ویب ڈیسک — یوکرین کے صدر ولودیمیر زیلنسکی نے واشنگٹن کی جانب صلح کا ہاتھ بڑھاتے ہوئے کہا ہے کہ وہ صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی قیادت میں روس کے ساتھ جنگ کے خاتمے پر جلد از جلد مذاکرات اور امن کے معاہدے کے حصول کے لیے کام کرنے کو تیار ہیں۔ زیلنسکی نے گزشتہ ہفتے مزید پڑھیں
زمرہ: امریکہ
کابل ایئرپورٹ دھماکے کے ملزم کی گرفتاری میں مدد پر پاکستان کا مشکور ہوں: صدر ٹرمپ
کابل ایئرپورٹ دھماکے کے مبینہ ملزم کی گرفتاری پر پاکستان سے اظہارِ تشکر امریکہ کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے افغانستان سے انخلا کے وقت ہونے والے دھماکے کے مبینہ ملزم کی گرفتاری پر پاکستان کا شکریہ ادا کیا ہے۔ صدر ٹرمپ نے منگل کی شب کانگریس کے مشترکہ اجلاس سے خطاب کے دوران کہا کہ مزید پڑھیں
نئے محصولات سے امریکہ کو سالانہ 100 ارب ڈالر کی اضافی آمدنی ہو گی، ماہرین، چین کے امریکی درآمدات پر 21 ارب ڈالر کے جوابی محصولات
ویب ڈیسک — واشنگٹن میں قائم ٹیکس فاؤنڈیشن کا اندازہ ہے کہ محصولات سے امریکہ کو سالانہ تقریباً 100 ارب ڈالر کی اضافی آمدنی حاصل ہو گی۔ بلوم برگ اکنامکس کی ایک تجزیاتی رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ امریکہ کی درآمدات کا تقریباً نصف جو ایک اعشاریہ 3 ٹریلین ڈالر سے زیادہ ہے، تین مزید پڑھیں
امریکہ: کینیڈا اور میکسیکو سے درآمدات پر 25 فی صد ٹیرف نافذ
ویب ڈیسک — امریکہ نے کینیڈا اور میکسیکو سے درآمدات پر منگل سے 25 فی صد ٹیرف کی وصولی کا آغاز کر دیا ہے۔ امریکہ کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے پیر کو کہا تھا کہ کینیڈا اور میکسیکو کے خلاف تجارتی ٹیرف میں 25 فیصد اضافے کا نفاذ منگل کو شروع ہو جائے گا۔ واضح مزید پڑھیں
صدر ٹرمپ نے یوکرین کے لیے امریکی امداد روک دی
ویب ڈیسک _ وائٹ ہاؤس نے اعلان کیا ہے کہ صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے یوکرین کو دی جانے والی امداد روک دی ہے۔ امریکی حکومت کے ایک سینئر عہدے دار نےنام ظاہر کیے بغیر وائس آف امریکہ کو پیر کی شب ایک ای میل میں بتایا ہےکہ صدر ٹرمپ یوکرین کے معاملے پر واضح رائے مزید پڑھیں
انگریزی امریکہ کی سرکاری زبان قرار؛ صدر ٹرمپ کے اس اقدام سے کیا بدلے گا؟
ویب ڈیسک —صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایک ایگزیکٹو آرڈر میں انگریزی کو امریکہ کی سرکاری زبان قرار دیا ہے۔ دلچسپ بات یہ ہے کہ امریکہ کی آزادی کو تقریباً 250 سال مکمل ہونے والے ہیں اور پہلی بار کسی سرکاری اور قانونی دستاویز میں انگریزی کی یہ حیثیت تسلیم کی گئی ہے۔ یکم مارچ کو مزید پڑھیں
صدر ٹرمپ کا کانگریس سے خطاب؛ کن معاملات پر گفتگو کریں گے؟
ویب ڈیسک — امریکہ کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ منگل کی شب کانگریس کے مشترکہ اجلاس سے خطاب کریں گے۔ وائس آف امریکہ کی کیتھرین جپسن کی رپورٹ کے مطابق کانگریس سے خطاب کے دوران روایتی طور پر داخلی مسائل صدر کے خطاب کا مرکز ہوتے ہیں۔ لیکن ٹرمپ کی تقریر میں خارجہ پالیسی کےچند اہم مزید پڑھیں
امریکی محکمۂ خارجہ نے چین سے متعلق کیا نئی ہدایات جاری کی ہیں؟
ویب ڈیسک —امریکہ, چین کے عوام اور چینی کمیونسٹ پارٹی کے درمیان فرق نمایاں کرنے کے لیے پالیسی میں تبدیلیاں لا رہا ہے جن کا مقصد یہ واضح کرنا ہے کہ واشنگٹن چین کے عوام کو نہیں بلکہ اس کی حکومت کو اپنے اسٹریٹجک حریف کے طور پر دیکھتا ہے۔ وی او اے کی حاصل مزید پڑھیں
صدر ٹرمپ نے یوکرین کے لیے امریکی امداد روک دی
ویب ڈیسک _ وائٹ ہاؤس نے اعلان کیا ہے کہ صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے یوکرین کو دی جانے والی امداد روک دی ہے۔ امریکی حکومت کے ایک سینئر عہدے دار نےنام ظاہر کیے بغیر وائس آف امریکہ کو پیر کی شب ایک ای میل میں بتایا ہےکہ صدر ٹرمپ یوکرین کے معاملے پر واضح رائے مزید پڑھیں
جب 220 سال قبل امریکی صدر نے وائٹ ہاؤس میں پہلا افطار ڈنر دیا
No media source now available