بلدیہ ضلع وسطی گلبرگ ٹائون کی سڑکیں اور فٹ پاتھ فروخت کردی گئیں

جگہ جگہ گنے کے رس کی مشینیں، ٹائر پنکچر شاپس، برگر، چپس، پھل و سبزیوں کے اسٹال قائم لینڈ یوٹیلائزیشن کے نام پر عامر شاہ عرف شاہ جی نامی ملازم نے لوٹ مار شروع کردی، ذرائع کراچی(وقا ئع نگارخصوصی) بلدیہ ضلع وسطی کے گلبرگ زون کی سڑکیں اورفٹ پاتھ تجاوزات مافیا اور قبضہ مافیا کو مزید پڑھیں

سندھ حکومت کے ترقیاتی منصوبوں کو ٹھکانے لگانے کا منصوبہ تیار

لوکل گورنمنٹ کے 6 میگا پروجیکٹ کی تعمیری لاگت میں مزید کروڑں کا اضافہ کرکے بھاری مالی مفادات حاصل کرنے کی تیاریاں کرلی گئیں چیف سیکریٹری کو ماموں بناکر وزیراعلیٰ کے کلاس فیلو سید محمد طلحہ کو حیران کن طور پر اسپیشل سیکریٹری تعینات کرائے جانے کا انکشاف کراچی(وقا ئع نگار خصوصی) سندھ حکومت کے مزید پڑھیں

میئر کراچی انٹر کامرس میں ٹاپ کرنے والے انس کے گھر پہنچ گئے

مڈل اور لوئر مڈل کلاس کے نوجوان انس حبیب کو اپنا رول ماڈل سمجھیں اور بہت محنت سے پڑھیں اس بات کی خوشی ہے انس کے والد ایمپریس مارکیٹ میں اخبار فروش اور ماں ٹیوشن پڑھاتی ہیں، میڈیا سے گفتگو کراچی( اسٹاف رپورٹر) میئر کراچی وسیم اختر نے کہا ہے کہ مڈل اور لوئر مڈل مزید پڑھیں

کراچی میں غیر قانونی تعمیرات کیخلاف مزید سخت ایکشن

انہدامی کارروائیوں کی رپورٹس روزانہ کی بنیاد پر جمع کرائی جائیں، سیکریٹری بلدیات سندھ بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی کے دفتر کے دورے کے موقع پر افسران کے تعارفی اجلاس سے روشن علی شیخ کا خطاب کراچی (اسٹاف رپورٹر) غیرقانونی تعمیرات کا ابتدائی مرحلے میں خاتمہ کیا جائے، یہ بات سیکریٹری بلدیات سندھ روشن علی شیخ نے مزید پڑھیں

نیشنل ہائی وے پر سڑک کنارے پارکنگ پر پابندی عائد

کراچی(کرائم رپورٹر)سندھ حکومت نے نیشنل ہائی وے پر سڑک کنارے اور سروس لین پر آئل ٹینکرز، ٹرالر ز، ٹرکوں کی پارکنگ پر پابندی عائد کردی۔ تفصیلات کے مطابق محکمہ داخلہ سندھ کی جانب سے 90 روز کے لئے نیشنل ہائی وے پر دفعہ 144 کا اطلاق کر کے نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا ہے، نوٹیفکیشن کے مزید پڑھیں

سڑک کنارے اور فٹ پاتھ پر قائم تجاوزات کا صفایا

محکمہ انسداد تجاوزات کے سینئر ڈائریکٹر لینڈ بشیر صدیقی کی زیر نگرانی ضلع وسطی میں کریک ڈائون ریسٹورنٹس کے سامنے لگائی گئیں کرسیاں اور میزیں لائٹوں کے پول اکھاڑ کر ضبط کرلئے گئے کراچی (اسٹاف رپورٹر) محکمہ انسداد تجاوزات کے سینئر ڈائریکٹر لینڈ بشیر صدیقی کی زیر نگرانی ضلع وسطی کے علاقے نارتھ کراچی پاور مزید پڑھیں

سندھ حکومت نے کتوں کو اینٹی رے بیز انجکشن لگانے کی منصوبہ بندی کر لی

افریقی تربیت یافتہ ماسٹر ٹرینرز سندھ کی بلدیاتی کونسلز میں عملے کو ٹریننگ دیں گے‘ ہر ضلع میں 2 سے 3سینٹرز بنائے جائیں گے آوارہ کتوں کو زہر دے کر مارنا ممنوع قرار‘7سال میںان کی نسل ختم کرنے کا ہدف مقرر ‘ مجوزہ منصوبے پر30 کروڑ خرچ ہونگے کراچی(اسٹاف رپورٹر)سندھ حکومت نے کتوں کو اینٹی مزید پڑھیں

سندھ حکومت کا کراچی میں جانوروں کا ہاسٹل بنانے کا فیصلہ

20 ایکڑ پر مشتمل جانوروں کی پناہ گاہ میں پالتو، جنگلی اور آوارہ جانور رکھے جائیں گے محکمہ بلدیات جانوروں کی پناہ گاہ کا نگراں ‘ اسپتال اور موبائل یونٹ بھی ہوگا‘ روشن علی شیخ کراچی(اسٹاف رپورٹر)حکومت سندھ نے کراچی میں جانوروں کی پناہ گاہ کے قیام کا فیصلہ کر لیا ہے، جانوروں کی پناہ مزید پڑھیں

مائی کراچی مہم کے نام پر کروڑوںکا صفایا کردیا گیا‘ حلیم عادل

عمر کوٹ( مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کے سندھ اسمبلی میں پارلیمانی لیڈر حلیم عادل شیخ نے کہا ہے کہ وزیراعلیٰ سندھ نے مائی کراچی مہم کے نام پر کروڑوں کا صفایا کردیا‘ وزیراعلیٰ کیلئے5 سے6 امیدوار بیٹھے ہیں سب مراد علی شاہ کی گرفتاری کا انتظار کررہے ہیں۔

فنڈز کی عدم فراہمی کراچی میں امن ایمبولینس سروس بند

محکمہ صحت نے ایمبولینس کی تعداد بڑھانے کا اعلان کیا تھا اس پر عملدرآمد نہیں کیا گیا، ذرائع کراچی (اسٹاف رپورٹر) سندھ ریسکیو اینڈ میڈیکل سروسز سابق امن ایمبولینس نے محکمہ صحت سندھ کی جانب سے فنڈز کی عدم فراہمی پر کراچی بھر میں اپنی سروس بند کر دی ہے جبکہ محکمہ صحت نے ان مزید پڑھیں