ٹرمپ کا روس پر یوکرین کے ساتھ امن معاہدہ ہونے تک پابندیاں لگانے پر غور

ویب ڈیسک —  امریکہ کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ وہ روس اور یوکرین کے درمیان جاری جنگ پر امن معاہدہ ہونے تک ماسکو پر بینکنگ کےشعبے سمیت متعدد پابندیاں عائد کرنے اور اس پر تجارتی محصولات لگانے پر غور کر رہے ہیں۔ قبل ازیں، ٹرمپ یوکرین پر جنگ بندی کے معاہدے کو مزید پڑھیں

ایک امریکی تنظیم جیل سےرہا ہونے والی خواتین کومعاشرے کا حصہ بنانےکے لیے کیا کر رہی ہے؟

نیو اورلینز ، لوزیانا —  امریکی ریاست لوئزیانا میں ہر سال جیلوں سے 54 ہزار خواتین کو رہا کیا جاتا ہے لیکن انہیں زندگی میں کئی طرح کے چیلنجز کا سامنا رہتا ہے۔ ان کی تکالیف کو کم کرنے اور معاشرے میں انہیں فعال رکن بنانےکے لیے ایک تنظیم نے ایسے پروگرام ترتیب دیے ہیں مزید پڑھیں

ٹرمپ کی ٹیرف دوگنا کرنے کی دھمکی، کینیڈا نے بجلی پر 25 فی صد سرچارج واپس لے لیا

ویب ڈیسک —  کینیڈا کے صوبے انٹیریو کے پریمیئر ڈگ فورڈ نے کہا ہے کہ انہوں نے ڈونلڈ ٹرمپ کی اسٹیل اور ایلومینیم پر ٹیرف 50 فیصد کرنے کی دھمکیوں کے حوالے سے، امریکی وزیر تجارت ہاورڈ لٹنک کے ساتھ بات چیت کے بعد امریکہ برآمد کی جانے والی بجلی پر 25 فی صد سرچارج مزید پڑھیں

پاکستانی ملکیت والا روزویلٹ ہوٹل: نیویارک کی تاریخ کا ایک حصہ

واشنگتن —  نیویارک کے وسط میں واقع پاکستانی ملکیت روز ویلٹ ہوٹل نہ صرف پاکستان کا ایک اثاثہ ہے بلکہ اس کی ایک صدی قبل تعمیر کی گئی عمارت نیویارک کی تاریخ کا ایک حصہ بھی ہے۔ سال 1979 میں پاکستان انٹرنیشنل ایئر لائنز کے اسے حاصل کرنے سے قبل اس ہوٹل کی شہرت کئی مزید پڑھیں

یوکرین پر روسی بمباری کے باوجود ٹرمپ کا پوٹن کے امن کا خواہاں ہونے پر اعتماد

ویب ڈیسک —  امریکہ کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ روس کے یوکرین پر تازہ ترین حملوں کے باوجود پر اعتماد ہیں کہ وہ روس اور یوکرین جنگ بندی کا معاہدہ کرا سکتے ہیں۔ وائٹ ہاوس کے اوول آفس میں نامہ نگاروں سے بات کرتے ہوئے ٹرمپ نے کہا کہ وہ روسی صدر ولادیمیر پوٹن کی اس مزید پڑھیں

صدر ٹرمپ کی کینیڈا کی لکڑی اور ڈیری مصنوعات پر جوابی ٹیرف کی دھمکی

امریکہ کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کینیڈا سے آنے والی لکڑی اور ڈیری پروڈکٹس پر جوابی ٹیرف لگانے کی دھمکی دی ہے۔ صدر ٹرمپ نے جمعے کو کہا کہ کینیڈا نے لکڑی اور دودھ سے بنی مصنوعات پر ٹیرف لگا کر برسوں تک امریکہ کو "دھوکہ دیا” ہے۔ ساتھ ہی انہوں نے جمعے سے ہی مزید پڑھیں

دہشت گردی کے بڑھتے واقعات؛ امریکی شہریوں کو پاکستان کے سفر پر نظرِثانی کا مشورہ

ویب ڈیسک — امریکہ نے اپنے شہریوں کے لیے ٹریول ایڈوائزری جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ وہ پاکستان کے سفر پر نظرِثانی کریں۔ امریکی محکمۂ خارجہ کی جانب سے جمعے کو جاری کی گئی ایڈوائزری میں کہا گیا ہے کہ دہشت گردی اور ممکنہ تصادم کے امکانات کی وجہ سے پاکستان کے سفر پر مزید پڑھیں

جہاز سازی صںعت کی بحالی کے لیے صدر ٹرمپ کا اعلان؛ امریکہ چین کے مقابلے میں کہاں کھڑا ہے؟

ویب ڈیسک _صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے حال ہی میں اعلان کیا ہے کہ انہوں نے امریکہ میں جنگی اور کمرشل بحری جہازوں کی صںعت کو ’دوبارہ زندہ‘ کرنے کے لیے ایک نیا دفتر قائم کر دیا ہے۔ جہاز سازی کی صنعت کی بحالی کے لیے اقدامات امریکہ میں ایک دیرینہ مطالبہ رہا ہے جس کے مزید پڑھیں

امریکہ: وائٹ ہاؤس کے نزدیک سیکریٹ سروس کی فائرنگ سے مسلح شخص زخمی

ویب ڈیسک —امریکی دارالحکومت واشنگٹن میں وائٹ ہاؤس کے نزدیک مزاحمت کے دوران ایک مسلح شخص سیکریٹ سروس کے اہلکار کی فائرنگ سے زخمی ہوگیا ہے۔ سیکریٹ سروس کی جانب سے اتوار کو جاری کیے گئے بیان کے مطابق فائرنگ کا واقعہ نصف شب کے قریب وائٹ ہاوس کے قریب پیش آیا۔ واقعے کے وقت مزید پڑھیں