بلدیاتی الیکشن روکنے کی ایم کیو ایم کی درخواست، سندھ ہائیکورٹ کا حکمِ امتناع جاری کرنے سے انکار

کراچی:سندھ ہائی کورٹ نے ایم کیو ایم کی درخواست پر بلدیاتی الیکشن روکنے کے لیے حکمِ امتناع جاری کرنے سے انکار کر دیا۔عدالتِ عالیہ کے جسٹس اقبال کلہوڑو نے سماعت کرتے ہوئے اپنے حکم میں کہا کہ آج منگل کوریگولر بینچ ہو گا، وہی سماعت کرے گا۔ دورانِ سماعت ایم کیو ایم کے وکیل نے مزید پڑھیں

جنیوا کانفرنس: پاکستان کے لیے 10 ارب57 کروڑ ڈالرز کی امداد کے اعلانات

جنیوا: اسلامی ترقیاتی بینک نے سیلاب سے متاثرہ پاکستانی علاقوں میں تعمیر نو اور بحالی کے لیے 4 ارب 20 کروڑ ڈالر  کااور  عالمی بینک نے 2ارب ڈالرز کی امداد کا اعلان کیا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف نے پاکستان کے لیے امداد کا اعلان کرنے پر تمام ممالک کا شکریہ ادا مزید پڑھیں

توشہ خانہ ریفرنس میں فوجداری کارروائی، عمران خان کی ضمانت میں31جنوری تک توسیع

اسلا آباد :کی ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ نے توشہ خانہ ریفرنس میں فوجداری کارروائی کے معاملے پر تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کی ضمانت میں31جنوری تک توسیع کردی۔اسلا آباد کی ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ کے ایڈیشنل جج ظفراقبال نے توشہ خانہ ریفرنس میں عمران خان کے خلاف فوجداری مقدمے کے معاملے پر درخواست کی مزید پڑھیں

پی ڈی ایم، پیپلز پارٹی اور پی ٹی آئی نے مل کر پاکستان کو قبرستان بنا دیا، سراج الحق

لاہور:امیر جماعت اسلامی پاکستان کا کہنا ہے کہ پی ڈی ایم، پیپلز پارٹی اور پی ٹی آئی ٹرائیکا نے مل کر وسائل سے مالا مال پاکستان کو محرومیوں کا قبرستان بنا دیا، پی ڈی ایم، پیپلز پارٹی اور پی ٹی آئی کی مرکزی اور صوبائی حکومتیں اسٹیبلشمنٹ کی سپورٹ کی وجہ سے ہیں۔ سراج الحق مزید پڑھیں

کراچی میں کیا ہونا ہے کیسے ہونا ہے اب ہم بتائیں گے،  حافظ نعیم الرحمن

کراچی:امیر جماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمن نے کہا ہے کہ کراچی والے اب جوڑ توڑ کی سیاست کو مردہ باد کریں گے، کراچی میں کیا ہونا ہے کیسے ہونا ہے اب ہم بتائیں گے، 15جنوری کو بلدیاتی انتخابات میں جماعت اسلامی کامیاب ہوگی۔ جلسے سے خطاب کرتے ہوئے حافظ نعیم الرحمن نے کہاکہ 15 مزید پڑھیں

پاکستان کے زرمبادلہ ذخائر 10 ارب ڈالر ہیں، اسحاق ڈار

اسلام آ باد: وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار   نے کہا  ہے کہ پاکستان کے زرمبادلہ کے ذخائر 4 ارب ڈالر نہیں 10ارب ڈالر ہیں، کمرشل بینکس کے پاس موجود 6 ارب ڈالر بھی پاکستان کے ہیں، انہوں نے امید ظاہر کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان کے زرمبادلہ ذخائر بہت جلد دوبارہ مستحکم ہونگے۔  اپنے بیان مزید پڑھیں

پنجاب میں اعتماد کے ووٹ کا معاملہ، ن لیگ اور پیپلز پارٹی کی مشترکہ کمیٹی قائم

لاہور:وزیراعظم شہباز شریف نے وزیراعلیٰ پنجاب کے اعتماد کے ووٹ کے معاملے پر مسلم لیگ ن اور پیپلزپارٹی کے ارکان پر مشتمل کمیٹی قائم کر دی۔ نجی ٹی وی کے مطابق وزیرقانون اعظم نذیر تارڑ، وفاقی وزیر سعد رفیق، وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ، عطا تارڑ اور پیپلز پارٹی سے حسن مرتضی کمیٹی میں شامل مزید پڑھیں

جولائی 2023ء تک کے الیکٹرک کی اجارہ داری ختم ہو جائے گی، چیئرمین نیپرا

کراچی: چیئرمین نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی(نیپرا) توصیف حسن فاروقی نے کہا ہے کہ جولائی 2023ء تک کے الیکٹرک کی اجارہ داری ختم ہو جائے گی۔ کراچی چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری (کے سی سی آئی) کے دورے کے موقع پر اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے چیئرمین نیپرا نے کہا کہ کے ای نجی ادارہ مزید پڑھیں

جماعت اسلامی کا تاریخی ‘‘اعلان کراچی جلسہ عام’’ باغ جناح میں تیاریاں مکمل

کراچی: شہر قائد میں جماعت اسلامی کراچی کے تحت تاریخی اعلان کراچی جلسہ عام کل اتوار کو ہوگا، اس سلسلے میں باغ جناح میں تمام تیاریاں اور انتظامات مکمل کرلیے گئے ہیں۔ جماعت اسلامی کے تحت بلدیاتی انتخابات کی تیاریوں اور عوامی رابطہ مہم کے سلسلے میں اتوار 8جنوری کو 2بجے دن باغ جناح کے مزید پڑھیں

پی ٹی آئی کی معاشی ٹیم نے اعدادوشمار کیساتھ اسحاق ڈار کے موقف کو مسترد کر دیا

اسلام آباد :سابق وزیر خزانہ اور رہنما پاکستان تحریک انصاف شوکت ترین کا معیشت کی بدحالی اور اسحاق ڈار کی پریس کانفرنس پر ردعمل سامنے آگیا، پی ٹی آئی کی معاشی ٹیم نے اعدادوشمار کیساتھ اسحاق ڈار کے موقف کو مسترد کر دیا۔ شوکت ترین کا کہنا تھا کہ اسحاق ڈار کی پریس کانفرنس ملک مزید پڑھیں