امریکی وزیرِ خارجہ کا یوکرین سے مذاکرات کے لیے دورۂ سعودی عرب

ویب ڈیسک — امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو امریکہ اور یوکرین کے درمیان مذاکرات کے لیے پیر کو سعودی عرب کے شہر جدہ پہنچیں گے۔ یوکرین کے صدر ولودیمیر زیلنسکی بھی سعودی ولی عہد سے ملاقات کے لیے پیر کو سعودی عرب پہنچ رہے ہیں۔ واضح رہے کہ امریکہ کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ روس اور مزید پڑھیں

امریکہ میں موسمِ گرما کی دستک، گھڑیوں کی سوئیاں ایک گھنٹہ آگے

ویب ڈیسک _ امریکہ میں ایک مرتبہ پھر گھڑی کی سوئیاں ایک گھنٹہ آگے کر دی گئی ہیں جس کی وجہ سے کئی امریکیوں کو ایک گھنٹہ پہلے ہی نیند سے بیدار ہونا پڑا ہے۔ اتوار کو جب بعض امریکی صبح سات بجے سو کر اٹھے تو گھڑیوں میں سات نہیں بلکہ آٹھ بج رہے مزید پڑھیں

امریکہ: کولمبیا یونیورسٹی کے مظاہروں میں مدد کرنے والا فلسطینی طالب علم گرفتار

ویب ڈیسک _امریکہ کے وفاقی امیگریشن حکام نے کولمبیا یونیورسٹی میں اسرائیل مخالف مظاہروں میں نمایاں کردار ادا کرنے والے فلسطینی طالب علم کو گرفتار کرلیا ہے۔ گرفتار ہونے والے طالبِ علم محمود خلیل کی وکیل ایمی گریئر نے خبر رساں ادارے ’ایسوسی ایٹڈ پریس‘ کو بتایا کہ اتوار کو امیگریشن اینڈ کسٹمز انفورسمنٹ(آئی سی مزید پڑھیں

یو ایس ایڈ کے 83 فیصد پروگراموں کو بند کردیا گیاہے: امریکی وزیر خارجہ

ویب ڈیسک —  امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو نے پیر کو کہا کہ ٹرمپ انتظامیہ بین الاقوامی ترقیات کے ادارے ( یو ایس ایڈ ) کے 83 فیصد پروگراموں کو منسوخ کر رہی ہے ۔ روبیو نے کہا کہ 60 سال پرانے ادارے کے پروگراموں کے خاتمے سے متعلق چھ ماہ پر محیط جائزے کو مزید پڑھیں

بحری جہازوں کی کمی کے باعث عالمی مشنزمیں امریکی بحریہ کو کن مشکلات کا سامنا ہے؟

واشنگٹن ڈی سی —  بحری جنگی جہازوں کی کمی کی وجہ سے امریکی دفاعی حکام نے خبردار کیا ہے کہ یہ بحران میرینز کی جانب سے فائر پاور کے استعمال کی راہ میں رکاوٹ بن رہا ہے۔ امریکی میرین کور کمانڈنٹ جنرل ایرک اسمتھ نے وائس آف امریکہ کو ایک انٹرویو میں بتایا،”میرے پاس میرینز مزید پڑھیں

یوکرینی وفد سے ملاقات کے لیے روبیو کی جدہ آمد،  ٹرمپ مثبت نتائج کے لیے پر امید

ویب ڈیسک—امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو، قومی سلامتی کے مشیر مائیک والٹز کے ہمراہ پیر کو سعودی شہر جدہ پہنچے ہیں جہاں وہ یوکرین کے ایک اعلیٰ سطحی وفد سے ملاقات کریں گے۔ صدر ٹرمپ کو امریکہ اور یوکرین کے درمیان سعودی عرب میں ہونے والے مذاکرات کے مثبت نتائج کی امید ہے۔ جدہ جاتے مزید پڑھیں

روبیو: یرغمالوں کی رہائی کیلئے ایلچی بوہلر کی حماس سےملاقات صرف ایک بار تھی جس کا اعادہ نہیں ہوگا

ویب ڈیسک —  امریکہ کے وزیر خارجہ مارکو روبیو نے پیر کو کہا ہےکہ یرغمالوں کی رہائی پر کام کرنے والے ایلچی ایڈم بوہلر کی فلسطینی عسکریت پسند تنظیم حماس کے ساتھ غزہ میں براہ راست ملاقات ایک مخصوص صورت حال پر واحد ملاقات تھی اور ثمرات سامنے آنا باقی ہیں۔ رائٹرز کے مطابق روبیو مزید پڑھیں

نئے محصولات سے امریکہ کو  سالانہ 100 ارب ڈالر کی اضافی آمدنی ہو گی، ماہرین، چین کے امریکی درآمدات پر 21 ارب ڈالر کے جوابی محصولات

ویب ڈیسک —  واشنگٹن میں قائم ٹیکس فاؤنڈیشن کا اندازہ ہے کہ نئے محصولات سے امریکہ کو سالانہ تقریباً 100 ارب ڈالر کی اضافی آمدنی حاصل ہو گی۔ بلوم برگ اکنامکس کی ایک تجزیاتی رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ امریکہ کی درآمدات کا تقریباً نصف جو ایک اعشاریہ 3 ٹریلین ڈالر سے زیادہ ہے، مزید پڑھیں