امریکہ کے محکمہ خارجہ کی جنوبی اور وسطی ایشیا کے لیے قائم مقام نائب سیکریٹری ایلس ویلز نے پاکستان میں لشکر طیبہ کے چار مبینہ رہنماؤں کی گرفتاری کا خیر مقدم کیا ہے۔ امریکی وزارت خارجہ کے جاری کردہ بیان کے مطابق ایلس ویلز نے کہا ہے کہ لشکر طیبہ کے کئی حملوں سے متاثر مزید پڑھیں
زمرہ: امریکہ
امریکہ کا ترکی پر رواں ہفتے اقتصادی پابندیاں عائد کرنے کا امکان
ویب ڈیسک — امریکہ کی حکومت نے ترک فورسز کی جانب سے شام میں کردوں پر حملوں کے بعد انقرہ پر اقتصادی پابندیاں عائد کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ امریکی وزارت دفاع کے حکام کا کہنا ہے کہ ترکی کی جارحیت روکنے کے لیے امریکی فوج کی شام میں تعیناتی آپشن نہیں ہے۔ جب کہ مزید پڑھیں
امریکہ کا چینی حکام پر ویزا پابندیاں عائد کرنے کا اعلان
واشنگٹن — امریکہ کے وزیر خارجہ مائیک پومپیو نے حکومتِ چین اور کمیونسٹ پارٹی کے حکام پر ویزا کی پابندیاں لگانے کا اعلان کیا ہے۔ امریکہ کی طرف سے چینی حکام کے خلاف یہ اقدام چین کے ایغور، قزاق، کرغیز اور چین کے سنکیانگ خطے میں دیگر مسلمان اقلیتی گروہوں کے ارکان کو زیر حراست مزید پڑھیں
وائٹ ہاؤس کا صدر ٹرمپ کے مواخذے کی تحقیقات میں تعاون سے انکار
ویب ڈیسک — امریکہ کے صدارتی دفتر وائٹ ہاؤس نے صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے خلاف مواخذے کی کارروائی کو غیر قانونی قرار دیتے ہوئے اس ضمن میں تعاون کرنے سے انکار کردیا ہے۔ منگل کو وائٹ ہاؤس نے ڈیموکریٹ کی طرف سے صدر ٹرمپ کے خلاف اعلان کردہ مواخذے کی تحقیقات کو مسترد کردیا ہے۔ مزید پڑھیں
صدر ٹرمپ نے عہدے سے ہٹانے کے لیے دباؤ ڈالا، سابق امریکی سفیر
واشنگٹن — یوکرین کے لیے امریکہ کی سابق سفیر میری یووینو وچ نے امریکی ایوان نمائندگان کی کمیٹی میں صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے مواخذے کی سلسلے میں تحقیقات میں گواہی دیتے ہوئے کہا ہے کہ صدر ٹرمپ نے انہیں اپنے عہدے سے ہٹانے کے لیے محکمہ خارجہ پر دباؤ ڈالا تھا۔ اس سلسلے میں پہلی مزید پڑھیں
امریکہ کا مزید 3000 فوجی سعودی عرب بھیجنے کا اعلان
واشنگٹن — امریکاہ نے سعودی عرب کے دفاع کو مضبوط کرنے کے لیے جمعہ کو فوجوں کی نئی اور بڑی تعیناتی کا اعلان کیا ہے۔ اس اقدام کی ضرورت 14 ستمبر کو سعودی تیل کی تنصیبات پر حملے کے بعد پیش آئی۔ اس حملے کا الزام امریکہ اور سعودی عرب نے ایران پر عائد کیا مزید پڑھیں
ترکی پر سخت پابندیاں عائد کرنے پر غور کیا جا رہا ہے: امریکہ
واشنگٹن — امریکہ نے کہا ہے کہ وہ شمالی شام میں ترکی کی فوجی کارروائی پر اس کے خلاف انتہائی سخت پابندیاں عائد کرنے پر غور کر رہا ہے۔ امریکہ کے وزیر خزانہ اسٹیون منوشن کا کہنا ہے کہ صدر ڈونلڈ ٹرمپ ایک انتظامی حکم نامے پر دستخط کرنے والے ہیں تاکہ ترکی کو شام مزید پڑھیں
ڈیوڈ ہیل متحدہ عرب امارات اور سعودی عرب کے دورے پر روانہ
واشنگٹن — امریکی معاون وزیر خارجہ برائے سیاسی امور، ڈیوڈ پی ہیل ہفتے کو سات روزہ دورے پر متحدہ عرب امارات اور سعودی عرب روانہ ہوئے۔ وہ دونوں ملکوں کے سینئر سرکاری اہلکاروں کے علاوہ جمہوریہ یمن کی حکومت کے صدر، ابو ربو منصور ہادی کے ساتھ ملاقات کریں گے۔ ایک بیان میں امریکی محکمہ مزید پڑھیں
ایکواڈور: پُرتشدد مظاہروں کے بعد دارالحکومت کے انتظامی امور منتقل
ویب ڈیسک — برِاعظم جنوبی امریکہ کے ملک ایکواڈور میں پیٹرولیم مصنوعات پر سبسڈی کے خاتمے کے خلاف پرتشدد احتجاج کے بعد حکومت نے دارالحکومت میں ہنگامی حالت نافذ کردی ہے۔ جب کہ پولیس کے کریک ڈاؤن کے دوران سیکڑوں مظاہرین کو بھی حراست میں لے لیا گیا ہے۔ ایکواڈور میں صدر لینن مورینو کی مزید پڑھیں
امریکی سیکرٹ سروس کےکتے کیلئے بہادری کا برطانوی اعزاز
واشنگٹن — امریکی سیکرٹ سروس کے لئے کام کرنے والے ایک کتے کو صدر اوباما کے دور صدارت میں وہائٹ ہاوس پر ایک ممکنہ حملے کو ناکام بنانے کے لئے ایک برطانوی خیراتی ادارے کی جانب سے ’’آرڈر آف میرٹ‘‘ کا اعزاز دیا گیا ہے۔ اعزاز وصول کرنے کے لئے ‘ہری کین’ کو خاص طور مزید پڑھیں