واشنگٹن — ہیکرز کے ایک گروہ نے، جس پر ایرانی حکومت سے وابستہ ہونے کا شبہ ظاہر کیا جا رہا ہے، امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے دوبارہ انتخاب کی مہم کے اکاؤنٹ میں داخل ہونے کی ناکام کوشش کی ہے۔ یہ بات کارروائی سے مانوس ذرائع نے جمعے کو ’رائٹرز‘ کو بتائی۔ اس سے قبل مزید پڑھیں
زمرہ: امریکہ
امریکہ: کینساس میں مشتبہ شخص کی فائرنگ،4 افراد ہلاک
ویب ڈیسک — امریکی ریاست کینساس کے ایک بار میں مشبتہ شخص کی فائرنگ سے 4 افراد ہلاک اور 5 زخمی ہوگئے۔ کینساس سٹی پولیس ڈیپارٹمنٹ کے مطابق واقعہ اتوار کو الصبح پیش آیا۔ واقعے میں ملوث شخص کو تاحال حراست میں نہیں لیا گیا ہے۔ امریکی ٹی وی سی این این کے مطابق فائرنگ مزید پڑھیں
امریکہ میں قتل کے اہم گواہ کا پر اسرار قتل
واشنگٹن — امریکی ریاست ٹیکساس کے شہر ڈیلس میں ایک سابقہ پولیس افسر ایمبر گائیگر کے مقدمہ قتل کے اہم گواہ جوشوا براؤن کو اس کے اپارٹمنٹ کمپلیکس کی پارکنگ لاٹ میں قتل کر دیا گیا ہے۔ ایمبر گائیگر پر بوتھم جین نامی شخص کو قتل کرنے کے جرم میں عدالت نے 10 سال قید مزید پڑھیں
ایرانی ہیکروں نے صدارتی انتخابی مہم کو نشانہ بنایا: مائیکروسافٹ
واشنگٹن — مائیکروسافٹ نے کہا ہے کہ ایرانی حکومت سے وابستہ ہیکروں نے ایک صدارتی انتخابی مہم کو ہدف بنایا، لیکن اس میں کامیاب نہیں ہوئے۔ جمعے کو شائع ہونے والے ایک بلاگ میں ادارے نے بتایا ہے کہ ہیکروں نے 241 اکاؤنٹس میں داخل ہونے کی کوشش کی، جن میں ایک امریکی صدارتی مہم، مزید پڑھیں
‘صحت کے اخراجات اٹھانے سے قاصر تارکین وطن امریکہ نہ آئیں’
ویب ڈیسک — امریکہ کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ملک میں مستقل سکونت اختیار کرنے کے خواہش مند تارکین وطن کے لیے ایک نیا حکم نامہ جاری کیا ہے۔ جس کے تحت صحت کے اخراجات اٹھانے سے قاصر تارکین وطن کو داخلے کی اجازت نہیں دی جائے گی۔ صدر ٹرمپ نے جمے کو نئے حکم مزید پڑھیں
ہارورڈ یونیورسٹی میں داخلوں کا تنازعہ اور عدالتی فیصلہ
واشنگٹن — حال ہی میں امریکہ کی ایک وفاقی جج نے ہارورڈ یونیورسٹی پر ایشیائی امریکی طالبعلموں کی درخواستوں کے خلاف امتیازی سلوک سے متعلق ایک مقدمے کا فیصلہ کیا جسے امریکہ بھر میں کالجوں کے داخلے میں ’ایفرمیٹیو ایکشن‘ کے لئے ایک بڑی کامیابی سمجھا جا رہا ہے۔ اس مقدمے پر کافی لوگوں کی مزید پڑھیں
ایرانی ہیکروں نے صدارتی انتخابی مہم کو نشانہ بنایا: مائکروسوفٹ
واشنگٹن — مائکروسوفٹ نے کہا ہے کہ ایرانی حکومت سے وابستہ ہیکروں نے ایک صدارتی انتخابی مہم کو ہدف بنایا، لیکن اس میں کامیاب نہیں ہوئے۔ جمعے کو شائع ہونے والے ایک بلاگ میں ادارے نے بتایا ہے کہ ہیکروں نے 241 اکاؤنٹس میں داخل ہونے کی کوشش کی، جن میں ایک امریکی صدارتی مہم، مزید پڑھیں
کیا امریکہ کے صدارتی انتخاب کے لیے عمر کی حد ہونی چاہیے؟
واشنگٹن — امریکہ میں آئندہ برس ہونے والے صدارتی انتخاب کے سلسلے میں ڈیموکریٹک پارٹی کی طرف سے اُمیدواروں کی طویل فہرست موجود ہے اور ان میں سے چند نمایاں اُمیدواروں کی عمریں 70 سال یا اس سے زائد ہیں۔ برنی سینڈرز 78 سال کی عمر کے ساتھ کلیدی اُمیدواروں کی فہرست میں شامل ہیں۔ مزید پڑھیں
یوکرین اور چین بائیڈن کے خلاف تفتیش کریں: ٹرمپ
واشنگٹن — امریکہ کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے غیر ملکی حکومتوں پر زور دیا ہے کہ وہ ان کے سیاسی حریفوں کے خلاف تحقیقات میں مدد دیں۔ اور یوں، انہوں نے کھلے عام ایک ایسے اقدام کو دہرایا ہے جو پہلے ہی اُن کے خلاف مواخذے کی کارروائی کا سبب بنا ہوا ہے۔ صدر ٹرمپ مزید پڑھیں
کشمیر میں مظالم کا الزام، نریندر مودی امریکی عدالت میں طلب
واشنگٹن — امریکہ کی ایک عدالت نے بھارت کے زیرِ انتظام کشمیر میں مبینہ انسانیت سوز مظالم کے الزامات پر بھارتی وزیرِ اعظم نریندر مودی کو آئندہ سال 12 فروری کو طلب کر لیا ہے۔ امریکی ریاست ہیوسٹن میں دائر کیے گئے اس مقدمے کو سات امریکی وکلأ نے تیار کیا ہے جب کہ اس مزید پڑھیں