کراچی( کامرس رپورٹر) گورنر اسٹیٹ بینک آف پاکستان رضا باقر نے کہا ہے کہ ابھی مہنگائی میں اتنی کمی نہیں آئی کہ شرح سود میں کمی کی جائے تاہم آئندہ چند ماہ میں مہنگائی کی شرح میں کمی متوقع ہے۔ شرح سود کو فی الوقت موجودہ سطح پر برقرار رکھا جاسکتا ہے۔ خدشات کا توازن مزید پڑھیں
زمرہ: کراچی
کراچی میں یومیہ ڈھائی کروڑ گیلن پانی چوری کا انکشاف
کراچی(اسٹاف رپورٹر) واٹر ٹینکر ایسوسی ایشن نے کراچی میں یومیہ ڈھائی کروڑ گیلن پانی چوری کا انکشاف کردیا اور واضح کردیا کہ جب تک پانی چوری بند نہیں ہوگی کراچی کے مکین پانی کی بوند بوند کو ترستے رہیں گے۔ اس ضمن میں ایسوسی ایشن کا ایک ہنگامی اجلاس چیئرمین افتخار عباسی کی صدارت میں مزید پڑھیں
گلستان جوہر میں تجاوزات ٹیم پر مکینوں کا حملہ‘ پولیس کو بھی گھیر لیا
کراچی(اسٹاف رپورٹر) گلستان جوہر میں کے ڈی اے کی ٹیم اور پولیس پر تجاوزات گرانے کے دوران مکینوں کا پتھرائو ‘ڈنڈا بردار 40 سے زائد افراد نے پولیس کو گھیر لیا۔ پولیس نے تین افراد کو گرفتار کرکے مقدمہ درج کرلیا۔ گلستان جوہر کے علاقے میں واقع حسین ہزارہ گوٹھ بلاک11 میں کے ڈی اے مزید پڑھیں
ایچ بی ایف سی کی نجکاری کیخلاف ملازمین کا احتجاج
کراچی(اسٹاف رپورٹر) ہائوس بلڈنگ فنانس کارپوریشن کے ملازمین نے ادارے کی نجکاری کیخلاف ایف ٹی سی شارع فیصل پر احتجاج کیا‘ مظاہرین نے کہا کہ منافع میں چلنے والے پاکستان کے خود مختار قومی فلاحی ادارے کی نجکاری کے احکام واپس لئے جائیں‘ یہ ہائوسنگ سیکٹر میں حکومتی تحویل میں چلنے والا ملک کا واحد مزید پڑھیں
اساتذہ آج بعد نماز جمعہ احتجاج کریں گے
کراچی(اسٹاف رپورٹر)تنخواہ سے محروم اساتذہ آج بعد نماز جمعہ اپنے مطالبات کے حق میں کراچی پریس کلب پر علامتی احتجاج کریں گے۔
امن فاؤنڈیشن ایمبولینس سروس بند
کراچی کے لیے سندھ حکومت کی پہلی مفت ایمبولینس سروس فنڈز کی عدم فراہمی کے باعث مکمل طور پر معطل ہوگئی ہے۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق سندھ حکومت نے نجی ادارے امن ہیلتھ کیئر سروسز کے تحت چلنے والی جان بچانے والی ایمبولینسز کی سروس کو سندھ حکومت کی سرپرستی میں لیا مزید پڑھیں
سرکاری زمینوں کی چائنا کٹنگ میں ملوث کے ڈی اے افسر گرفتار مقدمہ درج
ملزم عبدالقادر کے پاس سے کئی پلاٹ کی فائلیں ملی ہیں جن کی تفتیش کی جارہی ہے، اینٹی کرپشن ایسٹ زون گلستان جوہر گبول گوٹھ میں سرکاری زمین کی مالیت ایک ارب 20 کروڑ سے زائد ہے، ڈپٹی ڈائریکٹر ضمیر عباسی کراچی (اسٹاف رپورٹر) سرکاری زمینوں کو چائنا کٹنگ کرکے فروخت میں ملوث کے ڈی مزید پڑھیں
ملک دھرنوں، لانگ مارچ اور احتجاج کا متحمل نہیں ہوسکتا ثروت قادری
معاشی طور پر ملک عدم استحکام کا شکار اور غریب مہنگائی سے پریشان خودکشیاں کر رہے ہیں کراچی (اسٹاف رپورٹر) سربراہ پاکستان سنی تحریک محمد ثروت اعجاز قادری نے کہا ہے کہ معاشی طور پر ملک عدم استحکام کا شکار اور غریب مہنگائی سے پریشان خودکشیاں کررہے ہیں ،بھارت پاکستان کی طرف جارحیت کرنے اور مزید پڑھیں
چارجڈ پارکنگ مافیاکیخلاف گلوبل فائونڈیشن نے عدالت جانے کی تیاری کرلی
کراچی (اسٹاف رپورٹر) چارجڈ پارکنگ مافیاکیخلاف گلوبل فائونڈیشن نے عدالت جانے کی تیاری کرلی، گلوبل فائونڈیشن کے چیئرمین محمد احمد دائود نے ڈسٹرکٹ سائوتھ میں غیر قانونی چارجڈ پارکنگ اور من مانی فیس کی وصولی پر میئر کراچی وسیم اختر،کمشنر کراچی، ڈپٹی کمشنر سائوتھ ، چیئرمین ڈی ایم سی سائوتھ ، ڈائریکٹر چارجڈ پارکنگ سائوتھ مزید پڑھیں
کے الیکٹرک کا الکرم اسکوائر پر چھاپہ‘4 سو سے زائد کنڈوں کا خاتمہ
کراچی(اسٹاف رپورٹر) کے الیکٹرک نے لیاقت آباد کے علاقے الکرم اسکوائر پر چھاپہ مار کر بجلی چوری کا نیا طریقہ پکڑ لیا۔ کے الیکٹرک نے لیاقت آباد الکرم اسکوائر پر چھاپہ مارا جہاں پانی کے پائپ کے ذریعے بجلی چوری کی جارہی تھی۔ کے الیکٹرک نے علاقے کے400 سے زائد کنڈوں کا خاتمہ کردیا جبکہ90بجلی مزید پڑھیں