احتساب عدالت کے باہر میڈیا سے بات کرتے ہوئے ترجمان مسلم لیگ (ن) کا کہنا تھا کہ شاہد خاقان عباسی کی گرفتاری کو 55 جب کہ مفتاح اسماعیل کو 37 دن ہو گئے لیکن ۔55 دن کے بعد بھی نیب ریفرنس دائر نہیں کر سکا،احتساب عدالت کے اندر آج بھی کوئی جواز پیش نہیں کیا مزید پڑھیں
زمرہ: پاکستان
سرکاری اداروں کے نقصانات کو روکنا حکومت پہلی ترجیح ہے، مشیر خزانہ
نیوز رپورٹس کے مطابق مشیر خزانہ حفیظ شیخ کی زیر صدارت ایک اجلاس منعقد ہوا جس میں سابق وزیر خزانہ شوکت ترین اور ماہر معاشیات زبیر سومرو سمیت دیگر نے شرکت کی۔ اجلاس میں سرکاری اداروں کے نقصانات کو روکنے کی تجاویز کا جائزہ لیا گیا جب کہ سرمایہ پاکستان کمپنی لمیٹڈ کے مقاصد پر مزید پڑھیں
پنجاب پولیس نے تھانوں میں موبائل، سمارٹ فون کے استعمال پر پابندی عائد کر دی
پاکستان کے صوبہ پنجاب میں پولیس کی جانب سے تھانوں میں موبائل فون کے استعمال پر مکمل پابندی عائد کر دی گئی ہے۔ صوبائی اے آئی جی آپریشنز کی طرف سے پیر کو جاری ہونے والے نوٹیفیکیشن میں نشاندہی کی گئی ہے کہ ہدایات کے باوجود پولیس اہلکاروں کو موبائل فون استعمال کرتے پایا گیا مزید پڑھیں
پی ٹی آئی کے سابق ایم پی اے کی انڈیا میں سیاسی پناہ کی درخواست
پاکستان کے صوبے خیبر پختونخوا سے تعلق رکھنے والی حکمراں جماعت تحریک انصاف کے سابق اقلیتی رکن صوبائی اسمبلی بلدیو کمار نے ملک چھوڑ کر انڈیا میں سیاسی پناہ کی درخواست دائر کردی ہے۔ انڈیا کے خبررساں ادارے ایشین نیوز انٹرنیشنل (اے این آئی) سے گفتگو کرتے ہوئے بلدیو کمار نے الزام لگایا کہ پاکستان مزید پڑھیں
آرمی چیف سے سینٹ کام کے کمانڈر کی ملاقات، افغانستان اور کشمیر پر تبادلہ خیال
اسلام آباد: امریکی سینٹرل کمانڈ ( سینٹ کام ) کمانڈر جنرل کینتھ مکینزی نے آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے ملاقات کی اور افغانستان اور کشمیر کے معاملے پر تبادلہ خیال کیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) سے جاری پریس ریلیز کے مطابق سینٹ کام کمانڈر سے ملاقات میں مزید پڑھیں
وزیراعظم سے وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کی ملاقات، پولیس اصلاحات پر تبادلہ خیال
وزیراعظم عمران خان سے وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے ملاقات کی جس کے دوران پولیس اصلاحات پر تبادلہ خیال کیا۔ وزیراعظم عمران خان سے وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے ملاقات کی۔ دونوں رہنماؤں نے پنجاب حکومت سے متعلق امور پر تبادلہ خیال کیا۔ وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے وزیراعظم عمران خان کو پولیس اصلاحات مزید پڑھیں
یورپی ممالک اپنی سیاسی وجوہات کی بناء پر کشمیر کے معاملے پر آواز نہیں اٹھا رہا، وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی
وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی کا کہنا ہے کہ یورپی ممالک اپنی سیاسی وجوہات کی بناء پر کشمیر پر آواز نہیں اٹھا رہے۔ سوئس ٹی وی کو انٹرویو دیتے ہوئے وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ مقبوضہ کشمیر میں صورتحال انتہائی تشویشناک ہے، وادی میں ذرائع مواصلات پر پابندی کی وجہ سے حقائق مزید پڑھیں
فضل الرحمٰن کے احتجاج دھرنے کی اخلاقی اور سیاسی حمایت کرتے ہیں: بلاول بھٹو زرداری
پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے چیئرمین بلاول بھٹوزرداری نے جمعیت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمٰن کے اسلام آباد میں دھرنے کی حمایت کرتے ہوئے کہا ہے کہ وہ اخلاقی اور سیاسی طور پر ان کے احتجاج کی حمایت کرتے ہیں۔ جامشورو میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے چیئرمین پیپلز پارٹی مزید پڑھیں
اسلام آباد ہائیکورٹ کی جانب سے فواد چوہدری نا اہلی کیس میں کیا اہم پیش رفت ہوئی؟ وفاقی وزیر سے متعلق بڑی خبر آ گئی
اسلام آباد ہائیکورٹ نے فواد چوہدری نا اہلی کیس کل (جمعرات کو) سماعت کیلئے مقرر کردیا ہے۔ رجسٹرار اسلام آباد ہائیکورٹ کی جانب سے جمعرات کو زیر سماعت آنے والے کیسز کی فہرست جاری کردی گئی ہے جس میں فواد چوہدری نا اہلی کیس بھی شامل ہے۔ وفاقی وزیر سائنس اینڈ ٹیکنالوجی کی نا اہلی مزید پڑھیں
ہماری سب سے بڑی بد قسمتی ہے کہ ہمارا مخالف بزدل اور کم ظرف انسان ہے، کس نے سخت بیان داغ دیا؟
مسلم لیگ ن کی ترجمان مریم اورنگز یب نے کہاہے کہ بدقسمتی ہے کہ ہمارا مخالف بزدل اور کم ظرف انسان ہے ، عمران خان !آپ نے ثابت کردیا کہ چھوٹے آدمی کو بڑی کرسی پر مسلط کردیا گیا ہے ۔ ذرائع کے مطابق حمزہ شہباز کیلئے جیل میں گھر سے کھانے بندش کی مذمت مزید پڑھیں