سنگین غداری کیس: عدالت نے پرویزمشرف کے وکیل کو جھاڑ پلا دی، مشرف برُی طرح پھنس گئے

خصوصی عدالت میں پرویزمشرف سنگین غداری کیس کی سماعت ہوئی جس دوران عدالت نے ریمارکس دیتے ہوئے کہا کہ وکیل صاحب 342 کا بیان ریکارڈ کرنے کی سٹیج گزر چکی ہے ، سماعت 8اکتوبر تک ملتوی کردی ہے۔
خصوصی عدالت میں پرویز مشرف سنگین غداری کیس کی سماعت ہوئی جس دوران…

مینڈکوں کا گوشت برگر اور شوارموں میں استعمال ہونے کی افواہیں مسترد، خبر کا اصل پہلو سامنے آگیا

رکشے سے پکڑے جانے والے 5 من مینڈک نجی سائنس لیب میں طلبہ کیلئے سپلائی کیے جانے تھے، محکمہ وائلڈ لائف کی چیکنگ کے بعد مینڈک دریا میں چھوڑ دیئے گئے۔
لاہور میں رکشے سے برآمد ہونے والے پانچ من مینڈکوں کے بارے میں اصل کہانی سامنے آگئی۔
اس حوالے سے پولیس ح…

وزیراعظم عمران خان کی آج اقوام متحدہ کے74ویں جنرل اسمبلی اجلاس کی افتتاحی تقریب میں شرکت

وزیراعظم عمران خان آج اقوام متحدہ کے74ویں جنرل اسمبلی اجلاس کے افتتاح میں شرکت کریں گے اور یو این سیکریٹری جنرل کی جانب سے ظہرانے اور امریکی صدر کی جانب سے استقبالیہ میں بھی شریک ہوں گے۔
وزیراعظم عمران خان کے دورہ اقوام متحدہ میں آج کی مصروفیات کا شیڈ…

وفاقی وزیر فیصل واوڈا نے اپنی ہی حکومت کی خارجہ پالیسی پر سوال ؟؟ آپ جانئے

وفاقی وزیر فیصل واوڈا نے کہا ہے کہ وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کو کابینہ اور قوم کے آگے جوابدہ ہونا پڑے گا کہ یو این ایچ آرسی میں 58 ممالک کی حمایت حاصل ہونے کا دعویٰ تھا تو 16 ممالک کی حمایت کیوں نہیں ملی۔
فیصل واوڈا کا کہنا تھا کہ  ن لیگ کے ٹکڑے ہو…

بھارت بوکھلاہٹ کا شکار، پاکستان نے بھارتی آرمی چیف کے بے بنیاد بیان کو سختی سے مسترد کردیا

پاکستان نے بھارتی آرمی چیف کا بالاکوٹ میں دہشت گردی کے کیمپ دوبارہ فعال کرنے کے الزام کو سختی سے مسترد کردیا۔
ترجمان دفترخارجہ کی جانب سے جاری بیان کے مطابق بالاکوٹ میں دہشت گردی کے کیمپ دوبارہ فعال کرنے کا الزام بے بنیاد ہے، دراندازی کے الزامات مقبوض…

وزیراعظم کی ٹرمپ سے تین ایشوز پر دوٹوک بات، امریکی صدر نے افغان امن عمل میں پاکستان کے کردار کو سراہا

وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہاہے کہ ٹرمپ نے وزیر اعظم عمران خان کو ایران کے ساتھ بات چیت کا مینڈیٹ دیدیا ہے ، وزیراعظم نے تین ایشوزپردوٹوک بات کی ہے۔
نیویارک میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شاہ محمود قریشی نے کہا امریکی صدرکے ساتھ وزیراعظم عمران خان ک…

امریکہ مقبوضہ کشمیر میں انسانی بحران ختم کرانے کے لئے اپنا کردار ادا کرے: عمران خان

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے پاکستان اور بھارت کی قیادت کی رضامندی کی صورت میں مسئلہ کشمیر پر ثالثی کی ایک بار پھر پیشکش کی ہے۔
انہوں نے اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے 74ویں اجلاس کے موقع پر آج نیویارک میں وزیراعظم عمران خان کے ہمراہ ایک نیوز کانفرنس سے خط…

نواز شریف کس لئے جیل میں رہناچاہتے ہیں؟ فیصل واڈا نے قائق سے پردہ اٹھا دیا

وفاقی وزیر فیصل واڈا نے کہاہے کہ نواز شریف اس لئے جیل میں رہناچاہتے ہیں کہ ان کو امید ہے لیکن اگر امید ٹوٹ جائیگی تو جیل میں رہنا پسند نہیں کریں گے۔
فیصل واڈا نے کہا کہ اس وقت پارٹیوں میں توڑ پھوڑ ہے  این آر او میں اب عدالت یا حکومت کاجھگڑا نہیں ہے بل…

پیر نے جن تو نکال نہیں سکا لیکن 8 سالہ بچے کی جاں بحق ضرور نکال لی، یہ سب کچھ کیسے؟ حقائق اس خبر میں

سرگودھا میں جن نکالنے کی کو شش کے دوران تشدد کا نشانہ بننے والا 8 سالہ بچہ 22 روز زندگی وموت کی کشمکش میں مبتلا رہنے کے بعد لاہور کے اسپتال میں دم توڑ گیا۔
پولیس کے مطابق سرگودھا کے گاؤں 47 شمالی کی رہائشی غزالہ بی بی اپنے 8 سالہ بیٹے کا جن نکالنے کیل…

وزیراعظم عمران خان کی امریکی صدر سے ملاقات، ڈونلڈ ٹرمپ کی پاکستان اور بھارت میں پھر ثالثی کی پیشکش

امریکا کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے وزیراعظم عمران خان کے ساتھ ملاقات کے دوران میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ مسئلہ کشمیر طویل عرصے سے حل طلب ہے اور اگر دونوں ممالک چاہیں تو ثالثی کے لیے تیار ہوں۔
وزیراعظم عمران خان نیویارک میں اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی …