کراچی کے مطابق شہر میں دودھ کی قیمت مقرر کرنے کا اختیار شہری انتظامیہ کے پاس ہوتا ہے اشیاء فروخت کرنےوالوں کے پاس نہیں ۔ واضح رہے گزشتہ روز ڈیری ملک ایسو سی ایشن نے فی لیٹر 10 روپے اضافے مزید پڑھیں

کراچی : دہشتگردی کے بڑے حملے کا خطرہ

کراچی میں دہشت گردی کے حملے کے بڑے خطرے کے باعث نیکٹا نے ہائی الرٹ جاری کردیا۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق کراچی میں دہشت گردی کے بڑے حملے کا خطرہ ہے ۔ انسداد دہشت گردی کے ادارے نیکٹا (نیشنل کاؤنٹر ٹیرارزم اتھارٹی) نے کراچی میں دہشت گردی کے حملے کے خطرے کی مزید پڑھیں

ایف آئی اے نے جعلی لائسنس کے حامل ایک اورپائلٹ گرفتار کرلیا

کراچی: ایف آئی اے نے جعلی لائسنس کے حامل ایک اور پائلٹ کو گرفتار کرلیا۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق ایف آئی اے کارپوریٹ کرائم سرکل نے کارروائی کے دوران جعلی لائسنس رکھنے والے برطانوی شہریت کے حامل پائلٹ فہد سلطان کو برطانیہ جاتے ہوئے اسلام آبادائر پورٹ سے گرفتار کیا۔ نجی ٹی مزید پڑھیں