‘نیب نے 22 ماہ میں برآمد کیے گئے 71 ارب روپے قومی خزانے میں جمع کرادیے’

اسلام آباد: قومی احتساب بیورو (نیب) کے چیئرمین جسٹس(ر) جاوید اقبال نے اپنے ادارے کے آپریشن ونگ کی کارکردگی کا جائزہ لیتے ہوئے کہا ہے کہ گزشتہ 22 ماہ سے زائد عرصے میں 71 ارب روپے برآمد کیے۔ رپورٹ کے مطابق ایک اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے چیئرمین نیب کا کہنا تھا کہ ‘ گزشتہ 22 مزید پڑھیں

نیب سکھر میں خورشید شاہ کیلئے خصوصی سیل تیار، اس سیل میں کیا کچھ ہو گا؟ بہت بڑی خبر سامنے آگئی

نیب ذرائع کا کہنا ہے کہ خورشید شاہ کو عارضی طور پر سہولیات دینے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ خورشید شاہ کے سیل میں اٹیچ باتھ بھی بنا یا گیا ہےجبکہ انہیں ائیرکنڈیشنر کی بھی سہولت دی جائے گی۔ ذرائع کے مطابق ان کی خرابی صحت کو دیکھتے ہوئے ایک ڈاکٹر بھی 24 گھنٹے نیب مزید پڑھیں

مشیر کی گرفتاری پر میئر کراچی وسیم اختر کا ردعمل بھی سامنے آگیا، تفصیل اس خبر میں

میئر کراچی وسیم اختر نے کہا ہے کہ مجھے نہیں پتا گھیرا کس کے گرد تنگ ہورہا ہے، میں یہاں موجود ہوں، نیب والے تحقیقات کر رہے ہیں، جو دستاویز مانگ رہے ہیں، ہم انہیں دے رہے ہیں، نیب کی تحقیقات کے معاملے پر اس وقت بات نہیں کرنا چاہتا۔

نیب کی ایک اوربڑی کارروائی، سندھ کے اہم شخصیات شکنجے میں، تفصیل اس خبر میں

میڈیا رپورٹس  کے مطابق نیب نے ایک اور بڑی کارروائی کرتے ہوئے ٹاﺅ ن کمیٹی جیکب آباد کے چیئر مین غلام عباس کوگرفتار کرلیا ہے ۔ غلام عباس جاکھرانی پر آمدن سے زائد اثاثے بنانے کا الزام ہے ۔ غلام عباس جاکھرانی وزیر اعلیٰ سندھ کے مشیر اعجاز جاکھرانی کا قریبی عزیز ہے ، غلام مزید پڑھیں

خورشید شاہ کے چہرے پر مسکراہٹیں، اعتزاز احسن کو کس بات کا دکھ ہوا؟ اہم خبر آگئی

پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما بیرسٹر اعتزاز احسن نے کہا ہے کہ اپوزیشن لیڈر کو بغیر بتائے گرفتار کرنا بڑے دکھ کی بات ہے، وہ کہیں نہیں بھاگ رہے تھے۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے پاکستان پیپلز پارٹی کے سینئر رہنماء اور ممتاز قانون دان اعتزاز احسن نے کہا کہ بڑے دکھ کی بات ہے مزید پڑھیں

مریم نواز کو کس نے سیاست چھوڑنے کا مشورہ دیا؟ محمد زبیر نے پسِ پردہ حقیقت بتادی

سابق گورنر سندھ محمد زبیر نے دعویٰ کیا ہے کہ مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز سے حراست کے دوران نیب کی جانب سے غیر متعلقہ سوالات پوچھے جارہے ہیں۔  میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے محمد زبیر نے الزام لگایا کہ مریم نواز سے نیب اہلکاروں کی جانب سے ان پر عائد کیے مزید پڑھیں

سانحہ بلدیہ کیس میں فیکٹری مالکان کے تہلکہ خیز انکشافات

سانحہ بلدیہ کیس میں فیکٹری مالکان نے مرکزی ملزمان رحمان بھولا اور زبیر چریا کو شناخت کرلیا ہے جب کہ فیکٹری مالکان نے انتہائی سنسی خیز انکشافات بھی کئے ہیں۔ کراچی کی انسداد دہشتگردی کی خصوصی عدالت میں سانحہ بلدیہ فیکٹری کیس کی سماعت ہوئی۔ دبئی میں پاکستان سفارت خانے سے فیکٹری مالک ارشد بھائیلہ کا مزید پڑھیں

ایف اے ٹی ایف کی ایک اور کڑی شرط حکومت پاکستان نے پوری کر دی، آپ بھی جانئے

ایف اے ٹی ایف کی ایک اور کڑی شرط حکومت پاکستان نے پوری کر دی جس کے تحت سونے کے زیورات اور جواہرات کا لین دین دستاویزی بنانے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ دہشت گردوں تک سونے اور زیورات کی منتقلی روکنے کا ہدف، ایف اے ٹی ایف کی ایک اور شرط پوری کر دی گئی۔ مزید پڑھیں

شہباز گل کا استعفیٰ دیتے ہی امید واروں کے ناموں کی بھرمار لگ گئی۔۔۔ نظر کرم کس پر؟ اہم خبر آگئی

شہباز گل کے استعفے کے بعد وزیراعلیٰ کے نئے ترجمان کا تقرر کرنا ہے یا نہیں؟ تحریک انصاف کے بڑوں نے سر جوڑ لیے۔ ترجمان وزیراعلیٰ پنجاب کیلئے اہم نام بھی سامنے آ گئے ہیں۔ امیدواروں نے بنی گالہ سے رابطے شروع کر دئیے ہیں اور جہانگیر ترین سے ملاقاتیں کیں۔ ذرائع کے مطابق پی ٹی مزید پڑھیں

v نمرتا قتل کیس کا اہم مور

چانڈکا میڈیکل کالج طالبہ نمرتا کی ہلاکت پر جامعہ بے نظیر کی وائس چانسلر ڈاکٹر انیلا عطا الرحمان نے اپنے ماتحت ادارے چانڈکا میڈیکل کالج میں طالبہ نمرتا کی پراسرار ہلاکت پر ہاسٹل نمبر 3 کے 4 ملازمین کو معطل اور 3 کو نوکریوں سے برخاست کردیا۔ چانڈکا میڈیکل کالج طالبہ نمرتا کی ہلاکت پر مزید پڑھیں