16ستمبر کو نواز شریف کے ساتھ جیل میں ایک غیرمعمولی ملاقات کا انکشاف ہوا ہے۔ ذرائع کے مطابق میاں نواز شریف کو اس ملاقات میں رہائی کی آفر کر دی گئی ہے۔ ذرائع نے بتایا ہے کہ 20روز قبل نواز شریف کو آفر آئی تھی کہ وہ اور مریم نواز ملک سے باہر چلیں جائیں مزید پڑھیں
زمرہ: پاکستان
پرویز رشید نے آزادی مارچ میں شرکت کیلئے مولانا فضل الرحمان کے سامنے کون سے مطالبات رکھ دیے جانئے اس خبر میں
پاکستان مسلم لیگ ن کے مرکزی رہنماء سینیٹرپرویز رشید نے کہا ہے کہ دھرنے میں مذہبی کارڈاستعمال ہوا توہمارا تعلق نہیں ہوگا۔ آزادی مارچ میں شرکت کافیصلہ ہوچکا ہے، تین مطالبات پر مولانا فضل الرحمان کا ساتھ دے رہے، وزیراعظم استعفیٰ دیں، اسمبلیوں کوتحلیل کردیا جائے اور ملک میں نئے الیکشن کروائے جائیں۔انہوں نے نجی مزید پڑھیں
شیخ رشید سے ریلوے کا نظام تو چلایا نہیں جاتا،وہ زبان چلانے کے لئے۔۔۔پیپلز پارٹی کے اہم رہنما شیخ رشید کے خلاف اس حد تک گئے
حسن مرتضیٰ کا مزید کہنا تھا جن لوگوں نے صدر آصف علی زرداری پر جھوٹے الزامات لگائے وہ لوگ رو رو کر آصف علی زرداری سے معافیاں مانگتے نظر آئے ہیں،آج بھی جو لوگ آصف علی زرداری کے خلاف کردارکشی کی مہم چلا رہے ہیں انہیں بھی شرمندگی کے سوا کچھ حاصل نہیں ہوگا۔رہنما پیپلز مزید پڑھیں
بلاول بھٹو کی آزادی مارچ میں شرکت کرنے سے انکار پر مولانا فضل الرحمان کا شدید ناراضگی کا اظہار
بلاول بھٹو کی آزادی مارچ میں شرکت سے انکار وجہ نہیں جانتا، آزادی مارچ کامیابی سے ہمکنار ہوگا اور حکومت کو جانا ہوگا۔ سربراہ جے یوآئی ف مولانا فضل الرحمان کاخطاب۔ جمعیت علماء اسلام ف کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ بلاول بھٹو کواے پی سی کے اعلامیے کی پاسداری کرنی چاہیے، مزید پڑھیں
وزیراعظم اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی اجلاس میں شرکت کے لئے نیویارک روانہ
وزیراعظم عمرا ن خان اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے آج (ہفتہ) سے شروع ہونے والے اجلاس میں شرکت کے لئے نیویارک کے ایک ہفتے کے دورے پرروانہ ہوگئے ہیں۔ وزیرخارجہ شاہ محمودقریشی، مشیرخزانہ ڈاکٹر حفیظ شیخ اوربیرون ملک مقیم پاکستانیوں کے بارے میں معاون خصوصی ذوالفقارعباس بخاری بھی وزیراعظم کے ہمراہ ہیں۔ عمران خان مزید پڑھیں
وزیر اعظم عمران خان کا اقوام متحدہ کا دورہ، مشن کشمیر ہے: ڈاکٹرملیحہ لودھی
اقوام متحدہ میں پاکستان کی مستقل مندوب ڈاکٹر ملیحہ لودھی کا کہنا ہے کہ وزیراعظم عمران خان جنرل اسمبلی سے خطاب اور عالمی رہنماؤں سے ملاقاتیں کریں گے۔ اقوام متحدہ میں پاکستانی سفیر ملیحہ لودھی نے اپنے ٹوئٹ میں کہا ہے کہ وزیراعظم اقوام متحدہ میں مظلوم کشمیریوں کی آواز بنیں گے، وزیراعظم اجلاس میں مزید پڑھیں
راولپنڈی کے عوام کے لیے بڑی خوشخبری، گورنر پنجاب نے نوٹیفیکیشن شیخ رشید کو دے دیا
گورنر پنجاب چوہدری محمد سرور نے ویمن یونیورسٹی سیٹلائٹ ٹاؤن کی منظوری کے آرڈیننس کا نوٹیفکیشن وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید احمد کے حوالے کردیا۔ وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید کی گورنر ہاؤس لاہور میں گورنر پنجاب چوہدری سرور سے ملاقات ہوئی۔ ملاقات میں راولپنڈی میں ویمن یونیورسٹی کے قیام سمیت دیگر ایشوز پر بات مزید پڑھیں
شیریں مزاری بھارتی وزیر اعظم مودی پر برس پڑیں، بل گیٹس کو مفید مشورہ دیدیا
وفاقی وزیر انسانی حقوق شیریں مزاری نے کہا ہے کہ آج دنیا بھر میں امن کا دن منایا جا رہاہے، 50 روز سے کشمیری بھارتی پابندیوں کے سائے تلے زندگی گزار رہے ہیں۔ ہٹلر کے اوتار مودی کو دنیا بھر میں ایوارڈ دیئے جا رہے ہیں، بل گیٹس کیا فاشسٹ مودی کو ٹائلٹس بنانے پر بھی مزید پڑھیں
قصور میں درندوں کا راج، ایک اور بےقصور اغواء
پنجاب کے ضلع قصور میں ایک اور بےقصور کا مبینہ طور پر اغواء کا کیس سامنے آ گیا ہے۔ اغواء ہونے والا سولہ سالہ عثمان نویں جماعت کا طالبعلم ہے، لڑکے کے والد کی جانب سے پولیس کودیئے گئے بیان کے مطابق عثمان 25 دن قبل گھر سے سکول گیا لیکن آج تک واپس نہیں مزید پڑھیں
الیکشن کمیشن کے نئے اراکین سے حلف نہ لینے کا اقدام سپریم کورٹ میں چیلنج
اسلام آباد: سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن (ایس سی پی) کے صدر امان اللہ کانرانی نے دعویٰ کیا کہ انہوں نے الیکشن کمیشن پاکستان (ای سی پی) کے 2 نو تعینات شدہ اراکین سے حلف نہ لیے جانے کا اقدام سپریم کورٹ میں چلینج کردیا۔ رپورٹ کے مطابق 23 اگست کو چیف الیکشن کمشنر (سی ای مزید پڑھیں