اسلام آباد:صدر مملکت عارف علوی سے پارلیمنٹ میں حکومت کی ایک سالہ کارکردگی کے حوالے سے خطاب سننے کے بعد پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کو اپنے ہی اراکین کی جانب سے مہنگائی اور تعلیم کے شعبے میں خراب کارکردگی پر تنقید کا سامنا۔ رپورٹ کے مطابق پہلے دو پی ٹی آئی کے اسلام آباد مزید پڑھیں
زمرہ: پاکستان
سکیورٹی کا مسئلہ ہے یا کچھ اور، دفاتر میں سمارٹ فونز پر پابندی کیوں لگائی جا رہی ہے؟
پاکستان کے صوبہ پنجاب کی پولیس زیرِ حراست تشدد اور ملزمان کی ہلاکت کے پے در پے واقعات سامنے آنے کے بعد گذشتہ چند روز سے سخت تنقید کی زد میں ہے۔ ہر واقعہ میں بات موبائل فون کے ذریعے بننے والی ویڈیوز کے باہر آنے سے شروع ہوتی تھی۔ پنجاب پولیس پر تنقید نے مزید پڑھیں
ہیومن رائٹ واچ نے بھارت کا چہرہ بےنقاب کردیا کشمیر میں بھارتی بربریت پر ریپورٹ جاری
ہیومن رائٹس واچ نےکہا ہے کہ بھارت کشمیریوں کی آواز دبا کر بنیادی آزادی چھین رہا ہے جبکہ بھارت کی جانب سے سیاسی رہنماوں کو گرفتار کر کے انسانی حقوق کا مذاق اڑایا جارہا ہے۔ ہیومن رائٹس واچ نے مقبوضہ کشمیر میں بغیر ثبوت کے گرفتار افراد کو فوری اور غیر مشروط طور پر رہا مزید پڑھیں
کراچی میں بلی کے قتل کے مقدمے مقامی عدالت کا کا فیصلہ بلی کے لاواہقین کو انصاف کیو نہیں مل سکا جانئے اس خبر میں
راچی کی مقامی عدالت نے بلی کے قتل کے کیس کا فیصلہ سناتے ہوئے ناکافی شواہد کی بناء پر ملزمہ کو بری کردیا۔ رواں سال فروری میں ڈیفنس کے ایک شہری کی پالتو بلی ایک خاتون کی گاڑی کے نیچے آکر ہلاک ہوگئی تھی جس کے بعد شہری نے مقدمے کے اندراج کیلئے سٹی کورٹ مزید پڑھیں
مولانا فضل الرحمٰن اور شہباز شریف کے سیاسی اتحاد کی اندرونی کہانی سامنے آگئی
اپوزیشن لیڈر شہباز شریف سے جمعیت علمائے اسلام (ف ) کے سربراہ مولانا فضل الرحمٰن کی ملاقات کی اندرونی کہانی سامنے آگئی۔ ذرائع کے مطابق مولانا فضل الرحمٰن نے اسلام آباد دھرنے کی تفصیلات بتاکر مسلم لیگ ن کو حمایت پر قائل کیا۔ جے یو آئی سربراہ نے ن لیگی قیادت کو چارٹر آف ڈیمانڈ مزید پڑھیں
نیب کی طرف سے آ گیا بلاوا، وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ جیل میں یا گھر؟ سب کو بے چینی سے انتظار
ذرائع کے مطابق نیب کراچی نے پیپلز پارٹی کے رہنما اور موجودہ وزیراعلیٰ سندھ سیّد مراد علی شاہ کو منگل کی صبح گیارہ بجے پیش ہونے کی ہدایت کی ہے۔ ذرائع کے مطابق مراد علی شاہ کو جعلی اکاؤنٹس کیس میں پوچھ گچھ کے لیےطلب کیا گیا، نیب کی کمبائن انوسٹی گیشن بھی وزیراعلیٰ سندھ مزید پڑھیں
وزیر خارجہ کا لوگوں کو یک آواز ہوکر بھارتی جارحیت کے خلاف کھڑے ہونے پر زور
وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہاہے کہ پاکستان کشمیریوں کے حق خودارادیت کے حصول کی جدوجہد میں اُن کی حمایت جاری رکھے گا۔ ملتان میں کشمیریوں سے اظہار یکجہتی کے لئے ایک عوامی اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہاکہ پاکستان نے کشمیر کے مسئلے کو تمام عالمی فورموں پراٹھایا ہے۔ انہوں نے مزید پڑھیں
دہری شہریت کیس: 5 سال بعد سابق چیئرمین نادرا کو انصاف مل گیا
ماڈل کورٹ کی جج شائستہ کنڈی نے سابق چیئرمین نادرا طارق ملک کو دہری شہریت چھپانے کے کیس میں5 سال 4ماہ بعد بے گناہ قرار دے دیا۔ عدالت نے 2 صفحات پر مشتمل فیصلے میں حکم دیا کہ طارق ملک کے خلاف 15 مئی2014 کو درج کردہ ایف آئی آر خارج کی جائے۔ طارق ملک مزید پڑھیں
اپوزیشن کا دھماکہ خیز اقدام، اسلام آباد لاک ڈاؤن کرنے کیلئے تیاریاں شروع
جے یو آئی اور مسلم لیگ (ن) نے فیصلہ کیا ہے کہ حکومت کے خلاف اسلام آباد لاک ڈاؤن کی تاریخ کا تعین دونوں جماعتیں مل کر کریں گی۔ اسلام آباد میں دھرنے کے معاملے پر مولانا فضل الرحمن ماڈل ٹاؤن پہنچ گئے جہاں انہوں نے وفد کے ہمراہ میاں شہباز شریف سے ملاقات کی۔ مزید پڑھیں
مریم نواز کو پارٹی عہدے سے ہٹانے کی درخواست پر سماعت
سابق وزیراعظم کی صاحبزادی مریم نواز کو پارٹی کی نائب صدارت کے عہدے سے ہٹانے کی درخواست پر سماعت آج ہو گی۔ چیف الیکشن کمشنرسردار محمد رضا کی سربراہی میں 3 رکنی بنچ پاکستان تحریک انصاف کی جانب سے دائر کی گئی درخواست پر آج سماعت کرے گا۔ اس قبل ہونے والی سماعتوں میں مریم مزید پڑھیں