مٹھی (مانیٹرنگ ڈیسک) اسلام کوٹ میں بلاول کی آمد سے قبل ٹڈی دل نے جلسہ گاہ پر دھاوا بول دیا۔ حملے سے خوفزدہ ہو کر جیالے بھاگ نکلے۔ ٹائون انتظامیہ نے فوری طور پر اسپرے کروا کر پنڈال صاف کیا، پنڈال میں ٹڈی دل کے پہنچنے پر سوشل میڈیا پر دلچسپ جملے بازی بھی ہوئی۔
زمرہ: کراچی
ایم اے جناح روڈ پر جمعہ کے روز ہونے والا احتجاجی دھرنا تاجر تحریک میں فیصلہ کن کردار ادا کریگا
کراچی کے تمام تاجر رہنمائوں نے احتجاجی دھرنے میں بھرپور شرکت کا اعلان کیا ہے، محمود حامد کراچی (کامرس رپورٹر) ملک کی ڈوبتی ہوئی معیشت کو بچانے کے لیے تاجروں کی تحریک فیصلہ کن مرحلے میں داخل ہو گئی، جمعہ کو بولٹن مارکیٹ ایم اے جناح روڈ پر ہونے والا احتجاجی دھرنا تاجر تحریک میں مزید پڑھیں
شہریوں کو کتوں سے بچانے کیلئے ٹاسک فورس بنانے کا حکم
مآوارہ کتے شہریوں کو کاٹ رہے ہیں مگر آپ لوگ کچھ نہیں کر رہے، عدالت نے سیکریٹری بلدیات کی سرزنش کردی سندھ حکومت صوبے بھر کے اسپتالوں میں اینٹی ریبیز ویکسین فراہم کرے، سندھ ہائی کورٹ کی سیکریٹری صحت کو ہدایت کراچی (اسٹاف رپورٹر) سندھ ہائی کورٹ نے آوارہ کتوں کے کاٹنے سے متعلق صوبائی مزید پڑھیں
اب ہم دکھائیں گے وزیر اعلیٰ کو کہاں کہاں کچرا چھوڑا ہوا ہے۔۔۔!!
تحریک انصاف نے کلین کراچی مہم کو بے نقاب کرنا شروع کردیا پی ایس 99 کے مختلف علاقوں سمیت شہر میں کچرے کے ڈھیر برقرار، نہ کچرا صاف کیا گیا نہ گٹر نالوں کی صفائی ہوئی، رکن سندھ اسمبلی دعا بھٹو وزیر اعلیٰ مراد علی شاہ نے سندھ حکومت کے کروڑوں روپے ایک ماہ میں مزید پڑھیں
انسداد تجاوزات ٹیم نے پٹیل پاڑہ میں پُل کے نیچے کھڑے رکشے بھی توڑ ڈالے
کراچی (اسٹاف رپورٹر) بلدیہ عظمیٰ کراچی کے محکمہ انسداد تجاوزات نے پٹیل پاڑہ میں کارروائی کرتے ہوئے پُل کے نیچے کھڑے رکشے توڑ دیے، سینئر ڈائریکٹر محکمہ انسداد تجاوزات بشیر صدیقی کے مطابق متعدد بار نوٹس جاری کیے گئے مگر رکشوں کو پُل کے نیچے سے نہیں ہٹایا گیا۔ ان رکشوں کے نہ تو نمبر مزید پڑھیں
واٹر ٹینکر کی ٹکر سے زخمی اسپیشل برانچ کا سب انسپکٹر دم توڑ گیا
کراچی (اسٹاف رپورٹر) قائدآباد کے علاقے یونس چورنگی فلائی اوور کے قریب پیر کی شب ٹریفک حادثے میں شدید زخمی ہونے والے سب انسپکٹر 40 سالہ عزیزالرحمن نے زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے دم توڑ دیا، ہیڈ محرر قائدآباد انصر نے بتایا کہ متوفی پولیس افسر اسپیشل برانچ آرام باغ میں تعینات تھے اور مزید پڑھیں
ملیر‘ زہریلی بیٹریاں جلانے کیخلاف مکینوں کا احتجاجی مظاہرہ
کراچی( کرائم ڈیسک ) زہریلی بیٹریاں جلانے کے خلاف ملیر کے گھگھر پھاٹک اور اس کے آس پاس کے علاقہ مکینوں نے زہریلی بیٹریاں جلانے کیخلاف احتجاجی مظاہرہ اور دھرنا دیا ۔مظاہرین کا کہنا تھا کہ ٹھٹھہ کے علاقے میں زہریلی بیٹریاں جلانے کی وجہ سے انسانیز ندگیاں خطرے میں پڑ گئی ہیں ۔
اراکین کونسل نے ڈسٹرکٹ چیئرمین کیخلاف محاذ کھڑا کردیا
بلدیہ ضلع غربی کی قیادت نے کروڑوں مالیت کے ٹینڈرز جاری کرنے سے پہلے انہیں اعتماد میں نہیں لیا کنٹریکٹرز کو واجبات ادا کرنے کے بجائے اپنی پارٹی کے لوگوں کو نوازا، سیکریٹری بلدیات کو مراسلہ روانہ کراچی ( وقائع نگار خصوصی) مالی بحران کے شکار بلدیہ غربی میں کروڑوں روپے مالیت کے ٹینڈرز جاری مزید پڑھیں
معاملے کا پول کھل گیا ٗ انڈے نقلی نہیں 2سے ڈھائی ماہ پرانے تھے
مناسب درجہ حرارت پر نہ رکھے جانے کی وجہ سے انڈے اپنی غذائیت اور اصل شکل کھو بیٹھے تھے اور نقلی لگنے لگے منافع خور سپلائر نے انڈے دو ماہ قبل خریدے تھے پرانے انڈے نئے مال کے ساتھ ملاکر فروخت کئے جارہے تھے کراچی (کرائم ڈیسک) ڈیفنس کے اسٹور پر نقلی انڈوں کے معاملے مزید پڑھیں
کراچی کا سب سے بڑا تجارتی ٗ اولڈ سٹی ایریا احتجاجاً 2دن بند رکھنے کا اعلان
ملک بھر کی تاجر تنظیموں کے ساتھ ہیں ٗ ایف بی آر کی پالیسیوں کیخلاف 29 اور30اکتوبر کو شٹر ڈائون رہے گا ٗ ایس ایم عالم جب تک تاجروں کے مسائل حل نہیں ہونگے ٗ احتجاج جاری رہے گا ٗ چیئرمین اولڈ سٹی ایریا تاجر اتحاد کی میڈیا سے گفتگو کراچی( کامرس رپورٹر) کراچی کے مزید پڑھیں