بھارتی اقدام علاقائی امن اور استحکام کے لئے سنگین خطرہ ہے: وزیراعظم

نیویارک میں امریکی سینیٹر لِنڈسے گراہم سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہاکہ بھارتی اقدام علاقائی امن اور استحکام کے لئے سنگین خطرہ ہیں۔ وزیراعظم نے کہا کہ امریکہ کشمیر کے دیرینہ تنازعے کے حل کے لئے مثبت کردار ادا کرسکتا ہے۔ انہوں نے پاک امریکہ تعلقات کے فروغ میں سینیٹرگراہم کے کردارکی تعریف کی۔ مزید پڑھیں

صدر مملکت بھی یوٹرن کے حامی، آخر کیوں وجہ بھی بتا دیا

جی چینل کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے صدر مملکت عارف علوی نے کہا کہ اگر آدمی اپنے اصولوں پر کمپرومائز نہیں کررہاتو یوٹرن لے سکتا ہے ۔ آگے دیوار آجائے تو وہ راستہ بدلے کر آگے بڑھ سکتا ہے ،زندگی میں سب سے بڑھ کر جومیرا شوق رہاہے ، وہ کتابیں پڑھنا ہے ۔ مزید پڑھیں

ایمنسٹی انٹرنیشنل کی کاوشوں سے دنیا کو کشمیری عوام کی مشکلات کا علم ہوا: وزیراعظم 

دورہ امریکا کے دوران نیویارک میں وزیراعظم عمران خان سے ایمنسٹی انٹرنیشنل کے جنرل سیکریٹری کومی نائیڈو نے ملاقات کی جس میں وزیراعظم عمران خان نے مقبوضہ کشمیر میں انسانی حقوق کی صورتحال سے آگاہ کیا اور بھارت کی جانب انسانی حقوق کی سنگین خلاف ورزیوں کو اجاگر کرنے میں ایمنسٹی انٹرنیشنل کے کردار کو مزید پڑھیں

نوازشریف اور آصف زرداری کے نیب کے ساتھ معاملات طے، جلد بیرون ملک روانہ

انہوں نے نجی ٹی وی کے پروگرام میں تبصرہ کرتے ہوئے کہا کہ مسلم لیگ ن کا یہ اپنا مئوقف ہے کہ ان سے لوگ رابطے میں ہیں۔ لیکن سینیٹ میں توان کے پاس اکثریت تھی پھر وہاں کیا ہوا؟وہاں کیوں ان کے اپنے سینیٹرز چھوڑ گئے؟یہ کہتے تھے پہلے ہم اپنا چیئرمین سینٹ لے مزید پڑھیں

سب سے زیادہ کرپشن پٹواری نظام میں ہے، سپریم کورٹ

 اسلام آباد: سپریم کورٹ نے شہری علاقوں میں پٹوارخانوں پر پابندی کے فیصلہ کے خلاف نظرثانی درخواستوں پر تمام صوبائی ایڈووکیٹ جنرلز کو نوٹسز جاری کرکے جواب طلب کر لیا۔ جسٹس عمر عطا بندیال کی سربراہی میں بینچ نے قرار دیا کہ تمام صوبائی ایڈووکیٹ جنرلز اپنے صوبائی قانون کو مدنظر رکھ کر جواب داخل کریں۔ جسٹس مزید پڑھیں

سعودی فرمانروا شاہ سلمان کا مسئلہ کشمیر پر پاکستان کی حمایت کا اعادہ

جدہ: خادم حرمین شریفین شاہ سلمان بن عبدالعزیز نے مسئلہ کشمیر پر دیرینہ حمایت اور یکجہتی کا اعادہ کیا ہے۔ ذرائع  کے مطابق وزیر اعظم عمران خان نے سعودی فرمانروا شاہ سلمان بن عبدالعزیز سے ملاقات کی جس میں وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی، مشیر خزانہ حفیظ شیخ، معاون خصوصی برائے سمندر پار پاکستانی ذوالفقار بخاری، سیکریٹری خارجہ سہیل مزید پڑھیں

چلاس کے قریب مسافرکوچ الٹنے سے 26 افراد جاں بحق

چلاس: شاہراہ کاغان پر مسافر کوچ الٹنے سے 26 افراد جاں بحق جب کہ متعدد زخمی ہوگئے۔ ذرائع  کے مطابق اسکردو سے راولپنڈی جانے والی مسافرکوچ چلاس کے قریب بابوسر ٹاپ اورگیتی داس کے درمیان سڑک کنارے موجود چٹان سےٹکراکرالٹ گئی۔ حادثے کی اطلاع ملتے ہی ریسکیو حکام فوری طور پر پہنچ گئے۔ دیامرپولیس کنٹرو ل روم کے مزید پڑھیں

ملک بھر میں ڈینگی کی وبا؛ 10 ہزار مریضوں میں وائرس کی تصدیق

 اسلام آباد: وزیر اعظم کے معاون خصوصی برائے صحت ڈاکٹر ظفر مرزا کا کہنا ہے کہ ملک بھر میں ڈینگی کے 10ہزار مریضوں کی تصدیق ہو چکی ہے۔ اسلام آباد میں پریس کانفرنس کے دوران ڈاکٹر ظفر مرزا کا کہنا تھا کہ ملک بھر میں 10ہزار ڈینگی مریضوں کی تصدیق ہو چکی ہے، پنجاب میں ڈینگی کے 2363، سندھ 2258 مزید پڑھیں

2 ماہ میں ڈیڑھ ارب ڈالر کے بیرونی قرضے، سال میں13 ارب ڈالر لینے کا منصوبہ

 اسلام آباد:  حکومت پاکستان نے رواں مالی سال کے پہلے دو ماہ میں ڈیڑھ ارب ڈالر کے بیرونی قرضے لیے ہیں جو گزشتہ سال اسی عرصہ کے دوران لیے گئے قرضوں کے مقابلے میں 108 فیصد زائد ہیں۔ غیرملکی قرضوں میں یہ اضافہ آئی ایم ایف کے ساتھ معاہدے کے بعد سے شروع ہوا ، آئی ایم ایف مزید پڑھیں

پی ٹی آئی کی اسلام آباد میں متوقع ’’احتجاج‘‘ سے نمٹنے کیلیے مشاورت

کراچی: پاکستان تحریک انصاف کی وفاقی حکومت نے جمعیت علمائے اسلام (ف) کے آئندہ ماہ اکتوبر میں اسلام آباد میں متوقع ’’ احتجاج ‘‘ سے نمٹنے کے لیے مختلف آپشنز پر حکمت عملی ترتیب دینے کے لیے مشاورت شروع کردی۔ یہ آپشنز مختلف نکات پر مشتمل ہیں، ان میں دھرنے کی اجازت دینے یا نہ دینے کا مزید پڑھیں