باغ ابن قاسم میں دنیا بھر سے آئے ہوئے آرٹسٹوں کے اعزاز میں دیئے گئے استقبالیہ سے خطاب کراچی( وقائع نگار خصوصی) میئر کراچی وسیم اختر نے کہا ہے کہ کراچی پاکستان کا بین الاقوامی شہر ہے اور بین الاقوامی پروگرام منعقد کرنے کی پوری صلاحیت رکھتا ہے، کراچی میں دنیا بھر کے معروف آرٹسٹوں مزید پڑھیں
زمرہ: کراچی
سمندری طوفان میں شدت، کراچی میں بارش کا امکان
کراچی: بحیرہ عرب میں سمندری طوفان کے شدت اختیار کرنے کے باعث کراچی سمیت سندھ کے مختلف شہروں میں بارش کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق سمندری طوفان کیار مغرب اور شمال مغرب کی جانب بڑھ رہا ہے جو کراچی کے جنوب مشرق سے 950 کلومیٹر دور ہے۔ تفصیلات کے مطابق محکمہ موسمیات کا مزید پڑھیں
آج صبح سٹی کورٹ میں آوارہ کتوں کیخلاف آپریشن، 15 پکڑے گئے
کراچی( کرائم رپورٹر) آج صبح ایدھی رضا کاروں کی جانب سے سٹی کورٹ کے اندر اور اطراف میں آوارہ کتوں کیخلاف آپریشن15 سے زائد کتے پکڑے گئے۔ تفصیلات کے مطابق سٹی کورٹ کے اندر اور اس کے اطراف میں آوارہ کتوں کی موجودگی کی اطلاع پر ایدھی رضا کاروں نے بھر پور آپریون کرتے ہوئے15 مزید پڑھیں
واجبات کی عدم ادائیگی چینی کمپنی نے کچرا اٹھانا بند کردیا
جگہ جگہ کچرے کے ڈھیر لگ گئے، گندگی و غلاظت سے تعفن اٹھنے لگا، سندھ حکومت خاموش کراچی میں 21 ستمبر سے 21 اکتوبر تک صفائی مہم چلائی گئی، کچرا تو نہ اٹھا 30 کروڑ روپے خرچ ہوگئے کراچی (اسٹاف رپورٹر) کراچی میں سندھ حکومت کی جانب سے ایک ماہ تک صفائی مہم جاری رہی مزید پڑھیں
دیوالی 28 اکتوبر کو ہوگی، ہندو کمیونٹی کے لیے عام تعطیل
کراچی (اسٹاف رپورٹر) حکومت سندھ نے 28 اکتوبر پیر کو ہندو برادری کے لیے صوبہ بھر میں عام تعطیل کا اعلان کردیا ہے۔ ایس اینڈ جی اے ڈی کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق ہندو برادری کے مذہبی تہوار دیوالی کی وجہ سے صوبے بھر کے سرکاری اداروں، نیم سرکاری کارپوریشنز اور مقامی کونسلوں مزید پڑھیں
سندھ ہائی کورٹ غیر قانونی الاٹمنٹ اور درختوں کی کٹائی پر برہم
کراچی (اسٹاف رپورٹر) سندھ ہائی کورٹ نے صوبے میں محکمہ جنگلات کی زمین کی غیر قانونی الاٹمنٹ اور درختوں کی کٹائی پر برہمی کا اظہار کرتے ہوئے نیب کو ملزمان کے خلاف 4 ہفتوں میں انکوائری مکمل کرنے کا حکم دے دیا۔
دودھ مہنگا فروخت ہونے پر کمشنر کراچی کی سرزنش
شہر میں تازہ دودھ کی سرکاری قیمت 94 روپے پر فروخت کو یقینی بنایا جائے، سندھ ہائی کورٹ کا حکم کراچی (اسٹاف رپورٹر) سندھ ہائیکورٹ کے حکم پر مہنگا دودھ فروخت کرنے والوں کے خلاف کریک ڈائون، کراچی شہر میں تازہ دودھ سرکاری قیمت پر فروخت نہ ہونے پر جمعرات کو ہائی کورٹ سندھ نے مزید پڑھیں
واجبات کی عدم ادائیگی، چینی کمپنی نے کچرا اٹھانا بند کر دیا
کراچی: سندھ حکومت کی جانب سے ایک ماہ تک صفائی مہم جاری رہی جس پر 30 کر وڑ روپے کے اخرجات کیے گئے لیکن شہر میں صفائی کے کوئی بہتر اثرات مرتب نہ ہوسکے۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق 3 دن سے شہر میں چائینز کمپنی نے واجبات کی عدم ادائیگی پر ضلع مزید پڑھیں
اتحاد ٹائون بیٹریاں پگھلانے والے غیر قانونی 12 کارخانے سیل
سیسہ نکالنے کا ناجائز کاروبار جاری تھا، کارخانوں سے نکلنے والی خطرناک آلودگی انسانی صحت کیلئے شدید خطرہ تھی کراچی(اسٹاف رپورٹر) ادارہ تحفظ ماحولیات کی ٹیم نے ضلع غربی کے علاقے اتحاد ٹائون میں12غیر قانونی کارخانوں کو سربمہر کردیا۔ بیٹریاں پگھلاکر ان سے سیسہ نکالنے کے غیر قانونی کاروبار میں ملوث تھے۔ آپریشن سیپا ضلع مزید پڑھیں
جشن عیدمیلادالنبی ﷺ کے سیکورٹی انتظامات کیلئے جائزہ اجلاس
پولیس کے اعلیٰ حکام، رینجرز افسران، شہری اداروں کے نمائندے اور سنی علماء کرام کی شرکت 12 ربیع الاول کے جلوس اور دیگر مجالس محفل میلاد کی سیکورٹی کیلئے اہم معلومات پر تبادلہ خیال کراچی(کرائم رپورٹر) ڈی آئی جی ایسٹ زون عامر فاروقی کی سربراہی میں ڈی آئی جی ایسٹ آفس میں 12 ربیع الاول مزید پڑھیں