نئی دہلی: بھارتی سپریم کورٹ نے نریندر مودی حکومت کو مقبوضہ کشمیر میں حالات معمول پر لانے کا حکم دیا ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق سپریم کورٹ میں بچوں کے حقوق کیلئے کام کرنے والی کارکن اناکشی گنگولی کی مقبوضہ کشمیر میں پابندیوں کے خلاف درخواست کی سماعت ہوئی۔ اناکشی گنگولی نے درخواست میں کہا کہ مودی حکومت نے جموں مزید پڑھیں
زمرہ: پاکستان
صلاح الدین پر موت سے قبل بہیمانہ تشدد کی تصدیق
پنجاب میں پولیس حراست میں ہلاک ہونے والے مبینہ اے ٹی ایم کارڈ چور صلاح الدین ایوبی کے پوسٹ مارٹم سے اس بات کی تصدیق ہوئی ہے کہ ملزم پر موت سے قبل بہیمانہ تشدد کیا گیا۔ میڈیکل سپرنٹنڈنٹ ڈاکٹر غلام ربانی نے ڈان کو بتایا کہ یہ رپورٹ پنجاب فرانزک سائنس ایجنسی نے مرتب مزید پڑھیں
ملک سے بد عنوانی کا خاتمہ ہو گا تو ملک ترقی کرے گا، چئیرمین نیب
انہوں نے کہا کہ بیورو کریسی کو نیب سے کوئی خطرہ نہیں اور نہ ہی ہونا چاہیے، تمام سیاستدانوں کا قانون کے مطابق احترام کرتے ہیں اور انہیں قدر کی نگاہ سے دیکھتے ہیں تاہم ملک سے بد عنوانی کا خاتمہ ہو گا تو ملک ترقی کرے گا۔ چیئرمین نیب نے کہا کہ 900 ارب مزید پڑھیں
فضل الرحمن کا بہت بڑا دعوٰی، اسلام آباد کو لاک ڈاؤن کرنے کیلئے کتنے لاکھ لوگ ہونگے جمع؟ تفصیل سامنے آ گئی
اسلام آباد میں جے یو آئی (ف) کے ورکرز کنونشن سے خطاب کرتے ہوئے مولانا فضل الرحمان کا کہنا تھا کہ ایک سال میں ملک کی معیشت تباہ ہوگئی، تاجر ٹیکسوں کی بھرمار اور پابندیوں کی وجہ سے پریشان ہیں، ترقیاتی کام رک گئے فیکٹریاں بند ہوگئیں، صحت کا محکمہ تباہ برباد کردیا گیا ہے، مزید پڑھیں
نواز شریف سے کی شہباز شریف نے اچانک ملاقات، مچ گئی ملکی سیاست میں ہلچل
مسلم لیگ ن کے صدر شہباز شریف نے احسن اقبال اور خواجہ آصف کے ہمراہ کوٹ لکھپت جیل میں سابق وزیر اعظم نواز شریف سے ملاقات کی جس میں سیاسی صورت حال اور زیر سماعت کیس پر مشاورت کی گئی۔ نواز شریف سے ملاقات کی اندرونی کہانی بھی سامنے آ گئی ہے۔ ڈیڑھ گھنٹہ جاری مزید پڑھیں
اسٹیٹ بینک کی جانب سے جاری بیان کے مطابق مہنگائی کی شرح میں اضافہ نہیں کرنے کا عندیہ
اسٹیٹ بینک نے آئندہ دو ماہ کیلئے مالیاتی پالیسی کا اعلان کردیا، پالیسی ریٹ کی شرح 13.25 فیصد برقرار رکھی گئی ہے۔ اسٹیٹ بینک کی جانب سے جاری بیان کے مطابق مہنگائی کی شرح گیارہ سے بارہ فیصد رہے گی، آئندہ 24 مہینوں میں اسے پانچ سے سات فیصد تک لانے کیلئے سود کی موجودہ مزید پڑھیں
بلاول بھٹو کی سندھو دیش سے متعلق بیان پر مراد علی شاہ بھی بول پڑے
وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے کہا ہے کہ بلاول بھٹو نے سندھو دیش سے متعلق کوئی غلط بات نہیں کی۔ سید مراد علی شاہ نے سندھ اسمبلی سے خطاب میں پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو کے سندھ دیش سے متعلق بیان کی وضاحت کردی۔انہوں نے کہاکہ اگر سندھ کے ساتھ ظلم جاری مزید پڑھیں
اقوام متحدہ کا اسلام آباد کے لیے اہم اقدام، 12 سال بعد فیملی اسٹیشن کا درجہ بحال
اقوام متحدہ نے وفاقی دارالحکومت اسلام آباد کی سیکیورٹی پر اطمینان کا اظہار کرتے ہوئے 12 سال بعد بین الاقوامی سطح پر فیملی اسٹیشن کا درجہ بحال کردیا۔ اسلام آباد میں وفاقی وزیر داخلہ اعجاز احمد شاہ نے اقوام متحدہ کے وفد ملاقات جہاں آئی جی اسلام آباد بھی موجود تھے۔ اقوام متحدہ کے ترجمان مزید پڑھیں
جعلی اکاؤنٹس کیس: آخری مراحل میں تحقیقات داخل، ایک اور رہنما پیپلز پارٹی کی آج نیب میں پیشی
قومی احتساب بیورو (نیب) نے سندھ کے وزیر اعلیٰ مراد علی شاہ کو جعلی اکاؤنٹس کیس میں پوچھ گچھ کے لیے آج 11 بجے طلب کر لیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق جعلی اکاؤنٹس کیس میں پوچھ گچھ کیلئے نیب نے آج وزیر اعلیٰ سندھ کو طلب کر لیا ہے، ذرائع کا کہنا ہے کہ نیب مزید پڑھیں
سول ایوی ایشن میں اربوں روپے بٹورے، انکشاف نے نیا پنڈورا باکس کھول دیا
سول ایوی ایشن اتھارٹی کی جانب سے عوام سے غیرقانونی طورپر اربوں روپے بٹورے جانے کا انکشاف جب کہ سیکیورٹی کے نام پر اندرون اور بیرون ملک سفر کرنے والے مسافروں سے دو سال میں غیر قانونی طور پر 14 ارب81 کروڑ روپے ہتھیا لیے گئے۔ آڈیٹر جنرل نے سیکیورٹی کی مد میں مسافروں سے مزید پڑھیں