امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے پاکستان اور بھارت کی قیادت کی رضامندی کی صورت میں مسئلہ کشمیر پر ثالثی کی ایک بار پھر پیشکش کی ہے۔ انہوں نے اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے 74ویں اجلاس کے موقع پر آج نیویارک میں وزیراعظم عمران خان کے ہمراہ ایک نیوز کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے امید مزید پڑھیں
زمرہ: پاکستان
وزیراعظم کی ٹرمپ سے تین ایشوز پر دوٹوک بات، امریکی صدر نے افغان امن عمل میں پاکستان کے کردار کو سراہا
وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہاہے کہ ٹرمپ نے وزیر اعظم عمران خان کو ایران کے ساتھ بات چیت کا مینڈیٹ دیدیا ہے ، وزیراعظم نے تین ایشوزپردوٹوک بات کی ہے۔ نیویارک میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شاہ محمود قریشی نے کہا امریکی صدرکے ساتھ وزیراعظم عمران خان کی ملاقات ہوئی ہے، وزیراعظم مزید پڑھیں
بھارت بوکھلاہٹ کا شکار، پاکستان نے بھارتی آرمی چیف کے بے بنیاد بیان کو سختی سے مسترد کردیا
پاکستان نے بھارتی آرمی چیف کا بالاکوٹ میں دہشت گردی کے کیمپ دوبارہ فعال کرنے کے الزام کو سختی سے مسترد کردیا۔ ترجمان دفترخارجہ کی جانب سے جاری بیان کے مطابق بالاکوٹ میں دہشت گردی کے کیمپ دوبارہ فعال کرنے کا الزام بے بنیاد ہے، دراندازی کے الزامات مقبوضہ کشمیرمیں مظالم سے بین الاقوامی توجہ مزید پڑھیں
وزیراعظم عمران خان کی آج اقوام متحدہ کے74ویں جنرل اسمبلی اجلاس کی افتتاحی تقریب میں شرکت
وزیراعظم عمران خان آج اقوام متحدہ کے74ویں جنرل اسمبلی اجلاس کے افتتاح میں شرکت کریں گے اور یو این سیکریٹری جنرل کی جانب سے ظہرانے اور امریکی صدر کی جانب سے استقبالیہ میں بھی شریک ہوں گے۔ وزیراعظم عمران خان کے دورہ اقوام متحدہ میں آج کی مصروفیات کا شیڈول جاری کردیا گیا ، جس مزید پڑھیں
وفاقی وزیر فیصل واوڈا نے اپنی ہی حکومت کی خارجہ پالیسی پر سوال ؟؟ آپ جانئے
وفاقی وزیر فیصل واوڈا نے کہا ہے کہ وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کو کابینہ اور قوم کے آگے جوابدہ ہونا پڑے گا کہ یو این ایچ آرسی میں 58 ممالک کی حمایت حاصل ہونے کا دعویٰ تھا تو 16 ممالک کی حمایت کیوں نہیں ملی۔ فیصل واوڈا کا کہنا تھا کہ ن لیگ کے ٹکڑے مزید پڑھیں
سنگین غداری کیس: عدالت نے پرویزمشرف کے وکیل کو جھاڑ پلا دی، مشرف برُی طرح پھنس گئے
خصوصی عدالت میں پرویز مشرف سنگین غداری کیس کی سماعت ہوئی جس دوران سابق صدر کے وکیل نے کہا کہ گزشتہ سماعت کے بعد سارا ریکارڈ حاصل کیا ، 2 درخواستیں جمع کروائی ہیں ۔ رضا بشیر ایڈوکیٹ نے کہا کہ 342 کے بیان سے پہلے ملزم سے ملاقات کا موقع فراہم کیا جائے، عدالت مزید پڑھیں
مینڈکوں کا گوشت برگر اور شوارموں میں استعمال ہونے کی افواہیں مسترد، خبر کا اصل پہلو سامنے آگیا
لاہور میں رکشے سے برآمد ہونے والے پانچ من مینڈکوں کے بارے میں اصل کہانی سامنے آگئی۔ اس حوالے سے پولیس حکام کا کہنا ہے کہ مذکورہ مینڈک نجی سائنس لیب میں طلبہ و طالبات کیلئے سپلائی کیے جانے تھے، مینڈک اسمگل کرنے کے شواہد نہیں ملے۔ محکمہ وائلڈ لائف کی چیکنگ کے بعد مینڈک مزید پڑھیں
شہباز شریف سے محبت کی شادی مہنگی پڑگئی، معاملہ خلع تک آپہنچا
فیملی سول جج کی عدالت میں اوکاڑہ کی ریحانہ کوثر نے اپنے شوہرشہباز شریف سے طلاق کے لئے دائردعویٰ میں موقف اختیار کیا ہے کہ اس نے شہباز شریف کے ساتھ 2014ء میں محبت کی شادی کی لیکن بعد میں اس نے شادی سے قبل اس کو سبزباغ دکھائے اور کہا وہ 10ہزارروپے ماہانہ اسے مزید پڑھیں
شہباز شریف سے محبت کی شادی مہنگی پڑگئی، معاملہ خلع تک آپہنچا
فیملی عدالت میں شہری شہباز شریف سے محبت کی شادی کرنے والی خاتون نے خلع کے لئے دعویٰ دائرکردیا، فیملی سول جج نے شہباز شریف سے اگلے ہفتے تک جواب طلب کرلیاہے۔
فیملی سول جج کی عدالت میں اوکاڑہ کی ریحانہ کوثر نے اپنے شوہرشہباز شریف سے طلاق کے لئے دائردعویٰ…
جنوبی افریقن لڑکی کو پاکستانی لڑکے سے شادی کرنا مہنگا پڑگیا
جنوبی افریقن لڑکی کو پاکستانی لڑکے سے شادی کرنا مہنگا پڑگیا، لڑکی والدہ کی عیادت کے لئے اپنے وطن واپس جارہی تھی ائیرپورٹ حکام نے تمام سفری دستاویزات مکمل ہونے کے باوجود انہیں جہاز سے اتار دیا گیا۔
ان کا مزید کہنا تھا کہ تین برس بعد بیوی کو اس کی والدہ…