تحریک انصاف کے مرکزی رہنما جہانگیر ترین سے صوبائی وزراء اور پارٹی رہنماؤں نے ملاقاتیں کی ہیں۔ ذرائع کے مطابق جہانگیر ترین نے صوبائی وزراء اور پارٹی رہنماؤں سے ملاقاتیں بھی کیں۔ جہانگیر ترین سے ان کی رہائش پر وزیرِاعلیٰ پنجاب کے مشیر ڈاکٹر سلمان شاہ اور سید رفاقت علی گیلانی اور صوبائی وزیر برائے مزید پڑھیں
زمرہ: پاکستان
بھارتی فوج کی بزدلانہ کارروائیاں نہ تھم سکیں، ایل اورسی پر بلااشتعال فائرنگ سے حوالدار ناصرحسین شہید
بھارتی فوج نے ایل اورسی پرحاجی پیرسیکٹرمیں بلااشتعال فائرنگ کی ہے۔ آئی ایس پی آر کے مطابق بھارتی فائرنگ سے 33سالہ حوالدار ناصرحسین شہید ہوئے ہیں اور شہید حوالدارناصرحسین کا تعلق نارووال سےتھا۔ شہید ناصرحسین کی پاک فوج میں 16سال سروس ہوچکی تھی۔
منشیات اسمگلنگ کیس: رانا ثنا اللہ کے گرد گھیرا تنگ، ایک گرفتار اسمگلر نے دوران تفتیش اہم انکشاف کردیا
سابق صوبائی وزیر اور مسلم لیگ ن کے رہنما رانا ثنا اللہ کے خلاف منشیات برآمدگی کیس کی سماعت جاری ہے، رانا ثنا اللہ 14 ستمبر تک جوڈیشل ریمانڈ پر تھے۔ لاہور کی انسداد منشیات عدالت میں سابق صوبائی وزیر رانا ثنا اللہ کو ریمانڈ مکمل ہونے پر پیش کیا گیا، پراسیکیوٹر صلاح الدین مینگل مزید پڑھیں
پشاور بی آر ٹی منصوبے کے 69 ملازمین پٹ پاتھ پہ آگئے
پشاور ڈیولیپمنٹ اتھارٹی نے بی آر ٹی منصوبے کے 69 ملازمین کی ملازمتیں ختم کرکے ان کو فارغ کردیا۔ پشاور ڈیولیپمنٹ اتھارٹی کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق بی آر ٹی منصوبے کے 69 ملازمین کو فارغ کردیا گیا ہے، ان کی ملازمتیں اوور ہیڈ چارجر کی مد میں فنڈز ختم ہونے کے بعد مزید پڑھیں
2 ماہ کے دوران تجارتی خسارے میں 38 فیصد کمی
اسلام آباد: لگژری آئٹمز کی در آمدات میں کمی کی وجہ سے رواں مالی سال کے پہلے 2 ماہ میں ملک کا تجارتی خسارہ 38 فیصد تک کم ہوگیا۔ رپورٹ کے مطابق تجارتی خسارے میں مسلسل کمی ظاہر کرتی ہے کہ حکومت کی خساروں کے خلاف جنگ کے نتائج سامنے آرہے ہیں اور درآمدات میں کمی مزید پڑھیں
جسٹس فائز عیسیٰ ریفرینس: لارجر بینچ میں شامل ججوں پر تحفظات
سپریم کورٹ کے سینیئر جج جسٹس قاضی فائز عیسی اور سندھ ہائی کورٹ کے جج جسٹس کے کے آغا کے خلاف صدارتی ریفرنسز سے متعلق متعدد درخواستوں کی سماعت کے لیے سپریم کورٹ کا سات رکنی لارجر بینچ تشکیل دے دیا گیا ہے۔ تاہم وکلا تنظیموں نے اس بینچ میں کچھ ججوں کی شمولیت پر مزید پڑھیں
ہیپنوسس: کیا کسی کے دماغ پر اثر انداز ہو کر اسے لوٹا جا سکتا ہے؟
’پاکستان میں دکانداروں کے پاس کیا ہوتا ہے؟ کچھ بھی نہیں، دن میں سات، آٹھ ہزار ہی ہاتھ آتے ہیں۔ سنگاپور میں 200 سے 300 ڈالر مل جاتے ہیں۔‘ یہ الفاظ کراچی میں پولیس کی حراست میں موجود سلیم کے ہیں۔ انھیں اور ان کے بیٹے ندیم کو اس الزام میں گرفتار کیا گیا ہے مزید پڑھیں
مودی ہندوستان کا گوربا چوف بننے جارہا ہے، کس نے بھارتی وزیر اعظم سے متعلق بڑا بیان دے دیا؟
سلمان غنی نے کہا کہ آزاد کشمیرمیں جذباتی صورتحال ہے ، وزیر اعظم ایسے کہنا چاہ رہے تھے کہ نوجوان لائن آف کنٹرول عبور کرناچاہتے ہیں تو اس حوالے سے میں جنرل اسمبلی سے آکے بتاﺅں گا ۔ انہوں نے کہا کہ مسئلہ کشمیر پر اس حوالے سے کبھی اس طرح بات نہیں ہوئی جس مزید پڑھیں
6 ماہ سے شوہر سے بات نہیں ہوئی ہے, مشعال ملک کشمیر میں بھارتی درندگی پر بول پڑیں
تفصیلات کے مطابق کشمیری رہنما یاسین ملک کی اہلیہ مشعال ملک نے کہاہے کہ 6 ماہ سے شوہر سے بات نہیں ہوئی ہے، یاسین ملک کو ڈیتھ سیل میں رکھا گیا ہے۔ مشعال ملک نے کہا کہ یاسین ملک کی حالت دن بہ دن خراب ہورہی ہے، پاکستانی کشمیر کی آزادی کے لیے بھرپور جدوجہد مزید پڑھیں
نیب حکام نے مریم نواز کو اہم سہولت سے محروم رکھا، پولیٹکل سیکٹری نے الزام عائد کر دیا ایسی کیابات تھی جانیے اس خبرمیں
مریم نواز کے پولیٹیکل سیکرٹری ذیشان ملک نے ٹوئٹر پر اپنے پیغام میں بتایا کہ نیب حکام نے مریم نواز کیلئے گھر سے لایا گیا کھانا لینے سے انکار کردیا ۔ نیب حکام کا کہنا ہے کہ نئے حکمنامے کے مطابق گھر کا کھانا بند کیا گیا ہے۔ ذیشان ملک نے کہا کہ مریم نواز مزید پڑھیں