لاڑکانہ کے ڈینٹل کالج کے ہاسٹل میں فائنل ایئر کی طالبہ نمرتا کی پراسرار موت کی تحقیقات جاری ہیں اور تفتیش کے دوران ساتھی طالب علم مہران ابڑو نے مزید انکشافات کیے ہیں۔
پولیس حراست میں موجود نمرتا کے ساتھی طالب علم مہران ابڑو نے پولیس کو دیئے گئے بیان م…
زمرہ: پاکستان
شاہ محمود قریشی کی ایرانی ہم منصب سے ملاقات۔ کن اہم معاملات پربات چیت کی گئی جانیے اس خبر میں
وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے نیویارک میں ایرانی ہم منصب جواد ظریف سے ملاقات کی ہے۔ دوران ملاقات پاک ایران تعلقات اور خطے میں امن و اماں کی صورت حال پر بات چیت کی گئی۔ دفتر خارجہ کے مطابق جواد ظریف سے ملاقات میں شاہ محمود قریشی نے کہا کہ وزیراعظم عمران…
اب چمکے گا کراچی؟ وزیراعلیٰ سندھ نے بنا دی کلین کراچی مہم کیلئے اٹھارہ رکنی مانیٹرنگ کمیٹی
وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے کلین کراچی مہم کی نگرانی کیلئے اٹھارہ رکنی مانیٹرنگ کمیٹی قائم کردی۔ کابینہ ارکان پر مشتمل مانیٹرنگ کمیٹی صفائی مہم کی نگرانی کرے گی۔
وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے کراچی مہم کی نگرانی کیلئے صوبائی وزرا مقرر کر دیئے …
شہباز گل کو ہٹائے جانے کی وجہ سامنے آگئی ہے ۔ صوبائی وزیر میاں محمود الرشید کا بڑا انکشاف
وزیراعلیٰ عثمان بزدار کے سابق ترجمان شہباز گل کو ہٹائے جانے کی وجہ سامنے آگئی ہے۔ صوبائی وزیر میاں محمود الرشید نے انکشاف کیا ہے کہ شہباز گل کو پریس کانفرنس میں تحریک انصاف کے عہدیداران کو پارٹی چھوڑنے کا بیان لے بیٹھا۔ صوبائی وزیر ہاؤسنگ و اربن ڈویلپم…
پی آئی اے فلائٹ کچن میں کیا کچھ ہوتا ہے کس نے بھانڈا پھوڑ دیا جانیے اس خبر میں
وفاقی آڈیٹرجنرل نے پی آئی اے فلائٹ کچن کا آڈٹ رپورٹ میں بھانڈا پھوڑ دیا۔ آڈیٹرجنرل نے اپنی رپورٹ میں انکشاف کیا ہے کہ پی آئی اے نے10 کروڑ 65 لاکھ روپے مالیت کا کھانا ضائع کردیا ہے۔ قومی ایئرلائن نے جتنا کھانا ضائع کیا وہ 5 لاکھ 14 ہزار554 افراد کے لیے …
وزیراعظم کا نائن الیون کے بعد امریکا کا اتحادی بننا پاکستان کی سب سے بڑی غلطی کیوں قرار دیا؟ جان لیں اس خبر میں
وزیراعظم عمران خان نے نائن الیون کے بعد امریکا کا اتحادی بننا پاکستان کی سب سے بڑی غلطی قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ اس جنگ میں 70 ہزار پاکستانی جاں بحق ہوئے اور 200 ارب کا معیشت کو نقصان ہوا۔
وزیراعظم عمران خان نے کونسل آن فارن ریلیشنز میں گفتگو کے دوران…
مولانا فضل الرحمان سے ملاقات کے بعد شہباز شریف کا اسلام آباد لاک ڈاؤن کے حوالے سے بڑا فیصلہ، حکومت کی پریشانی میں مسلسل اضافہ
گزشتہ روز شہباز شریف اور مولانا فضل الرحمان کے درمیان ملاقات میں مسلم لیگ ن کے وفد نے تجویز پیش کی ہے کہ پیپلز پارٹی سمیت اہم سیاسی جماعتوں کو آزادی مارچ میں لانے کے لیے اکتوبر کے دوسرے ہفتے میں تمام سیاسی جماعتوں کا مشترکہ اجلاس بلایا جائے۔
ذرائع کے …
وزیراعظم عمرا ن خان کا برطانوی ہم منصب بورس جانسن سے ملاقات ۔ ملاقات میں اہم معاملات پرتبادلہ خیال بڑی خبر
وزیراعظم عمرا ن خان کا برطانوی ہم منصب بورس جانسن سے ملاقات ہوئی،جس میں دوطرفہ تعلقات اور کشمیر ایشو سرفہرست رہا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق وزیراعظم عمرا ن خان سے برطانوی ہم منصب بورس جانسن کے درمیان جنرل اسمبلی کے سالانہ اجلاس کے موقع پر ملاقات ہوئی ہے۔ س…
سعودی عرب اور متحدہ ارب امارات کے وزراءخارجہ کے دورہ پاکستان سے متعلق زلفی بخاری کا تہلکہ خیز انکشاف
کچھ دن قبل میڈیا میں ایک خبر زیر گردش تھی کہ سعودی اور متحدہ عرب امارات کے وزراءخارجہ نے اپنے دورہ کے دوران حکومت پاکستان سے کہا کہ کشمیر کو مسلم امہ کا مسئلہ نہ بنایا جائے جس کی دفتر خارجہ کی جانب سے تردید کرتے ہوئے انہیں قیاس آرائیاں قرار دیا گیا لیک…
وزیراعظم عمران خان کا ملک میں غیرقانونی سگریٹ کی تجارت کو روکنے کیلئے بڑے اقدامات کرنے کا اعلان بڑی خبر
وزیراعظم عمران خان نے غیرقانونی سگریٹ کی فروخت کے خلاف ملک گیر کریک ڈاؤن کا حکم دے دیا ہے۔ غیرقانونی سگریٹ کی تجارت سے عوامی صحت پرمنفی اثرات مرتب ہو رہے ہیں، غیرقانونی سگریٹوں سے ملکی خزانے کو ٹیکس چوری کی مد میں نقصان ہو رہا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق…