صدر ٹرمپ کی ترکی کی معیشت کو تباہ کرنے کی دھمکی

واشنگٹن —  امریکہ کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے نیٹو اتحادی ملک ترکی کو شدید تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے دھمکی دی ہے کہ اگر اس نے شام پر حملوں میں شدت پیدا کی تو وہ ترکی کی معیشت کو مکمل طور پر تباہ کر دیں گے۔ اس سے قبل صدر ٹرمپ نے اتوار کو شام مزید پڑھیں

امریکہ نے چین کی 28 کمپنیاں بلیک لسٹ کر دیں

ویب ڈیسک —  امریکہ نے چین میں اویغور مسلم اقلیتوں کے حقوق کی مبینہ خلاف ورزی کے واقعات سامنے آنے پر چین کی 28 کمپنیوں کو بلیک لسٹ کردیا ہے۔ خبر رساں ادارے ‘اے ایف پی’ کے مطابق امریکی محکمہ خزانہ نے پیر کو چین کی کمپنیوں کو بلیک لسٹ کرنے کا اعلان کیا۔ اس مزید پڑھیں

ایف اے ٹی ایف: ‘پاکستان کو بلیک لسٹ کیے جانے کا خطرہ ٹلا نہیں’

واشنگٹن —  ماہرین کا کہنا ہے کہ فنانشل ایکشن ٹاسک فورس (ایف اے ٹی ایف) کی جانب سے پاکستان کو ’بلیک لسٹ‘ کیے جانے کے خدشات اب بھی باقی ہیں۔ نگرانی کا یہ ادارہ عالمی سطح پر دہشت گردی کی مالی اعانت اور منی لانڈرنگ کے معاملات پر نظر رکھتا ہے۔ نگرانی پر مامور اس مزید پڑھیں

امریکہ: کینساس میں فائرنگ سے چار افراد ہلاک

ویب ڈیسک —  امریکی ریاست کینساس کے ایک شراب خانے میں فائرنگ سے چار افراد ہلاک اور پانچ زخمی ہوگئے ہیں۔ کینساس سٹی پولیس ڈپارٹمنٹ کے مطابق واقعہ اتوار کو علی الصباح پیش آیا۔ واقعے میں ملوث شخص کو تاحال حراست میں نہیں لیا گیا ہے۔ امریکی ٹی وی سی این این کے مطابق فائرنگ مزید پڑھیں

امریکہ: پولیس افسر کے خلاف گواہی دینے والا شخص قتل

واشنگٹن —  امریکہ کی ریاست ٹیکساس کے شہر ڈیلس میں قتل کے اہم گواہ جوشوا براؤن کو اس کے اپارٹمنٹ کمپلیکس کی پارکنگ لاٹ میں قتل کر دیا گیا ہے۔ سابق پولیس افسر ایمبر گائیگر کو عدالت نے چند روز قبل بوتھم جین نامی شخص کو قتل کرنے کے جرم میں 10 سال قید کی مزید پڑھیں

امریکی صدر کے خلاف دوسرا مخبر بھی سامنے آگیا

ویب ڈیسک —  امریکہ کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی یوکرین کے ہم منصب سے اپنے ممکنہ انتخابی حریف جو بائیڈن کے خلاف تحقیقات کرنے کا مطالبہ کرنے سے متعلق ٹیلی فون کال کا دوسرا مخبر بھی سامنے آگیا ہے۔ اتوار کو امریکی حکام کے وکیل مارک زید کا کہنا ہے کہ ایک انٹیلی جنس اہلکار مزید پڑھیں

‘امریکہ کی تاریخ کا بدنامِ زمانہ قاتل’

ویب ڈیسک —  امریکہ کے تحقیقاتی ادارے فیڈرل بیورو آف انویسٹی گیشن (ایف بی آئی) نے کہا ہے کہ عمر قید کی سزا کاٹنے والا 79 سالہ شخص سیمیول لٹل کو امریکہ کی تاریخ کے بدنام زمانہ عادی مجرم کے طور پر دیکھا جا رہا ہے۔ خبر رساں ادارے ’اے ایف پی‘ کے مطابق ایف مزید پڑھیں

صدر ٹرمپ کا شام سے امریکی فوجوں کے انخلاء کا دفاع

واشنگٹن —  امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے شام کے شمالی علاقے سے امریکی فوجوں کے انخلاء کا دفاع کیا ہے۔ اس سے قبل امریکی اقدام پر شدید تنقید سامنے آئی تھی جس میں کہا گیا تھا کہ امریکی فوجوں کے انخلاء سے امریکہ کی حمایت یافتہ کرد فوجوں کو نقصان پہنچنے کا اندیشہ ہے اور مزید پڑھیں

صدر ٹرمپ کا شام سے امریکی فوجوں کے انخلاء کا دفاع

واشنگٹن —  امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے شام کے شمالی علاقے سے امریکی فوجوں کے انخلاء کا دفاع کیا ہے۔ اس سے قبل امریکی اقدام پر شدید تنقید سامنے آئی تھی جس میں کہا گیا تھا کہ امریکی فوجوں کے انخلاء سے امریکہ کی حمایت یافتہ کرد فوجوں کو نقصان پہنچنے کا اندیشہ ہے اور مزید پڑھیں

ہارورڈ یونیورسٹی میں داخلوں کا تنازع اور عدالتی فیصلہ

واشنگٹن —  حال ہی میں امریکہ کی ایک وفاقی جج نے ہارورڈ یونیورسٹی پر ایشیائی امریکی طالبعلموں کی درخواستوں کے خلاف امتیازی سلوک سے متعلق ایک مقدمے کا فیصلہ کیا جسے امریکہ بھر میں کالجوں کے داخلے میں ’ایفرمیٹیو ایکشن‘ کے لئے ایک بڑی کامیابی سمجھا جا رہا ہے۔ اس مقدمے پر کافی لوگوں کی مزید پڑھیں