ویب ڈیسک — روسی صدر ولادیمیر پوٹن نے جمعرات کو کہا کہ روس یوکرین میں جنگ بندی کی ایک امریکی تجویز کی اصولی طور پر تائید کرتا ہے لیکن کسی بھی جنگ بندی کےنتیجے میں تنازع کی اصل وجوہات سے نمٹنا لازمی ہوگا اور یہ کہ بہت سی تفصیلات کو طے کرنے کی ضرورت ہے۔ مزید پڑھیں
زمرہ: امریکہ
جی سیون وزرائے خارجہ اجلاس: یورپ پر صدر ٹرمپ کا مجوزہ 200 فی صد جوابی ٹیرف اور یوکرین جنگ سرفہرست
ویب ڈیسک — ترقی یافتہ صنعتی ممالک کے گروپ جی سیون کے وزرائے خارجہ ایک ایسے موقع پر کینیڈا میں اجلاس کر رہے ہیں جب امریکی صدر ٹرمپ نے کینیڈا پر ٹیرف کے نفاذ کے بعد یورپی گروپ کو 200 فی صد جوابی محصولات کی دھمکی دی ہے۔ امریکی وزیر خارجہ روبیو نے سعودی عرب مزید پڑھیں
صدر ٹرمپ روس اور یوکرین کے درمیان جنگ بندی کے لیے پر امید
ویب ڈیسک _امریکہ کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے امید ظاہر کی ہے کہ امریکی مذاکرات کار یوکرین اور روس کے درمیان جنگ بندی کا معاہدہ کرانے میں کامیاب ہوجائیں گے۔ساتھ ہی حکام کا کہنا ہے کہ امریکہ چاہتا ہے کہ روس غیر مشروط طور پر لڑائی روکنے پر آمادہ ہوجائے۔ روس کے حکومتی مرکز کریملن مزید پڑھیں
ایران اپنے جوہری پروگرام پر بین الاقوامی خدشات نظر انداز کر رہا ہے: امریکہ
ویب ڈیسک —امریکہ نے کہا ہے کہ وہ ایران کو جوہری ہتھیاروں کے حصول سے روکنے کے لیے زیادہ سے زیادہ دباؤ ڈالتا رہے گا۔ یہ بیان ایسے موقع پر سامنے آیا ہے جب ایران نے جوہری پروگرام پر نئے مذاکرات کی پیشکش کو مسترد کر دیا ہے۔ دوسری جانب ایران کی جانب سے یورینیم مزید پڑھیں
امریکی دلچسبی کی وجہ سے توجہ کا مرکز بننے والے گرین لینڈ کے الیکشن میں حزب اختلاف کامیاب
ویب ڈیسک — الیکشن مہم میں صدر ٹرمپ کے اس جزیرے کے بارے میں بیانات دوسرے مسائل پر غالب رہے۔ کامیاب پارٹی ڈیموکراٹٹ گرین لینڈ کی ڈینمارک سے بتدریج آزادی کے حق میں ہے۔ الیکشن میں اس پارٹی نے 29.9 فیصد ووٹ حاصل کیے۔ صدر ٹرمپ نے ڈنمارک کے نیم خود مختار علاقے کو امریکہ مزید پڑھیں
شٹ ڈاؤن کی تاریخ قریب: امریکی ایوانِ نمائندگان میں قلیل مدتی حکومتی فنڈنگ کی قرارداد منظور
ویب ڈیسک—امریکی ایوانِ نمائندگان نے قلیل المدتی حکومتی اخراجات کی قرارداد کثرتِ رائے سے منظور کر لی ہے۔ یہ قرارداد ایسے وقت میں منظور کی گئی ہے جب 14 مارچ کو حکومتی شٹ ڈاؤن کا خطرہ منڈلا رہا ہے۔ ایوان نمائندگان میں منگل کو کنٹینیونگ ریزولوشن (سی آر) منظور کی گئی ہے۔ اسے قلیل مدتی مزید پڑھیں
جمعرات کی شب سرخ گولے جیسا مکمل چاندگرہن ہو گا
ویب ڈیسک — جمعرات اور جمعے کی درمیانی رات کو مغربی نصف کرہ ارض میں مکمل چاند گرہن سے چاند چمکتے ہوئے سرخ گولے کی مانند دکھائی دے گا۔ رات کی تاریکی میں آسمان پر تیرتے اور چمکتے ہوئے اس سرخ گولے کا نظارہ شمالی اور جنوبی امریکہ میں ہی گیا جا سکے گا۔ تاہم مزید پڑھیں
جمعرات کی شب سرخ گولے جیسا مکمل چاندگرہن ہو گا
ویب ڈیسک — جمعرات اور جمعے کی درمیانی رات کو مغربی نصف کرہ ارض میں مکمل چاند گرہن سے چاند چمکتے ہوئے سرخ گولے کی مانند دکھائی دے گا۔ رات کی تاریکی میں آسمان پر تیرتے اور چمکتے ہوئے اس سرخ گولے کا نظارہ شمالی اور جنوبی امریکہ میں ہی گیا جا سکے گا۔ تاہم مزید پڑھیں
امریکہ نے اسٹیل اور ایلومینیم کی درآمدات پر ٹیرف نافذ کردیے
ویب ڈیسک _امریکہ نے بدھ کو اسٹیل اور ایلومینیم کی در آمدات پر 25 فی صد نئے ٹیرف نافذ کر دیے ہیں جس کے ساتھ امریکہ کے کئی اتحادیوں کو ماضی میں ان ٹیرفس سے حاصل استثنا بھی ختم ہو گیا ہے۔ بدھ کو نافذ ہونے والے ٹیرف کا اطلاق ارجنٹائن، آسٹریلیا، برازیل، برطانیہ، کینیڈا، مزید پڑھیں
ٹیرف لگانے سے امریکہ کو کیا فائدہ ہوگا؟
No media source now available