ادارے حدود سے تجاوز کریں تو ملک کمزور پڑ جاتے ہیں، جسٹس قاضی فائزعیسیٰ

 کراچی: سپریم کورٹ کے جج جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کا کہنا ہے کہ ادارے حدود سے تجاوز کریں تو ملک کمزور پڑ جاتے ہیں۔ کراچی میں تقریب سے خطاب کے دوران جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کا کہنا تھا کہ قائد اعظم محمد علی جناح نے یہ واضح کیا تھا کہ پاکستان ایک جمہوری ملک ہوگا، ملک کے آئین مزید پڑھیں

162 ارب کا کراچی پیکیج انفرااسٹرکچر کیلیے ہے کچرے کی مد میں نہیں، علی زیدی

 کراچی: وفاقی وزیر بحری امور علی زیدی نے کہا ہے کہ 162 ارب روپے کا پیکیج کراچی کے انفرااسٹرکچر کی بہتری کے لیے کچرے کے لیے نہیں، جب وفاق کو منصوبوں میں شفافیت کا یقین ہوجائے گا تو 162 ارب روپے جاری کردیے جائیں گے۔ ہفتے کو قیوم آباد میں وزیراعلی سندھ سے ملاقات کے بعد میڈیا مزید پڑھیں

وزیر اعظم کی امریکی صدر سے ملاقات متوقع ہے، شاہ محمود قریشی

 نیویارک: وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ دورہ امریکا کے دوران وزیراعظم عمران خان کی امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ سے ملاقات متوقع ہے۔ نیویارک میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی کا کہنا تھا  کہ وزیر اعظم پاکستان اقوام متحدہ جنرل اسمبلی کے اجلاس کے دوران مختلف ممالک کے مزید پڑھیں

حکومت نے میڈیا ٹریبونلز کی منظوری دی نہ کوئی بل آرہا ہے، ڈاکٹر فردوس

کراچی:  وزیراعظم کی معاون خصوصی برائے اطلاعات ونشریات ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ وفاقی کابینہ نے’’ میڈیا ٹربیونلز ‘‘ کے قیام کے لیے منظوری دی نہ ہی اس حوالے سے کسی قانونی مسودے کو حتمی شکل دی گئی ہے۔ وفاقی حکومت میڈیا ٹربیونلز کے قیام کے لیے کوئی قانونی بل پارلیمنٹ میں فی الحال مزید پڑھیں

ٹرمپ نے وزیر اعظم عمران خان کے بارے میں کیا اہم بات کہہ دی؟ ڈیموکریٹک رہنما طاہر نے بتادیا

ڈیموکریٹک رہنما طاہر جاوید کا کہنا ہے کہ ڈونلڈٹرمپ اورعمران خان میں ملاقات سے باہمی دوستی مستحکم ہوگی۔ ڈیموکریٹک رہنما طاہر جاوید نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ وزیراعظم پاکستان کا مشن کشمیر دورہ بہت اہم ہے۔ انہوں نے کہا کہ امریکی صدر اور وزیراعظم پاکستان میں ملاقات بہت اہم ہوگی، ٹرمپ کہہ مزید پڑھیں

ٹرمپ کے وزیر اعظم عمران خان کے بارے میں کیسے خیالات ہیں؟ زلفی بخاری نے آگاہ کردیا

وزیراعظم عمران خان کے معاونِ خصوصی زلفی بخاری نے کہا ہے کہ اقوامِ متحدہ کے باہر 27 ستمبر کو کشمیریوں کے حق میں تاریخی مظاہرہ ہوگا۔ امریکا پہنچنے پر وزیراعظم کے معاون خصوصی زلفی بخاری نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ عمران خان مشن کشمیر پر نیو یارک پہنچے ہیں، صدر ٹرمپ کے مزید پڑھیں

اسکردو سے راولپنڈی جانے والی مسافر کوچ پہاڑ سے ٹکرا گئی، 22 افراد جاں بحق

 اسکردو سے راولپنڈی جانے والی مسافر کوچ بابوسر ٹاپ پر پہاڑ سے ٹکرا گئی جس کے نتیجے میں 22 افراد جاں بحق اور متعدد زخمی ہو گئے۔ مقامی پولیس کے مطابق اسکردو سے راولپنڈی جانے والی تیز رفتار مسافر کوچ سر ٹاپ کے قریب موڑ کاٹتے ہوئے پہاڑ سے ٹکرا گئی۔ پولیس کے مطابق حادثے میں مزید پڑھیں

مودی سرکار کے سر پر لٹکنے والی ہے تلوار، وزیر اعظم عمران کی فاروق کاٹھواری کو اہم ہدایات

کشمیریوں کی آواز دنیا تک پہنچانے کا مشن شروع ہو گیا، وزیراعظم نے نیویارک میں کشمیر سٹڈی گروپ کے بانی فاروق کاٹھواری سے ملاقات کی، مودی حکومت کا اصل چہرہ دنیا کےسامنے بے نقاب کرنے کی ہدایت کر دی، صدر ٹرمپ سے ملاقات کل ہو گی، امریکی تھنک ٹینک سے بھی خطاب کا پروگرام ہے۔ مزید پڑھیں

وزیراعظم عمران کی امریکا میں آج مصروفیات کا شیڈول سامنے

وزیراعظم عمران خان کے مطابق پاکستانی وقت کے شام سات بجے امریکی سینٹر کی ملاقات طے ہے،شام ساڑھے 7 بجے ڈیوڈفنٹن اورجارج سرووس وزیراعظم سے ملاقات کریں گے جبکہ رات 8 بجے ایمنٹسی انٹرنیشنل کے سیکرٹری جنرل وزیراعظم سے ملیں گے۔ رات 8 ساڑھے بجے زلمے خلیل زادوزیراعظم عمران خان سے ملاقات کریں گے۔ رات مزید پڑھیں

ایران جانے والے زائرین کیلئے خوشخبری آگئی، نئی حکمت عملی تیار

پاکستان اور ایرانی حکام نے ایران میں مذہبی مقامات کی زیارت کے لیے جانے والے افراد کو خصوصی سہولیات فراہم کرنے کے لیے حکمت عملی مرتب کردی گئی۔ ذرائع کا کہنا تھا کہ ‘ہفتے کے روز تفتان میں ایف سی آفیسرز میس میں اجلاس منعقد کیا گیا جہاں دالبندین کے اسسٹنٹ کمشنر حبیب ناصر نے مزید پڑھیں