لاہور کی احتساب عدالت میں پیراگون ہاؤسنگ کیس کی سماعت عدالت کے باہر خواجہ بردران پی ٹی آئی حکومت پر برس پڑے

سابق وزیر ریلوے اور مسلم لیگ نون کے رہنما خواجہ سعد رفیق کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی کی حکومت نے 50 لاکھ ملازمتیں دینے کی بجائے اتنے ہی لوگوں کو بے روزگار کردیا ہے، اِن سے ڈھنگ کا کوئی کام نہیں ہوتا۔ لاہور کی احتساب عدالت میں پیراگون ہاؤسنگ کیس کی سماعت …

علیم خان کو کونسا محکمہ سونپ دیا؟ پی ٹی آئی کی جانب سے اہم اعلان سامنے

سابق وزیر بلدیات علیم خان اور وزیر جنگلات سبطین خان کی کابینہ میں واپسی کا امکان ہے۔
ذرائع کے مطابق پنجاب کابینہ میں تبدیلی کے حوالے سے رواں ہفتہ اہم ہے اور اس سلسلے میں بڑے فیصلے کیے جانے کا امکان ہے۔
ذرائع نے بتایا کہ علیم خان کی کابینہ میں واپسی ک…

موٹرویز کی تعمیر میں اربوں روپے کی بےضابطگیوں کا انکشاف

اسلام آباد:  نیشنل ہائی وے اتھارٹی کی جانب سے کراچی لاہور، سکھر ملتان اور حویلیاں تھاکوٹ موٹروے کی تعمیر میں زائد ادائیگیوں کا انکشاف کیا گیا ہے۔ نیشنل ہائی وے اتھارٹی کی آڈٹ رپورٹ میں ملک کی تین اہم موٹرویز میں بے ضابطگیوں کا انکشاف ہوا ہے، کراچی لاہور موٹروے کے لاہورعبدالحکیم سیکشن ، سکھر مزید پڑھیں

جعلی اکاؤنٹس کیس: وزیراعلیٰ سندھ مراد شاہ نے پھر پیشی سے معذرت کر لی

کراچی:  جعلی اکاؤنٹس کیس میں مراد علی شاہ نے بار پھر پیشی سے معذرت کر لی۔ وزیراعلیٰ سندھ نے نیب پنڈی کو پیشی سے معذرت کا خط لکھ دیا۔ وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے خط میں لکھا ہے کہ 24 ستمبر کی پیشی کا تاخیر سے نوٹس ملا، مقدمے سے متعلق سوالنامہ ارسال کر مزید پڑھیں

مودی کے مکروہ عزائم دنیا کے سامنے بے نقاب ہو رہے ہیں: شاہ محمود

نیویارک: شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ مودی کے مکروہ عزائم دنیا کے سامنے بے نقاب ہو رہے ہیں، ٹرمپ کے ساتھ خطاب میں نریندر مودی اپنا مکروہ چہرہ نہیں چھپا سکتا، مقبوضہ وادی میں سکول بند، ہر طرف خوف کا ماحول ہے۔ وفاقی وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے نیویارک میں کشمیری رہنماؤں مزید پڑھیں

لاہور ڈویلپمنٹ اتھارٹی کی رپورٹ میں شہر کی آکسیجن مکمل طور پر ختم ہونے کا دعویٰ بڑی خبر

لاہور میں آکسیجن ختم ہورہی ہے. ایل ڈی اے کا رپورٹ میں انکشاف۔ 1990 میں شہر لاہور میں 19 ہزار 522 ایکڑ پر درخت موجود تھے جوکہ 2017 میں 2 ہزار 620 ایکڑ تک سکڑگئے . رپورٹ کے مندرجات لاہور ڈویلپمنٹ اتھارٹی کی رپورٹ میں شہر کی آکسیجن مکمل طور پر ختم ہونے کا…

‘نیب نے 22 ماہ میں برآمد کیے گئے 71 ارب روپے قومی خزانے میں جمع کرادیے’

اسلام آباد: قومی احتساب بیورو (نیب) کے چیئرمین جسٹس(ر) جاوید اقبال نے اپنے ادارے کے آپریشن ونگ کی کارکردگی کا جائزہ لیتے ہوئے کہا ہے کہ گزشتہ 22 ماہ سے زائد عرصے میں 71 ارب روپے برآمد کیے۔ رپورٹ کے مطابق ایک اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے چیئرمین نیب کا کہنا تھا کہ ‘ گزشتہ 22 مزید پڑھیں

شہباز شریف اور مولانا فضل الرحمان کی طویل ملاقات، اسلام آباد لاک ڈاﺅن کے حوالے سے بہت بڑا فیصلہ، اب ہو گا کیا؟ پڑھیں اس خبر میں

مسلم لیگ ن کے صدر شہباز شریف جمعیت علماءاسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کو اسلام آباد لاک ڈاﺅن کے حوالے سے کسی بھی قسم کی یقین دہانی نہ کراسکے۔ مسلم لیگ ن کے صدر شہباز شریف اور جمعیت علماءاسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کی ملاقات ہوئی۔ ملاقات 2 گھنٹے جاری رہی جس میںاسلام مزید پڑھیں

نیب کا زیرالتوا مقدمات کی جلد سماعت کے لیے درخواستیں دائر کرنے کا فیصلہ

چیئرمین نیب کا اپنے بیان میں کہنا تھا کہ نیب فیس نہیں بلکہ کیس دیکھنے کی پالیسی پر قانون کے مطابق عمل پیرا ہے، گزشتہ 22 ماہ کے دوران 71 ارب روپے قومی خزانے میں جمع کرائے۔ انہوں نے کہا کہ میگا کرپشن کے مقدمات کو منطقی انجام تک پہنچانا اولین ترجیح ہے، 22 ماہ مزید پڑھیں

مشن کشمیر، وزیراعظم عمران کی ڈونلڈ ٹرمپ سے اہم ملاقات

وزیر اعظم عمران خان صبح ناشتے پر برطانیہ کے وزیر اعظم بورس جانسن سے ملاقات کریں گے جبکہ چین کے وزیر خارجہ وانگ یی سے بھی ملاقات شیڈول ہے۔ وزیر اعظم عمران خان کونسل آف فارن ریلیشنز میں تقریر کریں گے۔ عمران خان آج اقوام متحدہ میں سیکرٹری جنرل کے کلائمیٹ ایکشن سمٹ میں خطاب مزید پڑھیں