کراچی میں بلدیاتی الیکشن کرانے کیلئے سند ھ حکومت بھی راضی

کراچی: الیکشن کمیشن کے فیصلے کے مطابق سندھ حکومت بھی کراچی میں بلدیاتی انتخابات کرانے کیلئے تیار ہو گئی ہے۔ میڈیا ذرائع کے مطابق سندھ حکومت کے 2 اہم وزراء کا کراچی میں کل بلدیاتی انتخابات ہونے کی تصدیق کرتے ہوئے کہنا ہے کہ الیکشن کمیشن کے فیصلے پر مکمل طور پر عملدرآمد کیا جائے مزید پڑھیں

بلدیاتی انتخابات کا آزادانہ، منصفانہ اور پُرامن انعقاد یقینی بنایاجائے، حافظ نعیم

کراچی: امیرجماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمن نے الیکشن کمیشن آف پاکستان کی جانب سے سندھ حکومت کی الیکشن التواء کی درخواستیں مسترد کرکے کراچی میں بلدیاتی انتخابات کل15جنوری کو ہی کروانے کے واضح اعلان اور سندھ حکومت و متعلقہ اداروں کو امن و امان کے لیے ضروری سیکوریٹی فراہم کرنے کی ہدایات کا بھر مزید پڑھیں

گورنر کادستخظ کرنے سے انکار، 48 گھنٹے پورے ہونے پرپنجاب اسمبلی ازخود تحلیل

لاہور: گورنر پنجاب محمد بلیغ الرحمان کےپرویز الٰہی کی جانب سے ارسال کردہ سمری پر دستخط نہ کرنے کے باوجود 48 گھنٹے پورے ہونے کے بعد پنجاب اسمبلی آئینی طور پر ازخود تحلیل ہو گئی۔ تفصیلات کے مطابق12 جنوری 2023ء کو وزیر اعلیٰ چودھری پرویز الہٰی کی جانب سے گورنر پنجاب کو اسمبلی تحلیل کرنے مزید پڑھیں

کراچی اورحیدرآباد میں بلدیاتی انتخابات کے معاملے پرتصادم کا خدشہ ہے،وزیرداخلہ

 اسلام آباد:وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ خان نے کراچی اورحیدرآباد میں بلدیاتی انتخابات کے معاملے پرکشیدگی پرگہری تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ بلدیاتی انتخابات کے 15 جنوری کوانعقاد پرسیاسی جماعتوں کے درمیان اختلافات نے تشویشناک صورتحال اختیارکرلی ہے۔ دو سیاسی جماعتیں بلدیاتی انتخابات 15 جنوری کو کروانے کے حق میں تو دو مزید پڑھیں

بلدیاتی انتخابات ملتوی ہونے کی کوئی وجہ نہیں،عوام تیاری کریں، الیکشن کمیشن

کراچی: سیکریٹری الیکشن کمیشن آف پاکستان عمر حمید نےکہا ہے کہ بلدیاتی انتخابات ملتوی ہونے کی کوئی وجہ نہیں عوام تیاری کریں۔ کراچی و حیدرآباد کےعوام کے نام پیغام میں عمر حمید کا کہنا تھا کہ الیکشن کی تیاری کریں، سب کچھ ٹھیک ہوگا، پولیس و رینجرز کی خاطر خواہ نفری تعینات ہوگی، گھبرانے کی مزید پڑھیں

کراچی اور حیدرآباد میں بلدیاتی الیکشن 15 جنوری کو ہی ہوں گے: الیکشن کمیشن

الیکشن کمیشن نے سندھ حکومت کی کراچی اور حیدرآباد میں بلدیاتی انتخابات ملتوی کرنے کی درخواست مسترد کرتے ہوئے الیکشن 15 جنوری کو ہی کروانے کا فیصلہ کیا۔ چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ کی سربراہی میں الیکشن کمیشن میں ہونے والے اجلاس میں کراچی اور حیدرآباد کے بلدیاتی انتخابات کے معاملے پر غور کیا مزید پڑھیں

الیکشن کمیشن، حکومت اور ادارے ایم کیو ایم کی دھمکی کا نوٹس لیں، حافظ نعیم الرحمن

کراچی: امیر جماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمن نے ایم کیو ایم کی جانب سے بلدیاتی انتخابات کے انعقاد پر دی جانے والی دھمکی پر الیکشن کمیشن، سندھ حکومت، حکومت پاکستان اور لاء اینڈ آرڈر ،انفورسمنٹ ایجنسیوں اور اداروں سے مطالبہ کیا ہے کہ ایک آئینی و قانونی اور جمہوری عمل کے خلاف ایم کیو مزید پڑھیں

۔15جنوری کوالیکشن نہیں ہونے دیں گے، ایم کیو ایم پاکستان

کراچی : بہادر آباد میں ایم کیو ایم پاکستان، پاک سرزمین پارٹی اور تنظیم بحالی کمیٹی کی مشترکہ پریس کانفرنس میں ڈاکٹر فاروق ستار نے تنظیم بحالی کمیٹی اور مصطفیٰ کمال نے پاک سرزمین پارٹی کو ایم کیوایم پاکستنا ن میں ضم کردیا۔ مشترکہ پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے خالد مقبول صدیقی کا کہنا مزید پڑھیں

منی لانڈرنگ کیس،حمزہ شہباز کی حاضری معافی کی درخواست منظور

لاہور کی احتساب عدالت نے منی لانڈرنگ کیس میں حمزہ شہباز کی  حاضری معافی کی درخواست منظورکرلی ہے۔ لاہور کی احتساب عدالت میں وزیراعظم شہبازشریف اور حمزہ شہبازپر منی لانڈرنگ  کے کیس کی سماعت ہوئی جس میں عدالت نے لیگی رہنما حمزہ شہباز کی حاضری معافی کی درخواست منظور کرلی ہے۔ وزیراعظم شہباز شریف کے مزید پڑھیں

گندم کا کوئی بحران نہیں مصنوعی قلت پیدا کرنیوالوں کیخلاف کریک ڈاون ہوگا،وزیراعظم

اسلام آباد:وزیراعظم شہباز شریف نے کہا  ہے کہ ملک میں گندم کا کوئی بحران نہیں، وافر مقدار میں ذخائز موجود ہیں ناجائز منافع خوری کر کے مصنوعی قلت پیدا کرنے کی اجازت نہیں دیں گے۔ وزیرِاعظم شہباز شریف کی زیرصدارت ملک میں گندم اور آٹے کی مصنوعی قلت اور ذخیرہ اندوزوں و ناجائز منافع خوری مزید پڑھیں