آرٹیکل 370 اے ختم کرنے کے بعد مقبوضہ کشمیر میں 46 ویں روز بھی کرفیو جاری ہے، موبائل فون، انٹرنیٹ سروس بند اور ٹی وی نشریات معطل ہیں۔ تفصیلات کے مطابق مقبوضہ کشمیر میں آج مسلسل 46 ویں روز بھی کرفیو برقرار ہے اور مواصلات کا نظام مکمل پر معطل ہے، قابض انتظامیہ نے ٹیلی مزید پڑھیں
زمرہ: پاکستان
العزیزیہ ریفرنس: ’مائی لارڈز سپریم کورٹ تو آپ کو پہلے ہی ڈائریکشن دے چکی‘
پاکستان کے سابق وزیر اعظم نواز شریف کو گذشتہ برس احتساب عدالت کی جانب سے العزیزیہ سٹیل ملز کے مقدمے میں ملنے والی سزا کے خلاف اپیل کی سماعت بدھ کو جسٹس عامر فاروق کی سربراہی میں اسلام آباد ہائی کورٹ کے دو رکنی بینچ نے کی۔ ڈویژن بینچ عمومی طور پر دن 12 بجے مزید پڑھیں
خورشید شاہ کی گرفتاری، تحریک انصاف کی نالائقی، آصفہ بھٹو بھی میدان میں آگئی حکومت کو کھری کھری سنا دی
تفصیلات کے مطابق مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ پر جاری پیغام میں آصفہ بھٹو زرداری نے پارٹی کے سینئر رہنما اور قومی اسمبلی میں سابق اپوزیشن لیڈر سید خورشید شاہ کی گرفتاری کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ سیاسی بنیادوں پر خورشید شاہ کی گرفتاری کی مذمت کرتی ہوں، نیب کو ایک ڈکٹیٹر نے سیاسی مزید پڑھیں
کرنل حبیب طاہر کی گمشدگی: پاکستان نے بھارتی پروپیگنڈا مسترد کر دیا
دفترخارجہ سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ کرنل ریٹائرڈ حبیب طاہر کی بھارت میں زیرِ حراست ہونے اور معاملے کو کلبھوشن یادیو سے جوڑنے کے حوالے سے بھارتی میڈیا میں افواہیں سامنے آئی ہیں، بھارتی میڈیاکی طر ف سے دعویٰ کیا جا رہا ہے کہ لیفٹیننٹ کرنل(ر) حبیب بھارت کے زیر حراست ہیں مزید پڑھیں
شہباز شریف کے صا حبزادے نے لندن میں پرویز مشرف سے ملاقات کیوں کی جانئے اس خبر میں
شہباز شریف کے صا حبزادے نے لندن میں پرویز مشرف سے ملاقات کی تصدیق کر دی۔ سلمان شہباز نے بتایا کہ لندن کے ہائڈ پارک میں سابق صدر سے اتفاقیہ ملاقات ہوئی تھی، اس دوران ان سے ان کی صحت سے متعلق آگاہی حاصل کیاور ان کی جلد صحتیابی کیلئے نیک خواہشات کا اظہار بھی مزید پڑھیں
ٹرمپ کا قد کب اونچا ہوگا؟ رحمان ملک نے عوام الناس کو بتا دیا
پیپلز پارٹی کے رہنما سینیٹر رحمان ملک نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ سے مودی کے ہیوسٹن ریلی میں شرکت نہ کرنے کی اپیل کرتے ہوئےکہاہے کہ گجرات میں مذہبی قتل و غارت کیوجہ سے مودی کا نام امریکہ کے بلیک لسٹ میں تھا، امریکہ پاکستان کی قربانیوں کو نظرانداز کرنے کی بجائے قدر کی نگاہ مزید پڑھیں
یورپی پارلیمنٹ کا تنازعہ کشمیر کے پُرامن حل کے لئے براہ راست مذاکرات پر زور
یورپی یونین نے بھارت اور پاکستان پر زور دیا ہے کہ وہ انسانی حقوق کے بین الاقوامی تقاضوں کے مکمل احترام اور تنازعہ کشمیر کے پُرامن حل کے لئے براہ راست مذاکرات شروع کریں۔ رمضان شوگر ملز کیس: احتساب عدالت لاہور میں آج سماعت، 46… وزیراعظم عمران تاجروں اور قبائلی عوام سے کیا ہوا وعدہ مزید پڑھیں
ڈپٹی چیئرمین سینیٹ نے سری لنکن وزیراعظم کو کرکٹ سے متعلق خوشخبری سنادی
ڈپٹی چیئرمین سینیٹ سلیم مانڈوی والا نے سری لنکن وزیراعظم رانیل ویکر میسنگھے کے سامنے مسئلہ کشمیر اٹھا دیا۔ ڈپٹی چیئرمین سلیم مانڈوی والا کی سری لنکا کے وزیر اعظم رانیل ویکرمیسنگھے سے اہم ملاقات ہوئی جس میں انہوں نے کشمیر میں ہونے والے بھارتی مظالم کے بارے میں وزیراعظم کو آگاہ کیا۔ دورانِ ملاقات مزید پڑھیں
وزیراعظم عمران تاجروں اور قبائلی عوام سے کیا ہوا وعدہ آج پورا کریں گے
وزیراعظم عمران خان آج طور خم بارڈر 24 گھنٹے کھلا رکھنے کے منصوبے کا افتتاح کریں گے، افغانستان کا 3رکنی وفد بھی افتتاحی تقریب میں شرکت کرے گا، اقدام سے وسطی ایشیا تک تجارتی سرگرمیوں کو فروغ ملے گا۔ وزیراعظم عمران خان تاجروں اور قبائلی عوام سے اپنا وعدہ پورا کرتے ہوئے طورخم سرحد کو مزید پڑھیں
رمضان شوگر ملز کیس: احتساب عدالت لاہور میں آج سماعت، 46 گواہان پیش ہونگے
احتساب عدالت لاہور میں رمضان شوگر ملز اسکینڈل کیس کی سماعت آج ہوگی۔ احتساب عدالت کے جج چودھری امیر محمد خان کیس کی سماعت کریں گے، اس موقع پر سیکیورٹی کے سخت انتظامات کئے گئے ہیں، احتساب عدالت آنے والے راستوں کو کنٹینر اور خاردار تاریں لگا کربند کردیا گیا۔ واضح رہے کہ کیس میں مزید پڑھیں