واشنگٹن — امریکی صدارتی انتخابات کے ایک امیدوار سینیٹر برنی سینڈرز منگل کے روز سینے میں تکلیف اور دل کی ایک شریان بند ہونے کے سبب اسپتال میں داخل ہو گئے ہیں، جس کے بعد کچھ عرصے کے لیے ان کی انتخابی مہم معطل ہو گئی ہے۔ سینڈرز کی عمر 78 سال ہے۔ وہ 2020 مزید پڑھیں
زمرہ: امریکہ
صدر ٹرمپ کے مواخذے کے لیے رائے عامہ ہموار ہو رہی ہے: نینسی پیلوسی
ویب ڈیسک — امریکہ میں ایوانِ نمائندگان کی سپیکر نینسی پیلوسی نے دعویٰ کیا ہے کہ صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے مواخذے کے لیے عوام کی حمایت بھی حاصل ہو رہی ہے۔ صدر ٹرمپ پر الزام ہے کہ انہوں نے یوکرین کے صدر پر دباؤ ڈالا کہ وہ سابق امریکی نائب صدر جو بائیڈن کے خلاف مزید پڑھیں
بھارت کشمیر میں ریاستی دہشت گردی کا مرتکب ہو رہا ہے: پاکستان
ویب ڈیسک — پاکستان نے کہا ہے کہ بھارت 30 سال سے جموں و کشمیر میں ریاستی دہشت گردی کا مرتکب ہو رہا ہے۔ سیکولرازم کا دعویدار بھارت درحقیقت ہندوتوا کا پرچار کر رہا ہے۔ اقوام متحدہ میں پاکستان کے سفارتی مشن کے اہل کار ذوالقرنین چھینہ نے ہفتے کی شام ‘رائٹ ٹو رپلائی’ کے مزید پڑھیں
ملک داؤ پر لگا ہوا ہے، ایسا پہلے کبھی نہیں ہوا: صدر ٹرمپ
ویب ڈیسک — امریکہ کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے مواخذے کی کارروائی کے اعلان کے بعد سے ملکی سیاست میں ایک بھونچال آچکا ہے جبکہ صدر ٹرمپ اسے امریکہ کی سیاسی تاریخ کا سب سے بڑا کھیل قرار دے رہے ہیں۔ صدر ٹرمپ نے اتوار کی شب ایک ویڈیو پیغام جاری کیا جس میں انہوں مزید پڑھیں
ہیوسٹن: سکھ ڈپٹی پولیس چیف فائرنگ سے ہلاک
واشنگٹن — امریکہ کی ریاست ٹیکساس کی ہیرس کاؤنٹی کا پہلا سکھ ڈپٹی پولیس چیف سندیپ سنگھ بھالیوال، جیل سے پیرول پر رہا ہونے والے ایک ملزم کی گولیوں کا نشانہ بن گیا۔ پولیس کی ابتدائی تفتیش کے مطابق سفید فام ملزم سولیس حال ہی میں پیرول پر جیل سے رہا ہو کر آیا تھا۔ مزید پڑھیں
مواخذے کی کارروائی: پوچھ گچھ کے لیے ٹرمپ کے وکیل طلب
ویب ڈیسک — امریکہ کے ایوانِ نمائندگان کی انٹیلی جنس کمیٹی نے صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے وکیل روڈی جولیانی کو پوچھ گچھ کے لیے طلب کر لیا ہے۔ ایوان کی یہ کمیٹی صدر ٹرمپ کے مواخذے کے سلسلے میں تحقیقات کر رہی ہے۔ انٹیلی جنس کمیٹی کے ڈیمو کریٹ چیئرمین ایڈم شف نے پیر کو مزید پڑھیں
افغان صدارتی انتخاب کے نتائج میں شفافیت کو یقینی بنایا جائے: پومپیو
اسلام آباد — امریکہ کے وزیر خارجہ مائیک پومپیو نے ہفتے کو افغانستان میں ہونے والے صدارتی انتخابات کے انعقاد کو خوش آئند قرار دیتے ہوئے متعلقہ اداروں پر زور دیا ہے کہ وہ نتائج مرتب کرتے وقت شفافیت کو ملحوظ خاطر رکھیں، جب کہ امریکی وزیر خارجہ نے دھاندلی کی شکایات کا ازالہ کرنے مزید پڑھیں
ہوسٹن میں سکھ ڈپٹی پولیس چیف ملزم کی گولی کا نشانہ بن گیا
واشنگٹن — امریکی ریاست ٹیکساس کی ہیرس کاونٹی کا پہلا سکھ ڈپٹی پولیس چیف سندیپ سنگھ بھالیوال، جیل سے پیرول پر رہا ہونے والے ایک ملزم کی گولیوں کا نشانہ بن گیا۔ پولیس کی ابتدائی تفتیش کے مطابق سفید فام ملزم سولیس حال ہی میں پیرول پر جیل رہا ہو کر آیا تھا اور ٹریفک مزید پڑھیں